image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 11:45 Hrs(IST)
Sports » womens cricket

اے ایف آئی نے انجو بابی جارج کی حمایت کی

اے ایف آئی نے انجو بابی جارج کی حمایت کی
anju Boby

نئی دہلی، 13 جون (یو این آئی) ہندستانی ایتھلیٹکس فیڈریشن (اے ایف آئی) نے عالمی چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی واحد کھلاڑی انجو بابی جارج کی حمایت میں آگے آتے ہوئے کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائي وجين سے ان کو حمایت دینے کی اپیل کی ہے۔
اے ایف آئی نے ایک بیان میں کہاکہ انجو ملک کی بہترین لانگ چمپر کھلاڑی ہیں۔
وہ عالمی چیمپئن شپ میں تمغہ جیتنے والی واحد کھلاڑی ہیں۔

image