image
Wednesday, Jul 15 2020 | Time 16:33 Hrs(IST)
  • بزمِ صدف کے اہم کارکن عرفان اللہ کی والدہ کا انتقال۔ بزم صدف انٹرنیشنل کا اظہار رنج و غم
  • جموں میں عارضی ملازمین کا نوکریوں کی مستقلی کے لئے احتجاج
  • سرمایہ کاری کے مواقع کیلئے جلد ہی حیدرآباد گروپس ان ڈسپرشن پالیسی کی تیاری:وزیر تارک راما راو
  • گوگل کے ساتھ ریلائنس کمپنی سستے 4G اور 5G اسمارٹ فون بنائے گی
  • کورونا کے تین لاکھ بیس ہزار سے زیادہ نمونوں کی جانچ
  • ملک میں کورونا ٹیسٹ کی لیباریٹریوں کی تعداد 1،223 ہوئي
  • اڈیشہ میں کورونا وائرس کے 618 نئے معاملے
  • کورونا :ماہرین نے کنبے کی صحت کی اہمیت پر بات چیت کی
  • آئی آئی ٹی دہلی کے ذریعہ بنائے گئے کفایتی کورونا جانچ کٹ لانچ
  • ممبئی میں اب لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں، کورونا کی صورتحال مکمل قابو میں: بی ایم سی کمشنر اقبال سنگھ چہل
  • کورونا کے دور میں 60 بڑی کمپنیوں نے ہریانہ میں سرمایہ کاری کی دلچسپی ظاہر کی: منوہر لال کھٹر
  • جونپور:تالاب میں ڈوبنے سے 2بھائیو ں کی موت
  • اورنگ آباد میں کوروناکے معاملے بڑھ کر 9104 ہو گئے
Sports » Profile

باکسرمحمد عامر 2 سال بعد رنگ میں

باکسرمحمد عامر 2 سال بعد رنگ میں

لندن ، 12 اپریل (یو این آئی ) برطانیہ کے پاکستانی نزاد باکسرمحمد عامر 2 سال بعد رنگ میں اتریں گے،شایقین ان کی فائٹ دیکھنےکےلیےبےقرار ہیں۔
برطانوی کاؤنٹی مرسی سائیڈ میں عامر خان 21 اپریل کو ویلٹر ویٹ کیٹیگری مقابلے میں کینیڈین باکسر فل لوگریکو کے مدمقابل ہوں گے جس کے لئے انہوں نے بھرپور پریکٹس کا آغاز کردیا۔

عامر خان کے نئے امریکی کوچ جوئے گوسین انہیں تربیت دے رہے ہیں جب کہ اس سے قبل وہ امریکی ٹرینر ورجل ہنٹر سے تربیت لے رہے تھے جن کی ناساز طبیعت کے باعث باکسر عامر خان کو ٹرینر تبدیل کرنا پڑا۔

image