image
Monday, Feb 26 2024 | Time 07:57 Hrs(IST)
Regional

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا جمعہ کی صبح ایک بار پھر شروع

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا جمعہ کی صبح ایک بار پھر شروع

بھوپال، 25 نومبر (یواین آئی) کانگریس لیڈر اور ایم پی راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا جمعہ کی صبح ایک بار پھر شروع ہوئیمدھیہ پردیش میں یاترا کا آج تیسرا دن ہے پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے علاوہ کانگریس کے تمام بڑے لیڈر بشمول ڈگ وجے سنگھ ان کے ساتھ چل رہے ہیں وہ صبح بغیر ٹی بریک لیے سفر کے لیے روانہ ہو گئے۔
یاترا کھرگون ضلع کے کھیرڈا گاؤں سے صبح 6 بجے شروع ہوئی۔ یہاں سے یاترا کھرگون پہنچی۔ یاترا کا صبح کا وقفہ صبح 10.30 بجے بھانبرڈ میں ہوگا۔ یہاں سے یاترا برواہ اسمبلی حلقہ میں داخل ہوگی۔ راہل گاندھی شام کو اومکاریشور جائیں گے۔ اس کے بعد ان کا نرمدا پوجن کا پروگرام ہے۔ آج راہل 23 کلومیٹر پیدل سفر کریں گے۔
یواین آئی۔ م س

خاص خبریں
مودی نے ملک کے سب سے طویل کیبل پر مبنی  پل 'سدرشن سیتو' کا افتتاح کیا

مودی نے ملک کے سب سے طویل کیبل پر مبنی پل 'سدرشن سیتو' کا افتتاح کیا

دیو بھومی دوارکا، 25 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کے اوکھا اور بیت دوارکا کو جوڑنے والے تقریباً 980کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے بنائے گئے ملک کے سب سے طویل کیبل پر مبنی پل 'سدرشن سیتو' کا افتتاح کیا یہ تقریباً 2.32 کلومیٹر کا ملک کا سب سے طویل کیبل سے مربوط پل ہے مودی نے’ وکست بھارت، وکست گجرات ‘کے عزم کو پورا کرنے والے اور دیوبھومی دوارکا ضلع سمیت گجرات کی مخصوص پہچان بننے والے اس سدرشن پل کو عام لوگوں کے لئے کھولا۔

...مزید دیکھیں
مودی دوستوں کے ہیں کسانوں کے نہیں: راہل گاندھی

مودی دوستوں کے ہیں کسانوں کے نہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی، 25 فروری (یواین آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دوستوں کے لیے سب کچھ کر سکتے ہیں لیکن کسانوں کی بھلائی کے لیے کوئی قدم اٹھانے کو تیار نہیں ہیں مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ'کیا مودی دوستوں کا قرض معاف کر دیا گیا، ہاں؟ کیا مودی دوستوں کو کارپوریٹ ٹیکس میں چھوٹ ملی، ہاں؟ کیا مودی کے دوستوں کو سستی زمینیں دی گئیں؟ ہاں۔

...مزید دیکھیں
جن وشواس یاترا میں مل رہی عوامی حمایت سے این ڈی اے لیڈران پوری طرح گھبراگئے ہیں:تیجسوی

جن وشواس یاترا میں مل رہی عوامی حمایت سے این ڈی اے لیڈران پوری طرح گھبراگئے ہیں:تیجسوی

سمستی پور، 25 فروری (یو این آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے لیڈران جن وشواس یاترا میں مل رہی عوامی حمایت سے پوری طرح گھبراگئے ہیں جن وشواس یاترا کے دوران اتوار کی دیر شام سمستی پور میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر یادو نے کہا کہ جب ہم روزگار فراہم کرنے کی بات کرتے تھے تو این ڈی اے لیڈر ان کہتے تھے کہ یہ ناممکن ہے۔

...مزید دیکھیں
کوشامبی:پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، 4 کی موت

کوشامبی:پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، 4 کی موت

کوشامبی:25فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے کوکھراج تھانہ علاقے میں اتوار کو ایک مکان میں چل رہی پٹاخہ فیکٹری میں اچانک آتشزدگی سے ہوئے خوفناک دھماکے سے پورا مکان منہدم ہوگیا  اس حادثے میں فیکٹری کے اندر 4افراد کی موت ہوگئی جبکہ کئی دیگر مزدور زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق کوکھراج تھانہ علاقے میں نگر پالیکا پریشد بھرواری کے وارڈ نمبر 17 کھلاآباد محلے میں یہ حادثہ پیش آیا یہاں کا باشندہ شرافت آتش بازی کا کاروبار کرتا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی نےگایتری پریوار کے زیر اہتمام اشوا میدھا یگیہ سے خطاب کیا

