NationalPosted at: May 26 2018 4:07PM سی بی ایس ای کے 12 ویں نتائج کا اعلان
نئی دہلی، 26 مئی (یو این آئی) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے 12 ویں کلاس کے امتحان کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا ہے ۔
اس بار بھی لڑکیوں نے اپنی حاکمیت کو برقرار رکھی ہے ۔ اس امتحان میں، نوئیڈا کے میگھنا سریواستو نے 499 نمبر کے ساتھ ٹاپ کیا ہے۔
اس سال 83.01 فیصد طالب علموں نے امتحان پاس کیا جبکہ پچھلے سال یہ شرح 82.02 فیصد تھی ۔ تریویندرم کے 97.32 طلباء نے امتحان پاس کیا ہے ۔ چنئی دوسرے مقام پر ، 93.87 فی صد اور دہلی تیسرے مقام پر ہے، جہاں 89 فیصد طالب علموں نے امتحان پاس کیا۔
یو این آئی۔ ع ا۔