image
Saturday, Apr 1 2023 | Time 19:10 Hrs(IST)
Sports

تھائی لینڈ اوپن کے دوسرے مرحلے میں ہندوستانی شٹلر پست

تھائی لینڈ اوپن کے دوسرے مرحلے میں ہندوستانی شٹلر پست

بنکاک، 02 فروری (یو این آئی) ہندوستان کے نوجوان شٹلر جمعرات کو تھائی لینڈ ماسٹرس سپر 300 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں اپنی مہم سے محروم ہوگئے۔

ہندوستان کے لیے دن کا آغاز ایشان بھٹناگر اور تنیشا کرسٹو کی مکسڈ ڈبلز جوڑی کی شکست کے ساتھ ہوا۔
ایشان-تنیشا کی جوڑی کو انڈونیشیا کے اکبر بنتانگ اور مارچیلا اسلامی نے سیدھے گیمز میں 21-19، 21-16 سے شکست دی۔

image