NationalPosted at: Jan 25 2020 6:30PM راجیہ سبھا کی ایڈہاک کمیٹی کی چائلڈ پورنوگرافي روکنے کی سفارش
نئی دہلی، 25 جنوری (یوای آئی) راجیہ سبھا کی ایک ایڈہاک کمیٹی نے چائلڈ پورنوگرافي کو روکنے کی سفارش کی ہے۔
کانگریس کے راجیہ سبھا رکن جے رام رمیش نے ہفتہ کو نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا
نائیڈو کو اس کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔ کمیٹی نے چائلڈ پورنوگرافي کو روکنے کے لئے کل 40 سفارشات پیش کی ہے۔
یواین آئی،اظ