Friday, Oct 22 2021 | Time 12:28 Hrs(IST)
Regional

گاندھی کے کہنے پر ساورکر معافی نامہ دینے کو بھوپیش نے مضحکہ خیز قرار دیا

گاندھی کے کہنے پر ساورکر  معافی نامہ دینے کو بھوپیش نے مضحکہ خیز قرار دیا

رائے پور ، 13 اکتوبر (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی ٰبھوپیش بگھیل نے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بابائے قوم گاندھی جی کے کہنے پر ساورکر سے معافی مانگنے کے دعوے کو ’مضحکہ خیز‘ قرار دیا ہے مسٹر بگھیل نے آج یہاں صحافیوں کی جانب سے وزیر دفاع مسٹر سنگھ کے دعوے کے بارے میں پوچھے جانے پر کہا کہ یہ سمجھ سے پرے اور مضحکہ خیز ہے کہ ساورکر سیلولر جیل میں قید تھے اور گاندھی جی وردھا میں تھے تو دونوں میں رابطہ کیسے ہوا جس میں گاندھی جی نے انھیں یہ صلاح دے دی۔ انہوں نے کہا کہ ساورکر نے جیل میں رہ کر ایک بار نہیں نصف درجن بار انگریزوں سے معافی مانگی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ساورکر معافی مانگنے کے بعد زندگی بھر انگریزوں کے ساتھ رہے اور ان کے ایجنڈہ ’پھوٹ ڈالر اور راج کرو‘ کی پالیسی پر کام کیا اور سب سے پہلے 1925 میں ساورکر نے دو قومی نظریہ پیش کیا۔بعدازاں مسلم لیگ نے 1937 میں دو قوموں کا مسئلہ اٹھایا یعنی فرقہ واریت کی حامی دونوں تنظیمیں تقسیم کی بنیاد آزادی سے بہت پہلے رکھ چکی تھی۔
یو این آئی،ایم اے۔

خاص خبریں
کورونا کے دوران زراعت نے معیشت کو بہتر کیا: مودی

کورونا کے دوران زراعت نے معیشت کو بہتر کیا: مودی

نئی دہلی، 22 اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے زرعی شعبے میں ہونے والی ترقی کی آج ستائش کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے دوران زرعی شعبے نے معیشت کو بہتر کیا۔

...مزید دیکھیں
گذشتہ24 گھنٹوں میں 61 لاکھ سے زیادہ لگے کوویڈ ویکسین

گذشتہ24 گھنٹوں میں 61 لاکھ سے زیادہ لگے کوویڈ ویکسین

نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
نائیڈو کا اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت

نائیڈو کا اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت

نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے کاکوری واقعہ کے انقلابی اشفاق اللہ خان کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی آج ملک سے خطاب کریں گے

مودی آج ملک سے خطاب کریں گے

نئی دہلی ، 22 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح 10 بجے ملک سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے برے دن چل رہے ہیں: مایاوتی

کانگریس کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے برے دن چل رہے ہیں: مایاوتی

لکھنؤ ، 22 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے طالبات کوا سکوٹی اور اسمارٹ فون دینے کے وعدے پر طنز کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے کہا کہ الیکشن آنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) کی طرح ’اچھے دن‘سبز باغ کے وعدے کرنے والی کانگریس کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے برے دن چل رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
اداکار ایلیک بالڈون نے غلطی سے خاتون  کیمرہ مین کو گولی مار دی

اداکار ایلیک بالڈون نے غلطی سے خاتون کیمرہ مین کو گولی مار دی

واشنگٹن ، 22 اکتوبر (یو این آئی/اسپوتنک) مشہور امریکی اداکار ایلیک بالڈون نے فلم ’رسٹ‘کی شوٹنگ کے دوران ایک خاتون کیمرہ مین کو غلطی سے گولی مار دی۔

...مزید دیکھیں
جون پور میں خستہ حال گھر منہدم ، چار افراد جاں بحق

جون پور میں خستہ حال گھر منہدم ، چار افراد جاں بحق

جونپور ، 22 اکتوبر (یو این آئی) اترپردیش کے ضلع جونپور کے کوتوالی علاقے میں ایک خستہ حال مکان گرنے سے کم از کم چار افراد ہلاک اور سات دیگر شدید زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
قادر خان نے بالی ووڈ میں کثیر جہتی فنکار کے طور پر اپنی منفرد شناخت بنائی

قادر خان نے بالی ووڈ میں کثیر جہتی فنکار کے طور پر اپنی منفرد شناخت بنائی

21 Oct 2021 | 2:29 PM

ممبئی 21 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی سنیما میں قادر خان کو ایک ایسے کثیر جہتی آرٹسٹ کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے مکالمہ نگار، رائٹر، ویلن، کامیڈین کے طور پر ناظرین کے درمیان اپنی ایک انوکھی شناخت بنائی۔