image
Sunday, Oct 25 2020 | Time 16:20 Hrs(IST)
  • پلے آف کی دعویداری مضبوط کرنے اتریں گے کولکاتا اور پنجاب
  • امریکی نائب صدر کے چیف آف اسٹاف مارک کورونا سے متاثر
  • ریلوے ٹریک سے نامعلوم دوشیزہ کی لاش برآمد
  • لاپتہ خاتون کی لاش چار روز بعد دھان کے کھیت سے برآمد
  • بی جےپی کو ممکنہ کراری ہار کا اندیشہ ہوچکا ہے:کمل ناتھ
  • افغانستان:فوج کے ہوائی حملے میں بارہ بچوں کی موت
  • ایل او سی پر فوج مستعد، دراندازی پر کافی حد تک قابو پایا گیا ہے: میجر جنرل وریندرا وٹس
  • ملک کی 26 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کم ہوئے کورونا کے ایکٹو کیسز
  • چھتیس گڑھ میں 32 نکسلیوں نے خود سپردگی کی
  • شاہ نے وجئے دشمی کے موقع پرمبارک باد دی
  • کانگریس دیوریا ضمنی انتخاب میں حاشیے پر
  • پلوامہ: فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والا سابق جنگجو دم توڑ گیا
  • کانگریس رکن اسمبلی راہل سنگھ بی جے پی میں شامل ہوگئے
  • بدایوں میں صبح دوڑ لگا رہے پانچ نوجوانوں کو کار نے کچلا، تین کی موت
International

ادلب میں روس اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر

ادلب میں روس اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر

ماسکو ، 21 ستمبر (اسپوتنک) روسی اور ترکی کے فوجیوں نے شام کے صوبہ ادلب کے ڈی اسکیلیشن زون میں مشترکہ فوجی مشق کے حصے کے طور پر تربیتی ٹریننگ میں حصہ لیا۔
زون کے کوآرڈینیشن سینٹر کے ترجمان نے پریس کے نمائندوں کو بتایا کہ اس مشق کا بنیادی مقصد ہنگامی صورتحال میں ترکی اور روسی فوجیوں کے مابین ہم آہنگی کی مشق کرنا تھا۔
انہوں نے کہا کہ مشق کے دوران فوجی اہلکاروں کے درمیان تال میل کے پیش نظر براہ راست گشت کرنے میں شامل کیا جاتاہے اورمخصوص اشاروں کی مدد سے راستے میں مواصلات کو منظم کرنے کے عمل پر کام کرتے ہیں۔
اسپوتنک،اظ

خاص خبریں
مودی نے اہل وطن سے تیوہاروں کے موقع پر مقامی پیداوار کی خریداری  کی اپیل کی

مودی نے اہل وطن سے تیوہاروں کے موقع پر مقامی پیداوار کی خریداری کی اپیل کی

نئی دہلی، 25 اکتوبر (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے تیوہاروں کے دوران خریداری کے لئے اہل وطن سے مقامی پیداواروں کو خریدنے کی اپیل کی ہے وزیراعظم نے اتوار کو ’من کی بات‘ پروگرام کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ تیوہاروں کے موقع پر جب آپ سب خریداری کرنے بازار جائیں تو ’ووکل فار لوکل‘ کے عزم کویاد رکھ کر مقامی پیداواروں کی خریداری کو ترجیح دیں۔

...مزید دیکھیں
فوج ایک انچ بھی زمین دوسرے کے ہاتھ میں نہیں  جانے دے گی: راج ناتھ سنگھ

فوج ایک انچ بھی زمین دوسرے کے ہاتھ میں نہیں جانے دے گی: راج ناتھ سنگھ

نئی دہلی ، 25 اکتوبر ( یواین آئی) مشرقی لداخ میں ہندوستان اور چین کے مابین کشیدگی کے درمیان وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج واضح الفاظ میں کہا کہ ہندوستان امن چاہتا ہے، اسی کے ساتھ ہی وہ ملک کو یہ یقین دلانا چاہتے ہیں کہ فوج ایک انچ زمین بھی دوسرے کے ہاتھ میں نہیں جانے دے گی ہفتہ کے روز 33 ویں کور ہیڈ کوارٹر میں اپنے دو روزہ دورہ کے دوران مسٹر سنگھ نے فوجی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد کہا ’’تری شکتی کور نے جو کردار ادا کیا ہے خواہ وہ 62 ، 67 رہا ہو یا 71 اس کی جتنی بھی ستائش کی جائے وہ کم ہے۔

