image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 03:08 Hrs(IST)
Entertainment » Hollywood

سجيت سرکار کی فلم میں کام کریں گے امیتابھ بچن

سجيت سرکار کی فلم میں کام کریں گے امیتابھ بچن
Amitbh

ممبئی ،4مارچ (یو این آئی) بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن ایک بار پھر فلم ساز سجيت سرکارکی فلم میں کام کرنے جا رہے ہیں۔
امیتابھ نے سجيت سرکار کی ہدایت میں بنی گزشتہ سال ریلیز ہوئی فلم ’پيكو‘ میں کام کیا تھا۔
اس سے قبل امیتابھ سجيت کے ساتھ فلم ’شوباٹ‘ میں کام کر چکے ہیں ،تاہم یہ فلم اب تک ریلیز نہیں ہوئی ہے۔
امیتابھ ایک بار پھر سجيت کے ساتھ کام کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔
امیتابھ بچن نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھاہے کہ "سجيت سرکار کی اگلی فلم کے لئے میں تیاری کر رہا ہوں۔
اس فلم کا نام ’ناٹکیہ‘ ہے۔
‘‘ تاہم انہوں نے اس فلم کی کہانی بتانے سے گریز کیا۔
اس فلم میں ان کے ساتھ تاپسي پنوں بھی نظر آئیں گی۔
یو این آئی۔
ایم اے۔
ظ ا۔
1540

image