image
Monday, Mar 30 2020 | Time 21:11 Hrs(IST)
  • ایئر ٹیل نے صارفین کی موبائل ویلیڈیٹی کی مدت میں کیا اضافہ
  • کورونا سے نمٹنے کے لئے ہیرو گروپ نے دیئے 100 کروڑ
  • غیر ملکی مشن بین الاقوامی سیاسی اور اقتصادی منظر نامے پر گہری نظررکھیں: مودی
  • کرونا وائرس سے متاثرہ لاشوں کو نذر آتش کرنے والے سرکولر میں ترمیم
  • 2021 کی عالمی ایتھلیٹکس چمپئن شپ 2022 تک ملتوی
  • این آر ایس اسپتال میں کوروناوائرس کے مشتبہ مریض کی موت
  • جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 11 نئے مثبت کیسز درج، تعداد 49 ہوگئی
  • ہندستانی کشتی یونین کے صدر برج بھوشن نے دیے 16 لاکھ
  • کورونا: پنجاب میں تیسری موت
  • عامر خان کا پاکستان کے لئے 4 کروڑ روپے کاعطیہ
  • جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے امکان کو کیامسترد
  • 23 جولائی سے 8 اگست 2021 تک ہوں گے ٹوکیو اولمپک
  • سی ایس پی آپریٹر کوگولی مار کر تین لاکھ 20 ہزار کی لوٹ
  • اولمپکس کوالیفائی کرنے والے کھلاڑیوں کا بنا رہے گا کوٹہ
  • کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی لاش کو جلایا جائے:میونسپل کمشنر
Sports » Events

آئی سی سی کی غلطی سے آسٹریلیا نمبر ون

آئی سی سی کی غلطی سے آسٹریلیا نمبر ون

دبئی ، 22 فروری (یو این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ایک غلطی نے آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ملکی ٹی 20 کپ میں فتح پر آسٹریلیا کو ٹی20 کی نمبر ون ٹیم بنا دیا جس کے نتیجے میں پاکستان پہلی سے دوسری پوزیشن پر لڑھک گیا تاہم کچھ وقت گزرنے کے بعد آئی سی سی کو احساس ہوا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی 126 ریٹنگ پوزیشن کے باوجود پاکستان کو اعشاریہ 19 کی برتری حاصل ہے۔

آسٹریلیا کی درست ترین ریٹنگ125 اعشاریہ 65 اور پاکستان کی 125 اعشاریہ 84 ہے، اس اعتبار سے پاکستان نمبر ون ہے تو فوری طور پر آئی سی سی نے اپنی ویب پر پاکستان کو دوبارہ نمبر ون ٹی 20 ٹیم مان لیا ہے۔
کرکٹ کے حلقوں نے آئی سی سی کی اس غلطی کو حیرانی کی نگاہ سے دیکھا ہے۔

image