OthersPosted at: Oct 7 2020 11:23AM پلانی سوامی ’اے آئی اے ڈی ایم کے‘ کے وزیر اعلی عہدہ کے امیدوار
چنئی،7 اکتوبر( یواین آئی) تمل ناڈو کی حکمراں جماعت اے آئی اے ڈی ایم کے نے بدھ کے روز نائب وزیر اعلی او پنیرسیلوم اور وزیر اعلی ای کے پلانی سوامی کے مابین کئی روز سے جاری سیاسی کشاکش کے بعد پلانی سوامی کو اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے وزیر اعلی عہدہ کے امیدوار کے طور پر اعلان کیا گیا۔
پلانی سوامی اور پنیرسیلوم نے آج یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں منعقد مشترکہ پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کیا۔
ریاست میں اسمبلی انتخابات اگلے سال اپریل سے مئی میں ہونے والے ہیں۔
جاری،یواین آئی،اظ