image
Monday, Jan 27 2020 | Time 12:34 Hrs(IST)
  • فلیش،فلیش،فلیش-رحم کی درخواست مسترد ہونے کیخلاف مکیش کی عرضی: فوری سماعت کی درخواست مینشننگ آفیسر سے کرنے کی سپریم کورٹ کا مشورہ
  • اے پی کی مجلس وزرا نے کونسل کو منسوخ کرنے پررضامندی ظاہر کی
  • تلنگانہ:سمتا اور حاجی پور معاملہ کا فیصلہ ملتوی
  • حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس کا چھاپہ
  • اے پی کے کسانوں کا احتجاج41ویں دن میں داخل
  • حیدرآباد میں مچھروں کی افزائش روکنے ڈرون کا استعمال۔ فی گھنٹہ 5تا چھ ایکڑ پر چھڑکاو کا کام
  • سکندرآباد۔کاکناڈاٹاون اور سکندرآباد۔تروپتی چار خصوصی ٹرینیں
  • اے پی کے ضلع کڑپہ میں ریچھ کا محکمہ جنگلات کے تین ملازمین پر حملہ
  • حیدرآباد میں ڈپتھیریا کے تقریبا 100معاملات کا پتہ چلا
  • پرانا شہر حیدرآباد میں ہنس کے نمونے کی کار توجہ کامرکز
  • تلنگانہ اور آندھراپردیش میں سردی کی لہر میں کمی
  • جمعیۃ علماء کے زیر اہتمام ”دیش بچاو دستوربچاو“پروگرام
  • سڑک حادثے میں نوجوان کی موت، سڑک پر جام
  • راجستھان میں کوروناوائرس کا مشتبہ مریض اسپتال میں داخل
Parliament

قرض کو فروغ دینے کے لئے سرکاری سیکٹر کے بینکوں کو 70000 کروڑ روپے کا سرمایہ فراہم کرنے کی تجویز

نئی دہلی،5جولائی (یو این آئی)مرکزی وزیر مالیات محترمہ نرملا سیتا رمن نے آج مرکزی بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت 10فیصد تک کے پہلے خسارہ کے لئے سرکاری سیکٹر کے بینکوں کو ایک بار 6 ماہ کی جزوی قرض گارنٹی فراہم کرے گی۔انہوں نے این بی ایف سی کے مقابلے آر بی آئی کی ریگولیٹری اتھارٹی کو مستحکم کرنے کے لئے فائنانس بل میں مناسب تجاویزپیش کیں۔ قرض کو فروغ دینے کے لئے سرکاری سیکٹر کے بینکوں کو 70000 کروڑ روپے کا سرمایہ فراہم کیا جارہا ہے، تاکہ ملک کی معیشت کو مزید رفتار دی جاسکے۔ ملک میں آسان زندگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے یہ سرکاری سیکٹر کے بینک ٹیکنالوجی کو مستحکم کریں گے، آن لائن پرسنل لون اور گھر پر بینکوں کی خدمات کی پیشکش کریں گے اور ایک سرکاری سیکٹر کے بینک کے صارف کو دیگر تمام سرکاری سیکٹر کے بینکوں میں خدمات تک رسائی حاصل کرنے کے قابل بنائیں گے۔
خزانہ اور کارپوریٹ کی مرکزی وزیر محترمہ سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ 2019-20 پیش کرتے ہوئے اطلاع دی کہ اس کے مستزاد اکاؤنٹ ہولڈر کو اس کے موجودہ حالات سے باہر نکالنے کے لئے حکومت متعدد اقدامات کرے گی۔ ان حالات میں اکاؤنٹ ہولڈر کو اپنے اکاؤنٹ میں دوسرے کے ذریعہ جمع کردہ نقدی پر اختیار حاصل نہیں ہوتا ہے۔ سرکاری سیکٹر کے بینکوں میں گورنینس کو مستحکم کرنے کے لئے مزید اصلاحات کئے جائیں گے۔
بینکنگ نظام کو صاف ستھرا کرنے سے حاصل ہونے والے مالی فوائد اب بالکل عیاں طور پر نظر آرہے ہیں۔ گزشتہ برس کے دوران تجارتی بینکوں کے غیرمنفعت بخش اثاثے (این پی اے) میں ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی کمی آئی ہے۔ گزشتہ چار برسوں کے دوران آئی بی سی اور دیگر اقدامات کے سبب 4 لاکھ کروڑ روپے سے زائد رقومات کی ریکارڈ وصولی ہوئی ہے۔ سات برسوں میں کوریج تناسب سب سے زیادہ ہے اور گھریلو قرض کی شرح ترقی 13.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
محترمہ سیتا رمن نے مزید اطلاع دی کہ حکومت نے سرکاری سیکٹر کے بینکوں کو مستحکم کرنے کے علاوہ اس کی تعداد میں کمی کی ہے۔ اس کے علاوہ 6 سرکاری سیکٹر کے بینکوں کو فوری سدھار ایکشن فریم ورک سے باہر آنے کے قابل بنایا ہے۔
جاری۔یو این آئی۔ ج ا۔م الف

