image
Wednesday, Apr 8 2020 | Time 13:15 Hrs(IST)
  • لاک ڈاؤن میں پھنسے بیتول کے ایک شخص کی موت
  • برہان پور کا لال باغ کورونا وائرس کے سلسلے حساس علاقہ قرار دیا گیا
  • جب میرے شوہر 33 برس جیل میں رہ سکتے ہیں لوگ 33 دنوں تک گھروں میں کیوں نہیں بیٹھ سکتے: ڈاکٹر بلقیس شاہ
  • لاک ڈاؤن کے دوران کسانوں کو جام، جیلی اور پیوری بنانے کا مشورہ
  • جن دھن کھاتوں میں بھیجے گئے پیسے نکالنے کے لئے بینکوں میں خواتین کی بھیڑ
  • گجرات میں کورونا کے چار نئے معاملے، دو کی موت
  • رام کرشنن نے ای ایس آئی ملازمین کے راحت پیکج کا مطالبہ کیا
  • جنوبی کوریا میں10384 کورونا سے متاثر،200کی موت
  • ریاستوں میں کورونا وائرس کے 773 نئے کیسز،35 کی موت
  • سکم میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے
  • مدھیہ پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد 300 کےپار، 25 ہلاک
  • ۔۔۔۔۔
  • ملک میں کورونا وائرس سے 149ہلاکتیں،5194 متاثرین
Entertainment » Hollywood

برلن فلم فیسٹول میں ’ٹچ میں ناٹ‘ کو گولڈن بیئر ایوارڈ

برلن فلم فیسٹول میں ’ٹچ میں ناٹ‘ کو گولڈن بیئر ایوارڈ

برلن، 25 فروری (یواین آئی) رومانیہ کے ہدایت کار اڈینی پنٹلے کی فلم ’ٹچ میں ناٹ‘ کو 68 ویں بین الاقوامی برلن فلمی میلے میں بہترین فلم کے لئے گولڈن بیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ ’اسلے آٖ ڈاگس‘ کے ہدایت کار ویس اینڈر سن کو دیا گیا۔
یہ انیمیٹڈ فلم کتوں پر مبنی ہے۔
فلم میں دکھایا گیا ہے کہ جاپان کے ایک شہر میں کینن فلو پھیلنے پر کتوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے ان کو وہاں سے نکال کر کچرے کے جزیرے پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔

’لا پیئرے ‘ میں بہترین اداکاری کےلئے اداکار انتھنی بجان کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا گیا ہے۔
’لاس ہیڈریس‘ میں یادگار اداکاری کے لئے اداکار ہ اینا برون کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
ایوارڈ کا فیصلہ جرمنی کے ہدایت کار ٹام ٹکویئر کی صدارت والی چھ رکنی سلیکشن کمیٹی نے کیا ۔
برلن فلمی میلے میں 15 سے 25 فروری کے دوران 400 فلمیں دکھائی گئیں۔
گولڈن بیئر ایوارڈ کے لئے ان میں سے 19 فلمیں کی جگہ حاصل کرپائیں۔

یو این آئی۔
این یو۔

image