image
Thursday, Mar 21 2019 | Time 18:08 Hrs(IST)
  • سوپور میں گرینیڈ دھماکے، ایس ایچ او اور ان کا ذاتی محافظ زخمی، جھڑپوں میں ایک نوجوان زخمی
  • فلمیں، ہندوستانی ثقافتی ورثہ کا حصہ ۔ تحفظ کی ضرورت اُردو یونیورسٹی میں ممتاز فلم ساز شیویندر سنگھ ڈونگرپور کا لکچر۔ سیلولائیڈ مین کی نمائش
  • ۔۔۔۔
  • بزم رحمت عالم ؐ کا قلی قطب شاہ اسٹیڈیم پر جلسہ معراج النبیﷺ
  • ولیمسن نیوزی لینڈ کے پلیئر آف دی ایئر منتخب
  • کھلاڑیوں نے ہولی کی مبارکباد دی
  • رقم ‘ شراب ‘ پیڈنیوز اور نفرت انگیز تقاریر کو روکنے اقدامات ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی : جوائنٹ الکٹورل آفیسر روی کمار تروملا
  • راجوری میں ایل او سی پر فائرنگ، فوجی اہلکار جاں بحق
  • پرجنیش میامی اوپن کے اہم ڈرا میں پہنچے
  • پیش اے ٹی پی چیلنجر س کے پہلے راونڈمیں باہر
  • جواں سال اسکول پرنسپل کی حراستی ہلاکت کے خلاف نیشنل کانفرنس کی احتجاجی ریلی
  • لوک سبھا الیکشن: ہماچل سے امیدواروں کے نام طے کرنے کے لیے جمعہ کو بی جے پی کی میٹنگ
Entertainment

اجے دیوگن مکسڈ مارشل آرٹ جم کھولیں گے

اجے دیوگن  مکسڈ مارشل آرٹ جم کھولیں گے

ممبئی 13 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن جلد ہی دو مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) جم کھولنے جا رہے ہیں۔

اجے دیوگن نے کہا کہ پورے ملک میں ایم ایم اے کی طاقت اور شدت کے بارے میں شعور پھیلانے کا میں خواہاں رہا ہوں۔
میں مہاراشٹر میں ایم ایم اے اسٹوڈیوز کھولنے کے لئے مصروف ہوں۔

ایم ٹی وی چینل پر نشر ہو رہے 'ایم ٹی وی سپر فائٹر لیگ' کے دوسرے سیزن کے حصے کے طور پر اجے جم کھول رہے ہیں. اجے نے کہا کہ جوان ملک کا مستقبل ہیں اور وہ اس پہلو کے ذریعے تبدیلی لانا چاہتے ہیں۔

'سپر فائٹر لیگ' کے بانی اور پروموٹر بل دوسانجھ نے کہا کہ نئی دہلی اور بنگلور میں پہلے سے ہی ساری سہولیات ایم ایم اے جم میں فراہم ہیں اور انہیں ایک برانڈ کے طور پر نصب کرنے کے لئے ہم بڑی شخصیات کو شامل کرنا چاہتے ہیں۔

یو این آئی۔
ایم جے۔

بھارت

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

(21مارچ پیدائش کے موقع پر)
نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) دُنیا بھر میں شہنائی کو شناخت دلانےاور اسے خاص و عام میں مقبول بنانے والے معروف شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان کی پیدائش21 مارچ 1916 کو بہار کے گاؤں (دمراؤں) ضلع بکسر کے پیغمبربخش اور والدہ مٹھاں کے گھر ہوئی تھی۔

بھارت

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

(21مارچ پیدائش کے موقع پر)
نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) دُنیا بھر میں شہنائی کو شناخت دلانےاور اسے خاص و عام میں مقبول بنانے والے معروف شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان کی پیدائش21 مارچ 1916 کو بہار کے گاؤں (دمراؤں) ضلع بکسر کے پیغمبربخش اور والدہ مٹھاں کے گھر ہوئی تھی۔

اداکارہ

اداکارہ شمی: نہ صرف لیڈ ایکٹر یس کے طور پر بلکہ کامیڈی اور منفی کرداروں میں بھی اپنی پہچان بنائی

ممبئی، 6 مارچ (یو این آئی)بالی وڈ میں دادی نانی اور ماں کے بہترین کردار ادا کرنے والی شمی کی پیدائش 24 اپریل 1929 کو بمبئی کے ایک پارسی گھرانے میں ہوئی تھی۔

