image
Tuesday, Jul 16 2024 | Time 11:53 Hrs(IST)
International

بولیویا کے 74 شہروں میں جنگلات کی آگ کے حوالے سے اورنج الرٹ جاری

بولیویا کے 74 شہروں میں جنگلات کی آگ کے حوالے سے اورنج الرٹ جاری

لا پاز، 20 جون (یو این آئی) بولیویا میں جنگلات میں لگی آگ کے حوالے سے 74 شہروں میں ’اورنج الرٹ‘ جاری کر دیا گیا ہے۔ شہری دفاع کے نائب وزیر جوآن کارلوس کالویمونٹس نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ’’اورنج الرٹ‘‘ ماحولیاتی یا اقتصادی تباہی کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کی اپیل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگل کی آگ زرعی طریقوں کا نتیجہ ہے جو قابو سے باہر ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت سب کچھ سوکھا ہے۔ انہوں نے کسانوں اور مویشی پروروں سے اپیل کیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ فصلوں یا مویشیوں کے لیے زمین کو صاف کرنے کے لیے لگائی جانے والی آگ جنگل کی آگ میں تبدیل نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ سانتا کروز کا مشرقی محکمہ جنگل کی آگ سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
یو این آئی۔ این یو۔

خاص خبریں
راج ناتھ نے آرمی چیف سے بات کی اور ڈوڈا انکاؤنٹر کے بارے میں معلومات حاصل کی

راج ناتھ نے آرمی چیف سے بات کی اور ڈوڈا انکاؤنٹر کے بارے میں معلومات حاصل کی

نئی دہلی، 16 جولائی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کی صبح آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی سے بات کی اور جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں دہشت گردوں کے ساتھ فوجی جوانوں کے تصادم کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

...مزید دیکھیں
ڈوڈہ انکائونٹر: جوانوں کی موت کا بدلہ لیا جائے گا: منوج سنہا

ڈوڈہ انکائونٹر: جوانوں کی موت کا بدلہ لیا جائے گا: منوج سنہا

سری نگر، 16 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ضلع ڈوڈہ میں سیکورٹی فورسز پر ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوانوں کی موت کا بدلہ لیا جائے گا اور ملی ٹنٹوں اور ان کے ساتھیوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
بارہمولہ میں شر پسند پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج: پولیس

بارہمولہ میں شر پسند پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج: پولیس

سری نگر، 16 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ملک دشمن سرگرمیوں کے الزام میں ملوث ایک شخص کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ڈوڈہ تصادم :میجر(کیپٹن) اور ایس او جی جوان سمیت پانچ اہلکار جاں بحق، آپریشن جاری

ڈوڈہ تصادم :میجر(کیپٹن) اور ایس او جی جوان سمیت پانچ اہلکار جاں بحق، آپریشن جاری

جموں،16جولائی(یو این آئی)جموں وکشمیر کے ڈوڈہ ضلع کے دیسا جنگلی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین خونین تصادم میں فوجی میجر(کیپٹن) ، ایس او جی جوان سمیت پانچ اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ قاتلانہ حملے کے بعد پہلی بار ریپبلکن کنونشن میں نظر آئے

ٹرمپ قاتلانہ حملے کے بعد پہلی بار ریپبلکن کنونشن میں نظر آئے

ملواکی، 16 جولائی (یو این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے کے بعد پہلی بار ریپبلکن نیشنل کنونشن میں مندوبین کے سامنے اسٹیج پر نظر آئے۔

...مزید دیکھیں
وی آئی پی سربراہ مکیش ساہنی کے والد کا قتل

وی آئی پی سربراہ مکیش ساہنی کے والد کا قتل

دربھنگہ 16 جولائی (یو این آئی) وکاسیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے سربراہ اور بہار کے سابق وزیر مکیش ساہنی کے والد جیتن ساہنی کا آج دربھنگہ ضلع کے بیرول سب ڈویژن میں افضل پنچایت کے سوپول بازار میں واقع ان کے آبائی گھر میں قتل کر دیا گیا۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ نے وانس کو نائب صدارتی امیدوار کے طور پر منتخب کیا

ٹرمپ نے وانس کو نائب صدارتی امیدوار کے طور پر منتخب کیا

واشنگٹن، 16 جولائی (یو این آئی) امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی وانس کو نائب صدارتی امیدوار کے طور پر چنا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں

بیلی نے وارنر کی چیمپئنز ٹرافی کی امیدوں پر پانی پھیرا

15 Jul 2024 | 10:55 PM

میلبورن، 15 جولائی (یو این آئی) آسٹریلیا کے سلیکٹر جارج بیلی نے ڈیوڈ وارنر کے اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ریٹائرمنٹ سے واپسی کے اشارے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سابق سلامی بلے صرف اس معاملے کو بھڑکا رہے ہیں۔

سرپھرا نے ویک اینڈ کے دوران 12 کروڑ روپے کمائے

15 Jul 2024 | 12:37 PM

ممبئی، 15 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی فلم سرپھرا نے اپنے پہلے ویک اینڈ کے دوران ہندوستانی مارکیٹ میں 12 کروڑ روپے کی کمائی کرلی ہے۔

image