image
Monday, May 16 2022 | Time 17:40 Hrs(IST)
Regional

ملک کی معیشت انتہائی تشویشناک حالت میں پہنچ گئی ہے،اقتصادی اصلاحات کے لیے نئی پالیسی کی ضرورت ہے: کانگریس

ملک کی معیشت انتہائی تشویشناک حالت میں پہنچ گئی ہے،اقتصادی اصلاحات کے لیے نئی پالیسی کی ضرورت ہے: کانگریس

ادے پور (راجستھان)، 14 مئی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت انتہائی تشویشناک حالت میں پہنچ گئی ہے، ترقی کی رفتار ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے اور چاروں طرف مہنگائی اور بے روزگاری کا ماحول ہے، اس لیے معیشت کو واپس ٹریک پرلانے کیلئے نئے ڈھنگ سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔

سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم، جنہوں نے کانگریس چنتن شیویر کی اقتصادی امور کی کمیٹی کی سربراہی کی، نے ہفتہ کو یہاں کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کرنے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے درمیان باہمی اعتماد پوری طرح سے ٹوٹ چکا ہے۔
اور ملک کی معاشی حالت بہت خراب ہو چکی ہے۔

خاص خبریں

مودی نے انڈیا انٹرنیشنل سنٹر فار بدھسٹ کلچر اینڈ ہیریٹیج کا سنگ بنیاد رکھا

لومبینی (نیپال) 16 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور نیپال کے وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے ویشاخ بدھ پورنیما کے موقع پر آج یہاں لومبینی مٹھ میں ہندوستان کے تعاون سے تعمیر کیے جانے والے جدید انڈیا انٹرنیشنل سنٹر فار بدھسٹ کلچر اینڈ ہیریٹیج کا سنگ بنیاد رکھا۔

...مزید دیکھیں
کورونا سے مزید 27 اموات کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 24 ہزار سے متجاوز

کورونا سے مزید 27 اموات کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 24 ہزار سے متجاوز

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہلاکت خیز کورونا وائرس کے 2202 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی مریضوں کی مجموعی تعداد چار کروڑ 31 لاکھ 23 ہزار 801 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے مایا دیوی مندر میں درشن ، پوجا کی

مودی نے مایا دیوی مندر میں درشن ، پوجا کی

لمبینی، 16 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں بیشاخ بدھ پورنیما کے موقع پر بھگوان بدھ کی جائے پیدائش مایا دیوی مندر کے درشن اور پوجا کی ۔

...مزید دیکھیں
تعلیم کے بغیر ہماری سیاسی، سماجی اور معاشی پسماندگی دور نہیں ہوگی۔ محمد ضیاء اللہ

تعلیم کے بغیر ہماری سیاسی، سماجی اور معاشی پسماندگی دور نہیں ہوگی۔ محمد ضیاء اللہ

نئی دہلی، 16مئی (یو این آئی) دنیا میں ترقی کرنی ہے اور اپنے آپ کو کسی میدان میں مقابلے کے قابل بنانا ہے توہمیں سب سے زیادہ تعلیم کی اہمیت پر زور دینا ہوگا ورنہ ہماری سماجی، معاشی اور سیاسی پسماندگی کبھی دور نہیں ہوگی۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی دارالحکومت میں 63 لاکھ لوگوں کے گھروں پر بلڈوز چلانے کی تیاری کر رہی ہے: کیجریوال

بی جے پی دارالحکومت میں 63 لاکھ لوگوں کے گھروں پر بلڈوز چلانے کی تیاری کر رہی ہے: کیجریوال

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دارالحکومت میں 63 لاکھ لوگوں کے گھروں اور دکانوں پر بلڈوزر چلانے کی تیاری کر رہی ہے، جو آزاد ہندوستان کی سب سے بڑی تباہی ہوگی۔

...مزید دیکھیں
گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعوی،عدالت نے مقام کو سیل کرنے کی دی ہدایت

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعوی،عدالت نے مقام کو سیل کرنے کی دی ہدایت

وارانسی:16مئی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کے دوران مسجد احاطے میں شیولنگ ملنے کے دعوی کے بعد مقامی عدالت نے ضلع انتظامیہ کو اس مقام کو فوری اثر سے سیل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس جوڑنے والی جبکہ بی جے پی تقسیم کر نے والی پارٹی ہے: راہل

کانگریس جوڑنے والی جبکہ بی جے پی تقسیم کر نے والی پارٹی ہے: راہل

ڈونگر پور، 16 مئی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ راجستھان میں کانگریس حکومت تعلیم، روزگار، صحت کے سبھی شعبوں میں بہتر کام کر رہی ہے۔

...مزید دیکھیں

تمل ناڈو سری لنکا کو دوائیں بھیجے گا

16 May 2022 | 4:31 PM

کولمبو، 16 مئی (یو این آئی) سری لنکا کے تمل علیحدگی پسندوں کو پناہ دینے والا تمل ناڈو اب شدید اقتصادی اور توانائی کے بحران کا سامنا کررہے اس جزیرہ ملک کو 28 کروڑ روپے کی ادویات بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔

بالی ووڈ کو سپر ہٹ فلمیں دینے والے ہدایت کار پرکاش مہرہ

16 May 2022 | 1:27 PM

ر وتے ہوئے آتے ہیں سب ہنستا ہوا جو جائے گا...17 مئی برسی کے موقع پرممبئی، 16 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کے مشہور ہدایت کار پرکاش مہرا نے 1973 میں ریلیز اپنی سپر ہٹ فلم ’زنجیر‘ میں امیتابھ بچن کو ایک روپیہ سائننگ اماؤنٹ دیا تھا ۔

image