image
Monday, Nov 18 2019 | Time 14:55 Hrs(IST)
  • آر سی ای پی سے ہٹنا ہندستان کی تاریخی چوک: چینی تھنک ٹینک
  • مہاراشٹر میں حکومت سازی پر بی جے پی-شیو سینا سے پوچھو: شرد پوار
  • سشما ،جیٹلی کو لوک سبھا میں خراج عقیدت
  • سشما ،جیٹلی کو لوک سبھا میں خراج عقیدت
  • لوک سبھا میں کانگریس کا ہنگامہ،شیوسینا کا واک آؤٹ
  • 50 لاکھ کی مالیت کا گانجا ضبط،ایک گرفتار
  • لوک سبھا میں کانگریس کا ہنگامہ،شیوسینا کا واک آؤٹ
  • شیوسینا اور پی ڈی پی کی سیٹ بدلی
  • شیوسینا اور پی ڈی پی کی سیٹ بدلی
  • تلنگانہ میں آٹو - گاڑی کی ٹکر سے چار افراد کی موت
  • دسمبر کے۔پہلے۔ہفتے میں حکومت تشکیل دی جائے گی: سنجے راوت
  • راجیہ سبھا میں پانچ آنجہانی اراکین کو خراج عقیدت
  • راجیہ سبھا میں پانچ آنجہانی اراکین کو خراج عقیدت
  • یوگی کے حکم کے بعد بھی نہیں بدلی سڑکوں کی حالت
  • آنندبھون پر 4 کروڑ سے زیادہ کا ٹیکس،میونسپل کارپوریشن نے بھیجی نوٹس
National

سونیا کے خلاف شرمناک بیان پرکھٹر ملک کی خواتین سے معافی مانگیں: کانگریس

سونیا کے خلاف شرمناک بیان  پرکھٹر ملک کی خواتین سے معافی مانگیں: کانگریس

نئی دہلی،14اکتوبر(یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ ہریانہ کے وزیرا علیٰ منوہر لال کھٹر کا کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کے خلاف نازیبا بیان دیناقابلِ مذمت، شرمناک اور ملک کی خواتین کی تذلیل ہے لہٰذا انھیں معافی مانگنی چاہیےکانگریس نے پیر کے روز ٹویٹ کیا،’پارٹی کی (عبوری) صدر سونیا گاندھی کے خلاف شرمناک بیان، خواتین کی تذلیل اور غیر سماجی افکار کے لیے وزیراعلیٰ کھٹر کو ملک کی پوری خواتین سے معافی مانگنی چاہیے‘پارٹی نے کہا ہے کہ مسٹر کھٹر کی قیادت میں ہریانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے پانچ سال میں خاتون مخالف کام کیا ہے۔ خواتین کے لیے کچھ بہتر کرنے کا بی جے پی کی منشا ہی نہیں رہی ہے۔ بی جے پی نے ہریانہ کو’لائقِ فخر ریاست‘ سے ’جرائم پیشہ ریاست‘بنا دیا ہے۔ خواتین کے خلا ف جرائم کا بڑھتا گراف بی جے پی کی سوچ کا مظہر ہے۔ خاتون مخالف سوچ بی جے پی کی رگ و پے میں خون بن کر دوڑتی ہے۔
جاری....یو این آئی،ایم اے۔

خاص خبریں
تمام مسائل پر کھل کر بحث کے لئے تیار: مودی

تمام مسائل پر کھل کر بحث کے لئے تیار: مودی

نئی دہلی، 18 نومبر ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز کہا کہ پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں حکومت تمام مسائل پر کھل کر بحث کے لئے تیار ہے اور امید ظاہر کی کہ یہ سیشن ملک کو ترقی کے راستے پر مزید آگے لے جائے گا۔

...مزید دیکھیں
آنندبھون پر 4 کروڑ سے زیادہ کا ٹیکس،میونسپل کارپوریشن نے بھیجی نوٹس

آنندبھون پر 4 کروڑ سے زیادہ کا ٹیکس،میونسپل کارپوریشن نے بھیجی نوٹس

پریاگ راج:18 نومبر(یواین آئی) جدوجہد آزادی کی تحریک میں کانگریس کا ہیڈکوارٹر رہے آنند بھون کو پریاگ راج میونسپل کارپوریشن نے ٹیکس بقایہ کی ادائیگی کے لئے نوٹس بھیجا ہے۔

...مزید دیکھیں
آئی این ایکس  میڈیا: چدمبرم کی ضمانت  عرضی  پر سماعت  کے  لئے  سپریم کورٹ راضی

آئی این ایکس میڈیا: چدمبرم کی ضمانت عرضی پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

نئی دہلی، 18 نومبر ( یواین آئی) سپریم کورٹ آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی ضمانت کی عرضی پر سماعت کے لئے راضی ہو گیا ۔

...مزید دیکھیں
جسٹس بوبڈے نے   47 ویں چیف جسٹس کا حلف اُٹھایا

جسٹس بوبڈے نے 47 ویں چیف جسٹس کا حلف اُٹھایا

نئی دہلی، 18 نومبر ( یواین آئی) سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس شرد اروند بوبڈے نے پیر کے روز ملک کے 47 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا ۔

...مزید دیکھیں
سب سے زیادہ مخالفت کرنے والے سے دوستی کرو،پارلیمنٹ ٹھیک چلے گی:آزاد

سب سے زیادہ مخالفت کرنے والے سے دوستی کرو،پارلیمنٹ ٹھیک چلے گی:آزاد

نئی دہلی،18نومبر(یواین آئی)راجیہ سبھا میں اپوزیشن کےلیڈر غلام نبی آزاد نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن آج برسراقتدار پارٹی کو سیکھ دیتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ مخالفت کرنے والے سے دوستی کرو تو پارلیمنٹ کی کارروائی بہتر انداز میں چلے گی۔

...مزید دیکھیں
ادھو کا اجودھیا دورہ ملتوی

ادھو کا اجودھیا دورہ ملتوی

لکھنؤ:18 نومبر(یواین آئی)مہاراشٹرا میں حکومت سازی کی سرگرمیوں میں مصروف شیو سینا سربراہ ادھو ٹھاکرے کا 24 نومبر کو اجودھیا دورہ ملتوی ہوگیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بس اور  ٹرک  کی ٹکر سے  10 افراد  کی موت، 25 زخمی

بس اور ٹرک کی ٹکر سے 10 افراد کی موت، 25 زخمی

بیکانیر، 18 نومبر ( یواین آئی) راجستھان میں ضلع بیکانیر کے سیرونا تھانہ علاقے میں آج ایک بس اور ٹرک کی ٹکر سے 10 سے زائد افراد کی موت ہو گئی جبکہ تقریبا 25 افراد زخمی ہو گئے ۔

...مزید دیکھیں

آر سی ای پی سے ہٹنا ہندستان کی تاریخی چوک: چینی تھنک ٹینک

18 Nov 2019 | 2:51 PM

نئی دہلی، 18نومبر (یو این آئی) ریجنل کمپرہینسیو ایکونومک پارٹنرشپ (آر سی ای پی) معاہدہ سے ہٹنے کے ہندستان کے فیصلے کو چینی تجزیہ کاروں نے ایک تاریخی چوک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندستان ایسا کرکے عالمی سطح پر صنعتی طاقت بننے کا بڑا موقع گنوا رہاہے۔

image