image
Wednesday, Aug 12 2020 | Time 12:12 Hrs(IST)
  • پولیس سب انسپکٹر سے 11 لاکھ روپے برآمد
  • پولیس کا بانڈی پورہ میں ایک جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
  • ایک دن میں کورونا سے 56،110 افراد شفایاب ، مجموعی تعداد 16 40 لاکھ ہوگئی
  • نیمچ میں کورونا کے 18 نئے کیسز
  • سری نگر میں سی آر پی ایف افسر نے خود کو گولی مار کر زخمی کر دیا
  • تلنگانہ میں کورونا کے 1897نئے معاملات درج
  • بالی ووڈ اداکارہ یوگیتابالی گمنامی کے اندھیرے میں
  • وینکیا نے جنم اشٹمی کے موقع پر مبارکباد دی
  • قابل اعتراض پوسٹ پرکرناٹک میں تشدد،پولیس کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک،ڈیڑھ سو سے زائد گرفتار
  • ایکسپریس وے پر کھڑی بس میں کینٹرکی ٹکر،4 افراد ہلاک ،10 زخمی
  • گہلوت نے جنم اشٹمی پر مبارکباد دی
  • پلوامہ میں تصادم، ایک جنگجو اور ایک فوجی جوان ہلاک
  • صدرکووند نےعوام کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی
  • جوبائیڈن نے کملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار بنایا
Sports » Profile

كندامبي سری کانت بنے دنیا کے نمبر ون شٹلر

كندامبي سری کانت بنے دنیا کے نمبر ون شٹلر

نئی دہلی، 12 اپریل (یو این آئی ) گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں میں جیت کے گھوڑے پر سوار ہندستان کے اسٹار شٹلر كندامبي سری کانت نے جمعرات کو تازہ جاری ورلڈ بیڈمنٹن رینکنگ میں بڑی کامیابی اپنے نام کر لی اور پہلی بار دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی بن گئے۔

سری کانت نے گولڈ کوسٹ میں چل رہے 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں کا آغاز دنیا کے دوسرے نمبر کے کھلاڑی کے طور پر کیا تھا لیکن جمعرات کو جاری بي ڈبليو ایف عالمی رینکنگ میں وہ ایک مقام اٹھ کر ٹاپ پر پہنچ گئے جو ان کے کیریئر کی بہترین درجہ بندی ہے۔
ہندستانی شٹلر نے سال 2017 میں ریکارڈ چار سپر سریز خطاب اپنے نام کئے تھے۔

image