image
Tuesday, Oct 20 2020 | Time 11:06 Hrs(IST)
  • چین میں کوئلہ کان میں دھماکہ چارمزدورہلاک
  • بہار کے ضلع بیگوسرائے میں باپ بیٹے کا گلا ریت کر قتل
  • تاریخ میں آج کا دن
  • اسرائیل اور امارات کے درمیان ویزا میں چھوٹ کا معاہدہ
  • ارجنٹائنا میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 لاکھ سے متجاوز
  • خطہ مراٹھواڑہ میں کوروناوائرس کے مزید 432 نئے کیسز اور 15 ہلاکتیں
  • پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں لگاتار 18 ویں دن مستحکم
  • سوئزرلینڈ کے مسلح افواج کے سربراہ کورونا وائرس سے متاثر
  • نائیجیریا میں کورونا سے 16 ڈاکٹروں کی ہلاکتیں
  • امریکہ کے شہر الاسکا میں زلزلہ کے تیز جھٹکے
  • صدارتی انتخابات میں 3 کروڑ امریکیوں نے ووٹ ڈالے
  • ٹرمپ کا خارجہ پالیسی سے متعلق حتمی صدارتی مباحثہ کا مطالبہ
  • یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا- اردو سروس ، 9- رفیع مارگ، نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرزکو صبح کا سلام۔
Sports » Events

سرمائی کیمپ اختتام پذیر،170 کھلاڑیوں نے شرکت کی

سرمائی کیمپ اختتام پذیر،170 کھلاڑیوں نے شرکت کی

جموں کشمیر اکیڈمی آف یونیفائیڈ مارشل آرٹس کی طرف سے پہلگام میں
سری نگر، 18 فروری (یو این آئی) جموں کشمیر اکیڈمی آف یونیفائیڈ مارشل آرٹس کی طرف سے شہرہ آفاق سیاحتی مقام پہلگام میں منعقدہ تیسرے قومی سرمائی کیمپ میں قریب 1 سو 70 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

بتادیں کہ جے کے اے یو ایم اے کی طرف سے ‘ڈرگس آؤٹ، سپورٹس ان’ پروگرام کے تحت مارشل آرٹس کی وساطت سے صحت مند زندگی کے فروغ اور منشیات کے مضر اثرات کے متعلق پہلگام میں چار روزہ قومی سرمائی کیمپ منعقد ہوا۔

کیمپ، جس کو اے ایس سیمنٹس کا اشتراک حاصل تھا، کے دوران سری نگر میں ماہ جولائی میں منعقد ہونے والے قومی چمپئین شپ کے پیش نظر پہلے سرمائی ٹونگ ایل مو ڈو پرسمینار کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

image