image
Wednesday, Feb 19 2020 | Time 12:59 Hrs(IST)
  • میٹ ہنری نیوزی لینڈ ٹیم میں شامل
  • جنوبی کشمیر میں شبانہ تصادم آرائی، تین جنگجو ہلاک
  • روہتاس میں خاتون کی اجتماعی آبروریزی، ایک گرفتار
  • ایکشن فلم کے لئے ٹریننگ لے رہے ہیں کارتک آرین
  • ہر فارمیٹ میں 100 میچز کھیلنے کااعزاز حاصل کریں گے روس ٹیلز
  • مزاحیہ ورومانچک فلم لوپ لپیٹا میں کام کریں گی تاپسي پنو
  • شادی کی تقریب میں گولی چلنے سے ایک شخص کی موت
  • کیرتی نے بڑھا یا15 کلو وزن
  • لیبیا سے تین سو غیر مقیموں کو چھڑایا
  • تلنگانہ:سڑک حادثہ میں باپ ہلاک،بیٹا شدیدزخمی
  • حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر11لاکھ روپئے مالیت کا سونا ضبط
  • تلنگانہ میں بینک کی ملازمہ کے قتل کی واردات،ایک ہفتہ میں شادی ہونے والی تھی
  • اسپیس ایکس کا 4سیاحوں کو مدار میں بھیجنے کا اعلان
  • شیر کی موجودگی،گاوں والوں نے خود کا کرفیونافذکردیا
National

برخاست آئی ٹی افسر کی گرفتاری پر روک کے خلاف سی بی آئی سپریم کورٹ پہنچی

برخاست آئی ٹی افسر کی گرفتاری پر روک کے خلاف سی بی آئی سپریم کورٹ پہنچی

نئی دہلی، 11 ستمبر (یواین آئی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے برخاست انکم ٹیکس افسر ایس کے شریواستو کی گرفتاری پر روک کے خلاف بدھ کو سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
سی بی آئی نے اڑیسہ ہائی کورٹ کی جانب سے شریواستو کی گرفتاری پر روک کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔
سی بی آئی کی جانب سے جسٹس این وی رمن کی صدارت والی بنچ کے سامنے کیس خاص طور سے ذکر کیا گیا اور فوری سماعت کی درخواست کی گئی۔
عدالت نے کہا کہ وہ عرضی پر غور کرے گی۔
سی بی آئی نے انکم ٹیکس افسر کے گھر چھاپے کے دوران 2.5 کروڑ روپے کے زیورات، 16 لاکھ روپے کی نقدی اور 10 لاکھ روپے کی گھڑیاں برآمد کی تھی۔ اس کے بعد انہیں برخاست کر دیا گیا تھا۔
یواین آئی،اظ

خاص خبریں
مودی مجھے پسند لیکن ہندوستان سے ٹریڈ ڈیل نہیں: ٹرمپ

مودی مجھے پسند لیکن ہندوستان سے ٹریڈ ڈیل نہیں: ٹرمپ

واشنگٹن، 19 فروری (یواین آئی) ہندوستان کے دو روزہ دورہ پر آنے سے چند روز قبل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستان کے ساتھ ایک بڑا ٹریڈ ڈیل کرنا چاہتے ہیں، لیکن انہیں نہیں معلوم کہ یہ امریکی انتخابات سے پہلے ہو پائےگایا نہیں۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں تین عسکریت پسند ہلاک

کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں تین عسکریت پسند ہلاک

سرینگر، 19 فروری (یواین آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بدھ کو سیکورٹی فورسز نے تلاشی اور محاصرے کی مہم کے دوران تصادم میں تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
کورونا وائرس:ہلاکتیں 2004،  74185افراد متاثر

کورونا وائرس:ہلاکتیں 2004، 74185افراد متاثر

بیجنگ،19فروری(اسپوتنک)چین میں کورونا وائرس نے مزید 136 افراد کی جان لے لی،خوفناک وائرس سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی تعداد 2 ہزار 4 ہو گئی ہے جبکہ 1749 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
اجمیر: درگاہ کے بلند دروازے پر عرس کا جھنڈا کل چڑھایا جائے گا

اجمیر: درگاہ کے بلند دروازے پر عرس کا جھنڈا کل چڑھایا جائے گا

اجمیر، 19 فروری (یواین آئی) راجستھان کے اجمیر میں دنیا کے مشہور صوفی سنت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے 808 ویں سالانہ عرس کا جھنڈا کل درگاہ کے 85 فٹ اونچے بلند دروازے پر چڑھایا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
شام : راکٹ حملہ میں ایرانی پاسداران انقلاب کے جوان کی موت

شام : راکٹ حملہ میں ایرانی پاسداران انقلاب کے جوان کی موت

ماسکو، 19 فروری (اسپوتنك) شام کے الیپو میں ایک راکٹ حملہ میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ایک رکن کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
شام : دھماکے میں دو  افراد کی موت

شام : دھماکے میں دو افراد کی موت

دمشق، 19 فروری (ژنہوا) شام کے صوبہ حسکہ کے شہر كمیشلي میں دھماکے میں دو ملازمین کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
ہونڈوراس میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ

ہونڈوراس میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ

تیگوسيگلپا، 19 فروری (اسپوتنك) وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی مجھے پسند لیکن ہندوستان سے ٹریڈ ڈیل نہیں: ٹرمپ

مودی مجھے پسند لیکن ہندوستان سے ٹریڈ ڈیل نہیں: ٹرمپ

19 Feb 2020 | 12:35 PM

واشنگٹن، 19 فروری (یواین آئی) ہندوستان کے دو روزہ دورہ پر آنے سے چند روز قبل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستان کے ساتھ ایک بڑا ٹریڈ ڈیل کرنا چاہتے ہیں، لیکن انہیں نہیں معلوم کہ یہ امریکی انتخابات سے پہلے ہو پائےگایا نہیں۔

تاریخ میں آج کا دن

19 Feb 2020 | 9:50 AM

[اشاعت برائے20فروری-2020]نئی دہلی، 19 فروری (یواین آئی) ہندوستان اور دنیا کی تاریخ میں 20 فروری کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:1547 - ہنری ہشتم کی موت کے بعد کنگ ایڈورڈ ششم نے انگلینڈ کا اقتدار سنبھالا۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

کیجریوال کو مبارکباد، بی جے پی نے شکست تسلیم کی

11 Feb 2020 | 7:52 PM

نئی دہلی 11 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہلی اسمبلی انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی (اےاے پی) اور وزیر اعلی اروند کیجریوال کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ تخلیقی اپوزیشن کا کردار نبھائے گی۔

image