image
Sunday, Oct 25 2020 | Time 15:47 Hrs(IST)
  • شاہ نے وجئے دشمی کے موقع پرمبارک باد دی
  • کانگریس دیوریا ضمنی انتخاب میں حاشیے پر
  • پلوامہ: فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والا سابق جنگجو دم توڑ گیا
  • کانگریس رکن اسمبلی راہل سنگھ بی جے پی میں شامل ہوگئے
  • بدایوں میں صبح دوڑ لگا رہے پانچ نوجوانوں کو کار نے کچلا، تین کی موت
  • راج ناتھ اور جاوڈیکر نے وجئے دشمی کے موقع پر مبارکباد دی
  • دارالحکومت لکھنؤ کے تمام بینک اتوار کے روز بھی کھلے
  • نائیڈو نے دسہرہ کے موقع پر مبارک باد دی
  • مودی نے اہل وطن سے تیوہاروں کے موقع پر مقامی پیداوار کی خریداری کی اپیل کی
  • منفی حالات میں بھی نہ ہاریں حوصلہ ،ملک کے بھائی چارے میں نئے رنگ بھریں:مودی
  • مودی نے ملک کی عوام سے کورونا بحران کے زمانے میں تیوہار کے دوران محتاط رہنے کی اپیل کی
International

برازیل میں ٹرک اور مسافر وین کی ٹکر میں 12 افراد ہلاک

برازیل میں ٹرک اور مسافر وین کی  ٹکر میں 12 افراد ہلاک

برازیلیا ، 21 ستمبر (یواین آئی) برازیل کے صوبہ منز گیریس کے شہر پاٹوس ڈی منزمیں شاہراہ پر ایک ٹرک اور مسافر وین کی آپس میں ہونے والی ٹکر میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔
منز گیریس میں فیڈرل ہائی وے پولیس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدوروں کو لیجارہے وین مخالف لین میں داخل ہوئی جب اس علاقے میں گھاس کے میدان کی آگ سے سڑک پر گرنے والے درخت کو ہٹانے کی کوشش کی جارہی تھی۔
افسران نے بتایا کہ حادثے میں وین میں سفر کرنے والے 12 افراد میں سے 11 اور ٹرک ڈرائیور ہلاک ہوگئے۔
علاقائی روزنامہ ’ایسٹاڈو ڈی منز‘ کے مطابق وین فارم کے مزدوروں کو باقاعدگی سے مختلف علاقوں میں لاتی لیجاتی رہی تھی۔
یواین آئی،اظ

خاص خبریں
مودی نے اہل وطن سے تیوہاروں کے موقع پر مقامی پیداوار کی خریداری  کی اپیل کی

مودی نے اہل وطن سے تیوہاروں کے موقع پر مقامی پیداوار کی خریداری کی اپیل کی

نئی دہلی، 25 اکتوبر (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے تیوہاروں کے دوران خریداری کے لئے اہل وطن سے مقامی پیداواروں کو خریدنے کی اپیل کی ہے۔

...مزید دیکھیں
خوشیوں میں فوجیوں اورمحنت کشوں کو بھی  یاد رکھیں:مودی

خوشیوں میں فوجیوں اورمحنت کشوں کو بھی یاد رکھیں:مودی

نئی دہلی ، 25 اکتوبر( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ تہوار مناتے وقت اپنی روزمرہ کی زندگی میں سرحدوں پر تعینات فوجیوں اور ان کی مدد کرنے والے محنت کشوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں ، اور دیوالی کے موقع پر ایک دیا ان کے نام پر بھی روشن کریں۔

...مزید دیکھیں
فوج ایک انچ بھی زمین دوسرے کے ہاتھ میں نہیں  جانے دے گی: راج ناتھ سنگھ

فوج ایک انچ بھی زمین دوسرے کے ہاتھ میں نہیں جانے دے گی: راج ناتھ سنگھ

نئی دہلی ، 25 اکتوبر ( یواین آئی) مشرقی لداخ میں ہندوستان اور چین کے مابین کشیدگی کے درمیان وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج واضح الفاظ میں کہا کہ ہندوستان امن چاہتا ہے، اسی کے ساتھ ہی وہ ملک کو یہ یقین دلانا چاہتے ہیں کہ فوج ایک انچ زمین بھی دوسرے کے ہاتھ میں نہیں جانے دے گی۔

...مزید دیکھیں
منفی حالات میں بھی نہ ہاریں حوصلہ ،ملک کے بھائی چارے میں نئے رنگ بھریں:مودی

منفی حالات میں بھی نہ ہاریں حوصلہ ،ملک کے بھائی چارے میں نئے رنگ بھریں:مودی

نئی دہلی،25 اکتوبر(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج ملک کے عوام سے کہا کہ منفی حالات میں بھی جوش اور حوصلے ککے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے سبھی کو ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کے خوبصورت رنگوں سے ملک کے اتحاد کو مضبوط بنانا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے  ملک کی عوام سے  کورونا  بحران کے  زمانے  میں تیوہار کے  دوران  محتاط  رہنے کی  اپیل  کی

مودی نے ملک کی عوام سے کورونا بحران کے زمانے میں تیوہار کے دوران محتاط رہنے کی اپیل کی

نئی دہلی، 25 اکتوبر (یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو وجے دشمی کے موقع پر ملک کی عوام کو دسہرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تیوہار بحران پر صبرکی جیت کا تیوہار ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا وائرس  سے اب تک 11.48  لاکھ  ہلاکتیں

دنیا میں کورونا وائرس سے اب تک 11.48 لاکھ ہلاکتیں

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی 25 اکتوبر( یواین آئی) جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور دنیا میں اب تک 11.54 افراد سے زائد لقمہ اجل بن چکے ہیں، جبکہ متاثرین کی تعداد 4.25 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح 90 فیصد

ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح 90 فیصد

نئی دہلی ، 25 اکتوبر( یواین آئی) ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔

...مزید دیکھیں

دنیا میں کورونا وائرس سے اب تک 11.48 لاکھ ہلاکتیں

25 Oct 2020 | 2:19 PM

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی 25 اکتوبر( یواین آئی) جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور دنیا میں اب تک 11.54 افراد سے زائد لقمہ اجل بن چکے ہیں، جبکہ متاثرین کی تعداد 4.25 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔

کریس جارڈن اور ارشدیپ نے پنجاب کو دلائی سنسنی خیز جیت

24 Oct 2020 | 11:58 PM

دبئی، 24 اکتوبر (یو این آئی) فاسٹ بولر کریس جارڈن (17 رن پر تین وکٹ) اور نوجوان کھلاڑی ارشدیپ سنگھ (23 رن پر تین وکٹ) کی مضبوط گیند بازی کی بدولت کنگس الیون پنجاب نے حیرت انگيز واپسی کرتے ہوئے سن رائزرس حیدرآباد کو ہفتہ کے روز 12 رنوں سے شکست دے کر آئی پی ایل ۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image