انوشکا

انوشکا شرما جانوروں کے لئے اسپتال کھولیں گی

ممبئی،28فروری(یواین آئی)مشہوراداکارہ انوشکا شرما جانوروں کے لئے ایک اسپتال اور شیلٹر ہوم شروع کرنے والی ہیں۔

شاہ

شاہ رخ کے ساتھ نظر آسکتے ہیں اکشے کمار

ممبئی، 28 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کھلاڑی کمار اکشے کمار کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آسکتے ہیں۔

رحمان

رحمان نے ہندستانی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دلائی

6 جنوری یوم پیدائش کے موقع پر
ممبئی، 5 جنوری (یو این آئی)اللہ رکھا رحمان جنہیں عام طور پر اے آر رحمان کے طور پر جانا جاتا ہے ہندوستان کے ایک معروف موسیقار و گلوکار ہیں جنہوں نے ہندوستانی موسیقی کو بین الاقوامی سطح پر خصوصی شناخت دلائی ہے۔

پردیپ، محب وطن کے گیت لکھنے کے لئے مشہور تھے

یوم پیدائش 6 جنوری پر خصوصی پیش کش
ممبئی 5 فروری (یو این آئی) یوں تو ہندوستانی سنیما میں بہادروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اب تک نہ جانے کتنے گیتوں کی تخلیق ہوچکی ہے لیکن ’اے میرے وطن کے لوگوں، ذرا آنکھ میں بھر لو پانی، جو شہید ہوئے ہیں ان کی ،ذرا یاد کرو قربانی ‘ جیسےگیت لکھنے والے وطن پرست رام چندر دویدی عرف پردیپ کے اس گیت کی بات ہی کچھ خاص ہے۔

100

100 کروڑ کلب کی کوئین دیپیکا پاڈوکون

5 جنوری سالگرہ کے موقع پر جاری
ممبئی، 4 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ میں دیپیکا پاڈوکون ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کی جاتی ہیں جنہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنی زبردست اداکاری سے ناظرین کے دلوں میں خصوصی شناخت بنائی ہے۔

عامر

عامر مہابھارت میں کرشن کا کردار ادا کریں گے

ممبئی،24دسمبر(یواین آئی)مشہور اداکار عامر خان فلم مہابھارت میں کرشن کا کردار ادا کرتے نظر آسکتے ہیں۔

رجنی

رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

12 دسمبر ، یوم ولادت کے موقع پر
ممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی ) جنوبی ہند فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت نے بطور اداکار اپنے کیرئیر کا آغاز نیشنل ایوارڈ یافتہ فلم اپورو راگنگل (1957) سے کیا، جس کے ڈائریکٹر کے بال چندر تھے، جنہیں رجنی كانت اپنا گرو مانتے ہیں۔

کامیڈی کنگ  کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) دُنیا بھر میں شہنائی کو شناخت دلانےاور اسے خاص و عام میں مقبول بنانے والے معروف شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان کی پیدائش21 مارچ 1916 کو بہار کے گاؤں (دمراؤں) ضلع بکسر کے پیغمبربخش اور والدہ مٹھاں کے گھر ہوئی تھی۔ بسم اللہ خان کے آباؤ اجداد بھوج پور ضلع بہار کے شاہی دربار میں نقار خانہ میں ملازم بھی تھے۔ان کے والد پیغمبر بخش خان مہاراجہ جودھ پور کے دربار میں شہنائی نواز تھے۔اس سے پہلے ان کےپردادا استاد سالار حسین خان اور دادا رسول بخش خان بھی دمراؤں کے شاہی دربار میں گاتےتھے۔ ماں باپ نے اُن کانام امیرالدین خان رکھا تھا لیکن دادا نے امیرخان کو بسم اللہ میں بدل دیا اور ہاتھ میں شہنائی تھما دی۔ چونکہ موسیقی انہیں میراث میں ملی تھی اسی لیے بچپن سے ہی موسیقی میں دلچسپی رکھنے والے بسم اللہ خان نے اپنے ماموں علی بحش سےشہنائی نوازی کی تعلیم حاصل کی اور پھر بعد میں بسم اللہ خان انہی کے ساتھ کاشی کے وشوناتھ مندر میں شہنائی بجانےلگے۔چار یا پانچ برس کی عمر میں بنارس آ گئے تھے۔

image