image
Sunday, Dec 8 2019 | Time 13:17 Hrs(IST)
  • چھ سالہ بچی کے ساتھ نابالغ نے عصمت دری کی
  • ہرش وردھن نے اناج منڈی آتشزدگی پر افسوس ظاہر کیا
  • اناؤ متأثرہ:آخری رسوم کی اداگئی سے قبل یوگی کوبلانے پر بضد اہل خانہ
  • سنجیونی ہیلتھ سینتر عام لوگوں کےلئے سوغات ہے:یادو
  • اسکوٹر پر سوار شوہر،بیوی کی حادثے میں موت
  • خاتون نے زہریلی چیز کھاکر خودکشی کی
  • اناج منڈی میں شدید آگ،43افراد ہلاک
  • اناج منڈی کے متاثرین کی ا مداد کرے حکومت: ایس پی
  • گروداروں میں کھلیں گے1984 اسٹور
  • کیجریوال نے آتشزدگی جائے وقوعہ کا دورہ کیا
  • اناج منڈی آتشزدگی پر سونیا نے افسوس ظاہر کیا
  • اے پی ایس آرٹی سی وجئے واڑہ ریجن کی کورئیر خدمات
  • جوابی کارروائی میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا:اسرائیلی فوج
  • حیدرآباد معاملہ۔مہلوک ملزمین کے ارکان خاندان کو پولیس نے خفیہ مقام منتقل کیا
  • تلنگانہ کے وزیر صحت نے نظام آباد ضلع کے آرمور اسپتال کا معائنہ کیا
Parliament

ہنگامہ کی وجہ سے راجیہ سبھا میں وقفہ صفر۔ وقفہ سوالات نہیں ہوسکا

ہنگامہ کی وجہ سے راجیہ سبھا میں وقفہ صفر۔ وقفہ سوالات نہیں ہوسکا

نئی دہلی،12مارچ (یو این آئی) آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کی مانگ، تملناڈو میں کاویری آبی تنازعہ اور راجدھانی دہلی میں سیلنگ کے خلاف اپوزیشن اراکین کے زبردست ہنگامہ کی وجہ سے آج راجیہ سبھا کی کارروائی میں رخنہ پڑا اور وقفہ صفر اور وقفہ سوالات نہیں ہوسکا۔

صبح کارروائی شروع ہونے پر چیرمین ایم ونکیا نائیڈو نے ضروری دستاویز میز رکھے جانے کے بعد و قفہ صفر شروع کرنے کی کوشش کی لیکن اسی دوران تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی)، وائی ایس آر کانگریس، اے آئی اے ڈی ایم کے اور ڈی ایم کے کے اراکین ساتھ ساتھ عام آدمی پارٹی کے رکن اپنے اپنے مطالبات پر ایوان کے وسط میں پہنچ گئے۔

مسٹر نائیڈو نے ٹی ڈی پی، اے آئی اے ڈی ایم کے اور ڈی ایم کے کے اراکین کے ہنگامہ کرتے ہوئے ایوان کے وسط میں پہنچنے کے دوران ہی وائی ایس آر کانگریس کے وجے سائی ریڈی کا وقفہ صفر کے تحت اپنی بات رکھنے کے لئے نام لیا لیکن تب تک وہ ایوان کے وسط میں پہنچ چکے تھے۔

خاص خبریں
رانی جھانسی روڈ کے نزدیک  اناج منڈی میں شدید آتشزدگی ، 43 افراد  کی موت

رانی جھانسی روڈ کے نزدیک اناج منڈی میں شدید آتشزدگی ، 43 افراد کی موت

نئی دہلی، 8 دسمبر ( یواین آئی) دہلی کے رانی جھانسی روڈ کے نزدیک اناج منڈی میں ایک چار منزلہ عمارت میں اتوار کی صبح شدید آگ لگ گئی جس میں کم از کم 43 افراد کی دم گھٹنے سے موت ہو گئی اور مرنے والوں کی تعداد میں ابھی مزید اضافہ ہو سکتاہے۔

...مزید دیکھیں
كوونداور مودی نے اناج منڈی آتشزدگی پر افسوس  ظاہر کیا

كوونداور مودی نے اناج منڈی آتشزدگی پر افسوس ظاہر کیا

نئی دہلی، 8 دسمبر ( یواین آئی) صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کے رانی جھانسی روڈ کے نزدیک اناج منڈی میں اتوار کو شدید آتشزدگی پر گہرافسوس کا اظہار کیا ۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال نے آتشزدگی جائے وقوعہ  کا دورہ کیا

کیجریوال نے آتشزدگی جائے وقوعہ کا دورہ کیا

نئی دہلی، 8 دسمبر ( یواین آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو رانی جھانسی روڈ کے نزدیک اناج منڈی میں آتشزدگی جائے وقوعہ اور لوک نائک جے پرکاش اسپتال ( ایل این جے پی ) کا دورہ کیا اور زخمیوں کی خیر و عافیت دریافت کی ۔

...مزید دیکھیں
امریکی عدالتی کمیٹی  نے  مواخذے  کے تعلق سے  جاری کی  رپورٹ

امریکی عدالتی کمیٹی نے مواخذے کے تعلق سے جاری کی رپورٹ

واشنگٹن ، 8 دسمبر (ژنہو ا) امریکہ میں ڈیموکریٹ کی زیر قیادت کانگریس (پارلیمنٹ) کے ایوان نمائندگان کی عدالتی کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لئے آئینی بنیاد قرار دیتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔

...مزید دیکھیں
اناج منڈی آتشزدگی  پر سونیا نے  افسوس ظاہر کیا

اناج منڈی آتشزدگی پر سونیا نے افسوس ظاہر کیا

نئی دہلی ، 8 دسمبر ( یواین آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے دہلی کے اناج منڈی میں آتشزدگی کے باعث جاں بحق ہونے والوں کے تئیں دکھ کا اظہار کا اظہار کیا ۔

...مزید دیکھیں
نیتن یاہو-پوتن نے کی  سلامتی  اور دیگر اہم  مسائل  پر  تبادلہ خیال کیا

نیتن یاہو-پوتن نے کی سلامتی اور دیگر اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا

یروشلم ،8 دسمبر (اسپوتنك) اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اسرائیل کی سکیورٹی اور دیگر اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔

...مزید دیکھیں
چین میں ٹرک پلٹنے سے سات افراد کی موت ، دو زخمی

چین میں ٹرک پلٹنے سے سات افراد کی موت ، دو زخمی

کونمینگ، 8 دسمبر ( یواین آئی) چین کے صو بہ یوننان میں شاہراہ پر ایک ٹرک کے پلٹ جانے سے سات افراد کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے ۔

...مزید دیکھیں

ہرش وردھن نے اناج منڈی آتشزدگی پر افسوس ظاہر کیا

08 Dec 2019 | 1:06 PM

نئی دہلی ، 8 دسمبر ( یواین آئی) مرکزی وزیر برائے صحت اور خاندانی بہبود ہرش وردھن نے قومی دارالحکومت میں اتوار کو رانی جھانسی روڑ کے نزدیک اناج منڈی علاقے کے شدید آتشزدگی کے واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔

جونیئر خاتون ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 4-1 سے شکست دی

جونیئر خاتون ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 4-1 سے شکست دی

07 Dec 2019 | 8:23 PM

کینبرا، 07 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی جونیئر خاتون ہاکی ٹیم نے آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے تین ممالک کے ٹورنامنٹ میں نیوزی لینڈ کو ہفتہ کو 4-1 سے شکست دے کر تین میچوں میں اپنی دوسری جیت درج کی۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image