خاص خبریں
باسکٹ بال کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ  ہیلی کاپٹر حادثے میں  ہلاک

باسکٹ بال کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

کیلیفورنیا، 27 جنوری (یو این آئی) امریکہ کےکالابساس علاقے میں اتوار کے روز ہوئے ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ سمیت نو دیگر افراد ہلاک ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئیں

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئیں

بیجنگ،27جنوری(یواین آئی)چین میں خطرناک کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی جبکہ2744 افراد متاثر ہیں۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں شدید بارش کی وجہ سے  37 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

برازیل میں شدید بارش کی وجہ سے 37 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

ریو ڈی جنیرو 27 جنوری (ژنہوا ) برازیل کے جنوب مشرقی شہر بیلو ہوریزونٹے میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے سیلاب جیسی صورتحال ہوجانے کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 21 دیگر لاپتہ ہیں۔

...مزید دیکھیں
عراق میں   امریکی سفارت خانے پر میزائل حملے کے بعد امریکہ چوکس

عراق میں امریکی سفارت خانے پر میزائل حملے کے بعد امریکہ چوکس

واشنگٹن، 27 جنوری (اسپوتنک) امریکہ نے عراق کی راجدھانی بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائل حملے کے بعد ایران حامی مسلح گروپوں کے مبینہ خطرے کے سلسلے میں چوکس ہے۔

...مزید دیکھیں
چین سے آنے والی سارن کی  لڑکی میں کورونا وائرس کا خدشہ

چین سے آنے والی سارن کی لڑکی میں کورونا وائرس کا خدشہ

چھپرہ، 27 جنوری (یو این آئی) بہار کے سارن ضلع کے چھپرہ سٹی تھانہ علاقے کے ایک محلے کی ایک لڑکی میں جان لیوا کورونا وائرس پائے جانے کے خدشے کے پیش نظر بہتر علاج کے لئے اسے پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال بھیجا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
راجستھان میں کوروناوائرس کا مشتبہ مریض اسپتال میں داخل

راجستھان میں کوروناوائرس کا مشتبہ مریض اسپتال میں داخل

جےپور،27جنوری(یواین آئی)چین میں پھیلے کوروناوائرس کامشتبہ مریض راجستھان میں بھی سامنے آیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ترکی :زلزلہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 38

ترکی :زلزلہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 38

استنبول، 27 جنوری (اسپوتنك) ترکی میں آنے والے زلزلہ کے زوردار جھٹکوں سے مچی شدید تباہی کے سبب اتوار کو مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 38 ہو گئی اور تقریبا 45 لوگوں کو منہدم عمارتوں کے ملبہ سے محفوظ نکالا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
باسکٹ بال کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ  ہیلی کاپٹر حادثے میں  ہلاک

باسکٹ بال کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

27 Jan 2020 | 9:24 AM

کیلیفورنیا، 27 جنوری (یو این آئی) امریکہ کےکالابساس علاقے میں اتوار کے روز ہوئے ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ سمیت نو دیگر افراد ہلاک ہوگئے۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image