image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 09:11 Hrs(IST)
Sports

باکسر عامر خان کی مبینہ فحش ویڈیو لیک

باکسر عامر خان کی  مبینہ فحش ویڈیو لیک
amir Khan

لندن، 17 جنوری (یو این آئی)والدین اور بیوی کے تنازعے میں پھنسے باکسر عامر خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے جہاں انٹرنیٹ پر مبینہ فحش ویڈیو لیک ہو گئی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق انٹرنیٹ پر لیک ہونے والی اس ویڈیو میں ایک شخص کو فحش حرکات کرتے دیکھا جا سکتا ہے جس کے بارے میں گمان ہے کہ وہ باکسر عامر خان ہی ہیں۔
عامر خان نے مبینہ طور پر یہ ویڈیو اس وقت ریکارڈ کی جب وہ اسکائپ پر کسی خاتون سے ویڈیو چیٹ کر رہے تھے اور اس دوران مشت زنی جیسی حرکات میں مصروف تھے۔

image