NationalPosted at: Jan 28 2020 5:38PM سندھو امریکہ میں ہندوستان کے نئے سفیر
نئی دہلی،28جنوری(یواین آئی)سری لنکا میں ہندوستان کے سفیر ترنجیت سنگھ سندھو کو امریکہ میں ہندوستان کا نیا سفیر مقرر کیاگیاہے۔
سرکاری اطلاع کے مطابق انہیں مسٹر ہرش وردھن شرنگلا کی جگہ پر امریکہ بھیجا گیا ہے۔مسٹر شرنگلا کل نئے خارجہ سکریٹری کے طورپر کام کاج سنبھالیں گے۔
یواین آئی۔اےایم۔