image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 15:33 Hrs(IST)
Sports » Badminton T T

سندھو، سری کانت اور سائنا سیمی فائنل میں

سندھو، سری کانت اور سائنا سیمی فائنل میں

گولڈ کوسٹ، 13 اپریل (یو این آئی ) دنیا کے نمبر ون شٹلر بنے كندامبي سری کانت، اولمپک سلور فاتح پی وی سندھو اور اسٹار کھلاڑی سائنا نہوال نے 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں اپنی جیت کی تال برقرار رکھتے ہوئے جمعہ کو بیڈمنٹن سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ۔

جمعرات کو ہی عالمی رینکنگ میں نمبر ون پر پہنچے سری کانت نے اپنے مرد سنگلز کوارٹر فائنل میچ میں سنگاپور کے جن رئي ریئان ینجی کو مسلسل گیموں میں 21۔
15، 21۔

image