...مزید دیکھیں
نائیڈو نے دسہرہ کے موقع پر مبارک باد دی

نائیڈو نے دسہرہ کے موقع پر مبارک باد دی

نئی دہلی، 25 اکتوبر (یواین آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے دسہرہ کےتہوار کے موقع پر ملک کے باشندوں کو مبارکباد پیش دی اور ان کی صحت مند زندگی اور خوشحالی کی دعا کی ہے مسٹر نائیڈو نے دسہرہ کے موقع پر اتوار کے روز ایک پیغام میں کہا کہ یہ تہوار ملک میں امن ، خوشحالی اور بھائی چارے لے کر آئے۔

...مزید دیکھیں
ملک کی 26 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کم ہوئے کورونا کے ایکٹو کیسز

ملک کی 26 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کم ہوئے کورونا کے ایکٹو کیسز

نئی دہلی ، 25 اکتوبر (یواین آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دس ریاستوں کو چھوڑ کر بقیہ تمام 26 ریاستوں اور مرکزی کے زیر انتظام علاقوں میں عالمی وباء کورونا وائرس (کووڈ ۔

...مزید دیکھیں
خوشیوں میں فوجیوں اورمحنت کشوں کو بھی  یاد رکھیں:مودی

خوشیوں میں فوجیوں اورمحنت کشوں کو بھی یاد رکھیں:مودی

نئی دہلی ، 25 اکتوبر( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ تہوار مناتے وقت اپنی روزمرہ کی زندگی میں سرحدوں پر تعینات فوجیوں اور ان کی مدد کرنے والے محنت کشوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں ، اور دیوالی کے موقع پر ایک دیا ان کے نام پر بھی روشن کریں۔

...مزید دیکھیں
منفی حالات میں بھی نہ ہاریں حوصلہ ،ملک کے بھائی چارے میں نئے رنگ بھریں:مودی

منفی حالات میں بھی نہ ہاریں حوصلہ ،ملک کے بھائی چارے میں نئے رنگ بھریں:مودی

نئی دہلی،25 اکتوبر(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج ملک کے عوام سے کہا کہ منفی حالات میں بھی جوش اور حوصلے ککے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے سبھی کو ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کے خوبصورت رنگوں سے ملک کے اتحاد کو مضبوط بنانا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے  ملک کی عوام سے  کورونا  بحران کے  زمانے  میں تیوہار کے  دوران  محتاط  رہنے کی  اپیل  کی

مودی نے ملک کی عوام سے کورونا بحران کے زمانے میں تیوہار کے دوران محتاط رہنے کی اپیل کی

نئی دہلی، 25 اکتوبر (یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو وجے دشمی کے موقع پر ملک کی عوام کو دسہرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تیوہار بحران پر صبرکی جیت کا تیوہار ہے۔

...مزید دیکھیں
نائیڈو نے دسہرہ کے موقع پر مبارک باد دی

نائیڈو نے دسہرہ کے موقع پر مبارک باد دی

25 Oct 2020 | 4:20 PM

نئی دہلی، 25 اکتوبر (یواین آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے دسہرہ کےتہوار کے موقع پر ملک کے باشندوں کو مبارکباد پیش دی اور ان کی صحت مند زندگی اور خوشحالی کی دعا کی ہے مسٹر نائیڈو نے دسہرہ کے موقع پر اتوار کے روز ایک پیغام میں کہا کہ یہ تہوار ملک میں امن ، خوشحالی اور بھائی چارے لے کر آئے۔

ریلوے ٹریک سے نامعلوم دوشیزہ کی لاش برآمد

25 Oct 2020 | 4:11 PM

پرتاپ گڑھ,25 اکتوبر (یواین آئی)اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے ستّر کلو میٹر مسافت پر تھانہ نواب گنج علاقے آلہ پور ریلوئے کراسنگ کے نزدیم ٹریک پر اتوار کو ایک نامعلوم دوشیزہ کی لاش پائ گئ ،جس کی شناخت نہیں ہو سکی ۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image