image
Thursday, Aug 13 2020 | Time 16:39 Hrs(IST)
  • نوجوان فکر کو فروغ دینے کی پالیسی ناگذیر: ترپاٹھی
  • کورونا مثبت عورت نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دیا
  • کرناٹک کے وزیر صحت شری رامولو کی والدہ کورونا مثبت
  • خاندان کے تین ارکان اور خود کے کورونا سے متاثر ہونے پر مایوس ضعیف شخص کی خودکشی
  • پاکستان کے خلاف انگلینڈ کلین سویپ کرے گی:مائیکل وان
  • ایمبولنس نہیں ملنے پر ترنمول کانگریس کے لیڈر نے کورونا کے مشتبہ مریض کو اپنی موٹر سائیکل سے اسپتال پہنچایا
  • پورے ملک میں 1433کورونا ٹیسٹ لیباریٹریاں
  • حیدرآباد:عصمت دری کی شکار لڑکی کی موت۔جانچ کیلئے کمیٹی کی تشکیل
  • ہر صنعت کو آدھار کی بنیاد پر انوکھانمبر الاٹ کرنے حکومت اے پی کا فیصلہ
  • ملک میں کورونا سے شرح اموات 1 96 فیصد
  • ایشلے بارٹی کی آل انگلینڈ کلب چمپئن بننے پر توجہ مرکوز
  • بزمِ صدف انٹرنیشنل کا راحت اندوری کی یاد میں آن لائن مذاکرہ اور عالمی مشاعرہ 15اگست کو
  • راشد خان کے ترکش میں تیروں کی کمی نہیں:بریٹ لی
  • سدا بہار کرکٹر دھونی 40 کی دہائی تک کھیل سکتےہیں : واٹسن
Sports » Events

نو نيڈلس' پالیسی کے مجرم راکیش، عرفان کھیل سے باہر، لگے گی پابندی

نو نيڈلس' پالیسی کے مجرم راکیش، عرفان کھیل سے باہر، لگے گی پابندی

گولڈ کوسٹ، 13 اپریل (رائٹر) دولت مشترکہ کھیلوں کی 'نو نیڈلس پالیسی' کی خلاف ورزی کے قصوروار پائے گئے ہندستان کے دو کھلاڑی راکیش بابو اور عرفان كولوتھم تھوڈی کو یہاں 21 ویں گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں سے باہر کر دیا گیا ہے اور انہیں فوری طور پر وطن واپس بھیجا جائے گا اور ہندستانی اولمپک ایسوسی ایشن (آئی اواے) کے مطابق ان کھلاڑیوں پر پابندی لگائی جائی گی۔

دولت مشترکہ کھیل فیڈریشن (سي جي ایف) کے صدر لوئیس مارٹن نے جمعہ کو بتایا کہ ہندستانی کھلاڑی راکیش اور عرفان کے کھیل گاؤں واقع کمروں سے انجکشن سوئی ملی ہیں جو اس کی نو نیڈلس پالیسي کی خلاف ورزی ہے۔
تہری کود کھلاڑی راکیش اور پیدل چال رنر تھوڈی کے علاوہ تین ہندستانی حکام کو جمعرات کو سي جي ایف کے سامنے سماعت کے لئے بھی پیش ہونا پڑا تھا۔

image