مودی نےگایتری پریوار کے زیر اہتمام اشوا میدھا یگیہ سے خطاب کیا

نئی دہلی، 25 فروری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے گایتری پریوار کے زیر اہتمام اشوا میدھا یگیہ سے خطاب کیا وزیر اعظم نے آئندہ انتخابات کی روشنی میں 'اشوا میدھا یگیہ' سے وابستہ ہونے پر اپنے مخمصے کے ساتھ آغاز کیا کیونکہ اس کی غلط تشریح کی جا سکتی ہے لیكن انہوں نے کہا كہ "جب میں نے آچاریہ شری رام شرما کے جذبات کو برقرار رکھنے اور اس کے نئے معنی کے ساتھ اشوامیدھا یگیہ کا جائزہ لیا تو میرے شکوک و شبہات دور ہو گئے"۔

...مزید دیکھیں
امریکہ اور عرب ممالک اسرائیل اور حماس کے تنازعات کو کم کرنے کے لیے کوشاں

امریکہ اور عرب ممالک اسرائیل اور حماس کے تنازعات کو کم کرنے کے لیے کوشاں

واشنگٹن، 25 فروری (یو این آئی) امریکہ اور عرب ممالک اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان اختلافات کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر سمجھوتہ ہو سکے وال اسٹریٹ جرنل نے اتوار کے روز مصری حکام کے حوالے سے بتایا کہ پیرس میں ہونے والے اجلاس میں حماس نے اس بات پر لچک دکھائی ہے کہ جنگ بندی کب تک رہے گی  اسرائیلی وفد جنگ بندی کی مدت اور کثیر تعداد میں فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر بات کرنے پر آمادہ ہے، لیکن غزہ کے باشندوں کو پٹی کے شمالی حصے میں واپس آنے کی اجازت دینے یا جنگ کے خاتمے پر مذاکرات کی ضمانت دینے سے ہچکچا رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
اسپن میں پھنس کر انگلینڈ کو شکست،  ہندوستان فتح سے 152 رن دور

اسپن میں پھنس کر انگلینڈ کو شکست، ہندوستان فتح سے 152 رن دور

رانچی، 25 فروری (یو این آئی) دھرو جوریل (90) کی زبردست جدوجہد کے بعد اتوار کو چوتھے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن روی چندرن اشون (51 رن پر پانچ وکٹ) اور کلدیپ یادو (22 رنز پر چار وکٹ) کی جارحانہ گیند بازی سے آگے انگلینڈ کی دوسری اننگز 145 رنز پر سمٹ گئی انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 353 رن بنائے تھے جس کے جواب میں ہندوستان پہلی اننگز میں 307 رن بنا سکا جس کی وجہ سے مہمان ٹیم کو پہلی اننگز میں 46 رن کی برتری حاصل ہوئی جب کہ دوسری اننگز میں یہ برتری 191 رن ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
امریکہ اور عرب ممالک اسرائیل اور حماس کے تنازعات کو کم کرنے کے لیے کوشاں

امریکہ اور عرب ممالک اسرائیل اور حماس کے تنازعات کو کم کرنے کے لیے کوشاں

25 Feb 2024 | 6:37 PM

واشنگٹن، 25 فروری (یو این آئی) امریکہ اور عرب ممالک اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان اختلافات کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر سمجھوتہ ہو سکے وال اسٹریٹ جرنل نے اتوار کے روز مصری حکام کے حوالے سے بتایا کہ پیرس میں ہونے والے اجلاس میں حماس نے اس بات پر لچک دکھائی ہے کہ جنگ بندی کب تک رہے گی  اسرائیلی وفد جنگ بندی کی مدت اور کثیر تعداد میں فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر بات کرنے پر آمادہ ہے، لیکن غزہ کے باشندوں کو پٹی کے شمالی حصے میں واپس آنے کی اجازت دینے یا جنگ کے خاتمے پر مذاکرات کی ضمانت دینے سے ہچکچا رہا ہے۔

اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین کو اپنا دیوانا بنانے والے ڈینی 76 سال کے  ہوئے

اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین کو اپنا دیوانا بنانے والے ڈینی 76 سال کے ہوئے

25 Feb 2024 | 7:30 PM

ممبئی، 25 فروری ( یواین آئی ) بالی ووڈ کے ملٹی اداکار ڈینی ، جنہوں نے ہیرو،ویلن اور کریکٹر ایکٹرکے کردار ادا کرکےناظرین کو اپنا دیوانہ بنایا ہے، آج 76 سال کے ہو گئے وہ 25 فروری 1948 کو پیدا ہوئے اور بچپن میں فوج میں کام کرنا چاہتے تھے ڈینی ڈینزونگپا کا تعلق سکم ریاست سے ہے۔ ڈینی صر ف ایک اداکار ہی نہیں بلکہ ایک گلوکار اور ہدایت کار بھی ہیں۔ انہوں نے نے بالی ووڈ کی تقریباً 190 ہندی فلموں میں کام کیا اس کے علاوہ نیپالی، تمل، بنگالی اور تیلگو فلموں میں بھی ڈینی اپنی اداکاری کے جلوے دکھا چکے ہیں۔

image