image
Wednesday, Feb 19 2020 | Time 13:17 Hrs(IST)
  • سویل جج ڈسٹرکٹ ججوں کے عہدے پر براہ تقرری کے حق دار نہیں:سپریم کورٹ
  • راجمندری میں اے پی ہائی کورٹ کی بنچ قائم کرنے کا مطالبہ
  • حیدرآباد کی مشہور کل ہند صنعتی نمائش کا اختتام
  • ملک میں رہنے والے تمام افراد کا ایک ہی ڈی این اے: سبرامنیم سوامی
  • عصمت دری اور قتل کامعاملہ۔وزیراعلی نے مقتولہ کے ارکان خاندان سے ملاقات کی
  • حیدرآباد کے 127افراد کو جاری نوٹس کا شہریت سے کوئی تعلق نہیں۔یوآئی ڈی اے آئی کی وضاحت
  • میٹ ہنری نیوزی لینڈ ٹیم میں شامل
  • جنوبی کشمیر میں شبانہ تصادم آرائی، تین جنگجو ہلاک
  • روہتاس میں خاتون کی اجتماعی آبروریزی، ایک گرفتار
  • ایکشن فلم کے لئے ٹریننگ لے رہے ہیں کارتک آرین
  • ہر فارمیٹ میں 100 میچز کھیلنے کااعزاز حاصل کریں گے روس ٹیلز
  • مزاحیہ ورومانچک فلم لوپ لپیٹا میں کام کریں گی تاپسي پنو
  • شادی کی تقریب میں گولی چلنے سے ایک شخص کی موت
  • کیرتی نے بڑھا یا15 کلو وزن
National

ڈاکٹر مشرا وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری اور مسٹر سنہا مشیرمقررہوئے

ڈاکٹر مشرا وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری اور مسٹر سنہا  مشیرمقررہوئے

نئی دہلی،11ستمبر(یواین آئی)وزیراعظم کے اڈیشنل پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا کو وزیراعظم کا پرنسپل سکریٹری اور سابق کابینہ سکریٹری پی کے سنہا کو وزیراعظم کا چیف ایڈوائزر مقرر کیاگیا ہے۔
مرکزی کابینہ کی تقرری کمیٹی نے ان دونوں عہدوں پر تقرری کو آج منظوری دے دی اور ان کی تقرری آج یعنی بدھ سے ہی مؤثر ہوگی۔
ڈاکٹر مشرا ابھی وزیراعظم کے اڈیشنل پرنسپل سکریٹری کی ذمہ داری سنبھال رہے تھے اور انہیں مسٹر نرپیندر مشرا کی سبکدوشی کے بعد پرنسپل سکریٹری کی ذمہ داری دی گئی ہے۔
مسٹر پی کے سنہا گزشتہ مہینے کابینہ سکریٹری کے عہدے سے سبکدوش ہوئے تھے جس کے بعد انہیں وزیراعظم کے دفتر میں ’اسپیشل ورک افسر‘ مقرر کیاگیاتھا۔اب انہیں وزیراعظم کا چیف ایڈوائزر مقرر کیاگیاہے۔
ان دونوں افسروں کی ملازمت کی مدت وزیراعظم نریندرمودی کے دفتر تک یا اگلے حکم تک جاری رہےگی۔
یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
مودی مجھے پسند لیکن ہندوستان سے ٹریڈ ڈیل نہیں: ٹرمپ

مودی مجھے پسند لیکن ہندوستان سے ٹریڈ ڈیل نہیں: ٹرمپ

واشنگٹن، 19 فروری (یواین آئی) ہندوستان کے دو روزہ دورہ پر آنے سے چند روز قبل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستان کے ساتھ ایک بڑا ٹریڈ ڈیل کرنا چاہتے ہیں، لیکن انہیں نہیں معلوم کہ یہ امریکی انتخابات سے پہلے ہو پائےگایا نہیں۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں تین عسکریت پسند ہلاک

کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں تین عسکریت پسند ہلاک

سرینگر، 19 فروری (یواین آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بدھ کو سیکورٹی فورسز نے تلاشی اور محاصرے کی مہم کے دوران تصادم میں تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
کورونا وائرس:ہلاکتیں 2004،  74185افراد متاثر

کورونا وائرس:ہلاکتیں 2004، 74185افراد متاثر

بیجنگ،19فروری(اسپوتنک)چین میں کورونا وائرس نے مزید 136 افراد کی جان لے لی،خوفناک وائرس سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی تعداد 2 ہزار 4 ہو گئی ہے جبکہ 1749 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
اجمیر: درگاہ کے بلند دروازے پر عرس کا جھنڈا کل چڑھایا جائے گا

اجمیر: درگاہ کے بلند دروازے پر عرس کا جھنڈا کل چڑھایا جائے گا

اجمیر، 19 فروری (یواین آئی) راجستھان کے اجمیر میں دنیا کے مشہور صوفی سنت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے 808 ویں سالانہ عرس کا جھنڈا کل درگاہ کے 85 فٹ اونچے بلند دروازے پر چڑھایا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
شام : راکٹ حملہ میں ایرانی پاسداران انقلاب کے جوان کی موت

شام : راکٹ حملہ میں ایرانی پاسداران انقلاب کے جوان کی موت

ماسکو، 19 فروری (اسپوتنك) شام کے الیپو میں ایک راکٹ حملہ میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ایک رکن کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
ہونڈوراس میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ

ہونڈوراس میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ

تیگوسيگلپا، 19 فروری (اسپوتنك) وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کیرتی نے بڑھا یا15 کلو وزن

کیرتی نے بڑھا یا15 کلو وزن

ممبئی 19 فروری (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کیرتی سینن نے اپنی آنے واالي فلم ملی میٹر کے لیے 15 کلو وزن بڑھا ہے۔

...مزید دیکھیں

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

کیجریوال کو مبارکباد، بی جے پی نے شکست تسلیم کی

11 Feb 2020 | 7:52 PM

نئی دہلی 11 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہلی اسمبلی انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی (اےاے پی) اور وزیر اعلی اروند کیجریوال کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ تخلیقی اپوزیشن کا کردار نبھائے گی۔

image