image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 21:38 Hrs(IST)
Sports

نوین بورا نے سیمی فائنل میں پہنچ کر تمغہ یقینی کیا

نوین بورا نے سیمی فائنل میں پہنچ کر تمغہ یقینی کیا

صوفیا، 25 فروری (یواین آئی) ہندوستانی مکہ باز نوین بورا (69 کلوگرام) نے بلغاریہ کے صوفیا میں کھیلے جارہے 72 ویں اسٹرینجا میموریئل ٹورنامنٹ کے تیسرے دن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بناکر ہندوستان کے لئے ایک کانسہ کا تمغہ یقینی کرلیا ہے۔

اس بیچ اپنا پہلا سینئر بین الاقوامی ٹورنامنٹ کھیل رہے منجیت سنگھ (91 کلوگرام) نے آئرلینڈ کے گیتس لسنسکاس کو چار۔
صفر سے شکست دے کر کوارٹرفائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔

image