InternationalPosted at: Oct 26 2020 10:21AM چلی کے آئیکیوک میں زلزلے کے جھٹکے
نیویارک ،26 اکتوبر(ژنہوا)چلی کے ساحلی شہر آئیکیوک میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکی ارضیاتی سروے نے بتایاکہ اتوار وک آئے زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.4 درج کی گئی ہے۔
سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز 20.0209ڈگری جنوبی طول البدل اور 70.8901 ڈگری مغربی عرض البلد پر دس کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
ژنہوا۔اےایم۔