image
Thursday, Mar 4 2021 | Time 13:55 Hrs(IST)
  • دنیا میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 25 59 لاکھ سے متجاوز
  • پون سنگھ اور انجنا سنگھ کا نغمہ ’ گھسائی رنگ سگری‘ ریلیز
  • کجریوال نے والدین کے ساتھ کورونا کا ٹیکہ لگوایا
  • ٹرک و کار کے مابین تصادم میں دو افراد کی موت و سات زخمی
  • بی جے پی کے سابق رکن ِ اسمبلی ٹھاکر موہر سنگھ انتقال کر گئے
  • میانمار: مظاہرین کے ساتھ پولیس کی خونیں جھڑپ ، مزید 38 افراد ہلاک
  • ملک کا سب سے بڑا بلڈ بنک بنارہے ہیں سونو سود
  • مہاراشٹر اور کیرالہ میں کورونا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ
  • حیدرآباد میں سڑک حادثہ َایک ضعیف خاتون زخمی
  • چا ئیباسا میں آئی ای ڈی دھماکے میں 2 جوان شہید اور 3 زخمی
  • مدرا قرضہ جات میں تلنگانہ کو صرف 40لاکھ روپئے ہی دیئے گئے:تارک راما راو
  • تلنگانہ میں کوویڈ 19کے152نئے معاملات درج
Entertainment

فلم میں امریش پوری کی موجودگی ناظرین کو سنیماہال تک کھینچ لاتی تھی

ممبئی،، 11 جنوری (یو این آئی) بحیثیت ویلن فلم انڈسٹری میں امریش پوری نے جومقام حاصل کیا‘ وہ ان کی بہترین اداکاری اور سخت محنت کا نتیجہ تھا امریش پوری نے اپنے کیرئیرکا آغاز اسٹیج سے کیا کئی برسوں تک وہ اس سے جڑے رہے اس کے بعد انہیں فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا۔
آہستہ آہستہ انہوں نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔
ابتدا میں مختصرسا رول اداکرنے والے اس شخص کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ وہ ایک دن شہرت کی بلندیوں کو چھولے گا اور ایک منجھے ہوئے اداکار کی شکل میں اپنی شناخت کرائے گا۔

اسٹیج سے اپنی اداکاری کا سفر شروع کرنے والے امریش پوری نے اپنی ایسی امیج بنائی کہ فلم میں ان کی موجودگی ناظرین کو سنیماہال تک کھینچ لے جاتی تھی۔
بلندآواز‘ پرکشش شخصیت اور مکالموں کی بہترین انداز میں ادائیگی ‘چہرے کی سختی اور آنکھوں کے خوف کے سبب وہ ایک عرصہ تک بالی ووڈ میں بطور کھلنائک بے تاج بادشاہ بنے رہے۔

’’مُگیمبو خوش ہوا’’………….یہ الفاظ آج بھی لوگوں کے ذہن میں گونج رہے ہیں۔
فلم انڈسٹری میں امریش پوری نے مگمیبو کے مشکل ترین کردار کو جس خوبی سے نبھایا ‘وہ ان کی بہترین اداکاری‘بلند قامت‘بھاری بھرکم شخصیت ‘پاٹ دار آواز کی دین تھا۔
بغیرامریش پوری مسٹر انڈیاکا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔
ان کے اندر فن کارانہ صلاحیتیں کوٹ کوٹ کربھری ہوئی تھیں۔
جو رول بھی انہیں ملا‘اپنی لاجواب اور بہترین اداکاری کے ذریعہ انہوں نے اسے امر بنادیا۔

جاری یو این آئی۔
ایم جے۔

Entertainment
پون سنگھ اور انجنا سنگھ کا   نغمہ ’ گھسائی رنگ سگری‘ ریلیزملک کا سب سے بڑا بلڈ بنک بنارہے ہیں سونو سود
انوراگ کشیپ، وکاس بہل سے متعلق کمپلکس پر انکم ٹیکس کے چھاپےنمرت کور بالی ووڈ میں  کم بیک  کے لئے پرجوشپرینیتی کی فلم ’سائنا‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز
’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ میں عالیہ کے ساتھ نظر آئیں گے اجے دیوگن

27 Feb 2021 | 1:12 PM

ممبئی ، 27 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ میں عالیہ بھٹ کے ساتھ دکھائی دیں گے۔

see more..