image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 15:02 Hrs(IST)
Sports » other Games

سائنا نے بیڈمنٹن کی رینکنگ میں نمبر ایک کا تاج حاصل کیا

سائنا نے بیڈمنٹن کی رینکنگ میں نمبر ایک کا تاج حاصل کیا
sania

نئی دہلی، 26 جنوری (یواین آئی) بیڈمنٹن اسٹار سائنا نہوال ملائیشیا ماسٹرس کی اپنی خطابی جیت سے ریو اولمپکس کی چاندی فاتح پی وی سندھو کو پیچھے چھوڑ کر ملک کی نمبر ایک خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔
سائنا کو اس جیت سے دو مقام کا فائدہ ہوا اور وہ 10 ویں سے آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔
سندھو ملائیشیا ماسٹرس سے الگ رہی تھیں اور انہیں رینکنگ میں تین جگہ کا نقصان ہوا اور وہ چھٹے سے نویں مقام پر کھسک گئی ہیں۔

image