image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 14:48 Hrs(IST)
Sports » Wrestling Boxing Shooting

وجیندر نے قبول کیا عامر کا چیلنج

وجیندر نے قبول کیا عامر کا چیلنج

مینچسٹر،26 اپریل (یو این آئی) ہندوستان کے اسٹار مکے باز وجیندر سنگھ نے پاکستان نژاد برطانوی پروفیشنل مکے باز عامر خاں کا چیلنج قبول کرلیا ہے۔
عامر نے وجیندر سے ہندوستان میں ہی مقابلہ کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی لیکن یہ مقابلہ 2018 سے پہلے ممکن نہیں ہے۔
میکسیکو کے کینیلو الواروز کے خلاف ڈبلیو بی سی مڈل ویٹ خطابی مقابلے کی تیاری میں مصروف عامر نے پیر کو کہا تھا کہ وہ وجیندر کے ساتھ ہندوستان میں مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔

image