image
Sunday, Apr 14 2024 | Time 22:53 Hrs(IST)
Regional

بی جے پی کے ساتھ اتحاد سے آر ایل ڈی کو ہوا نقصان : اکھلیش

بی جے پی کے ساتھ اتحاد سے آر ایل ڈی کو ہوا نقصان : اکھلیش

مظفر نگر 22 فروری (یو این آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ اتحاد کی وجہ سے راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کو نقصان ہوا ہے۔
میرٹھ روڈ پر واقع ایک ریزورٹ میں ایک نجی تقریب میں شرکت کرنے آئے مسٹر یادو نے جمعرات کو یہاں کہا کہ ان کی پارٹی لوک سبھا انتخابات میں آر ایل ڈی کو سات سیٹیں دے رہی ہے لیکن وہ بی جے پی کی دو سیٹوں تک محدود ہیں لیکن یہ ان کی اپنی سوچ ہے۔
کانگریس کے ساتھ اتحاد پر انہوں نے کہا کہ کانگریس کے ساتھ اتحاد سے کانگریس اور ان کی پارٹی کو اتر پردیش میں فائدہ ہوگا۔ جہاں کانگریس کو کانگریس کے روایتی ووٹ ملیں گے، وہیں ایس پی کے ووٹ بھی انہیں جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کی پالیسی درست نہیں ہے۔ کسانوں پر ظلم ہو رہا ہے، اگر انہیں ان کی فصلوں کی مناسب قیمت ملتی تو انہیں پنجاب سے دہلی نہ آنا پڑتا۔
اکھلیش یادو نے کہا کہ پولیس بھرتی میں بھی پیپر لیک ہوگیا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت مکمل طور پر ناکام ثابت ہو رہی ہے۔ ایس پی لوک سبھا انتخابات کے لئے پوری طرح سے تیار ہے اور انہیں امید ہے کہ انہیں عوام سے بھرپور پیار ملے گا اور ملک اور ریاست میں بڑی تعداد میں لوک سبھا سیٹیں حاصل کریں گی۔
یو این آئی۔ این یو۔

خاص خبریں
بی جے پی کے سنکلپ پتر کا ہر نکتہ مودی کی گارنٹی: وزیر اعظم مودی

بی جے پی کے سنکلپ پتر کا ہر نکتہ مودی کی گارنٹی: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے منشور ’مودی کی گارنٹی سنکلپ پتر 2024‘ جاری کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ اگلے پانچ سالوں میں اصلاحات ، کارکردگی، تبدیلی کے منتر پر آگے بڑھتے ہوئے، ہم مزید تیزی سے ترقی کریں گے۔

...مزید دیکھیں
مہنگائی، بے روزگاری بی جے پی کے منشور سے غائب: راہل

مہنگائی، بے روزگاری بی جے پی کے منشور سے غائب: راہل

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اتوار کو کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے منشور اور وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر سے غائب ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے دہلی اور پنجاب میں لوک سبھا امیدواروں کا اعلان کیا

کانگریس نے دہلی اور پنجاب میں لوک سبھا امیدواروں کا اعلان کیا

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے اتوار کو دہلی کی تین لوک سبھا سیٹوں اور پنجاب کی چھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی کے ’سنکلپ پتر‘ کو ’معافی نامہ‘ کہا جانا چاہئے: کانگریس

بی جے پی کے ’سنکلپ پتر‘ کو ’معافی نامہ‘ کہا جانا چاہئے: کانگریس

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے اتوار کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ’سنکلپ پتر‘ کو ’معافی نامہ‘ کہا جانا چاہئے کیونکہ یہ وہ گزشتہ 10 برسوں کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے ذریعہ کئے گئے ایک بھی معاملے کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے کانگریس لیڈر پون کھیڑا، سپریہ شرینیت اور امیتابھ دوبے نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

...مزید دیکھیں
ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 ڈرون اور کروز میزائل فائر کر دیے

ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 ڈرون اور کروز میزائل فائر کر دیے

تہران، 14 اپریل (یواین آئی) دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 ڈرون اور کروز میزائل فائر کر دیے ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے، حملے میں اسرائیلی دفاعی تنصیاب اور فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل میں 50 فیصد اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

...مزید دیکھیں
چنئی سپر کنگز نے ممبئی انڈینز کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دیا

چنئی سپر کنگز نے ممبئی انڈینز کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دیا

ممبئی، 14 اپریل (یو این آئی) کپتان روتوراج گائیکواڈ (69)، شیوم دوبے (60) کی ناٹ آؤٹ اننگز اور مہندر سنگھ دھونی کے آخری اوور میں چار گیندوں پر چھکوں (20) کی بدولت چنئی سپر کنگز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اتوار کو 29ویں میچ میں ممبئی انڈینز کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
پورٹیبل اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پورٹیبل اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے مقامی طور پر ڈیزائن اور تیار کردہ پورٹیبل اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل ہتھیاروں کے نظام کی تکنیکی برتری کو ثابت کرنے کے مقصد سے کئی کامیاب فائرنگ کے ٹرائل کئے ہیں ہفتہ کو راجستھان کے پوکھرن فیلڈ فائرنگ رینج میں اس ہتھیار کے نظام کے وار ہیڈ فلائٹ ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ کئے گئے۔

...مزید دیکھیں
چنئی سپر کنگز نے ممبئی انڈینز کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دیا

چنئی سپر کنگز نے ممبئی انڈینز کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دیا

14 Apr 2024 | 10:45 PM

ممبئی، 14 اپریل (یو این آئی) کپتان روتوراج گائیکواڈ (69)، شیوم دوبے (60) کی ناٹ آؤٹ اننگز اور مہندر سنگھ دھونی کے آخری اوور میں چار گیندوں پر چھکوں (20) کی بدولت چنئی سپر کنگز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اتوار کو 29ویں میچ میں ممبئی انڈینز کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دیا ہے۔

ذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری

ذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری

12 Apr 2024 | 12:01 PM

ممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) معروف اداکار ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ میکرز نے ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

شاہجہاں شیخ فرضی طور پر کرڑوں روپے اپنے بھائی اور دیگرساتھیوں کے اکائونٹ میں منتقل کیا: ای ڈی

12 Apr 2024 | 4:45 PM

کلکتہ 11اپریل (یواین آئی)مرکزی جانچ ایجنسی ای ڈی نے آج دعویٰ کیا ہے کہ سندیش کھالی سے ترنمول کانگریس کے معطل لیڈر شاہجہاں شیخ نے اپنے بھائی عالمگیر کے اکائونٹ میں اپنی کمپنی ایس کے سبینہ فشریز سے دو کروڑ ایک لاکھ روپے منتقل کئے۔

...مزید دیکھیں
image