image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 15:08 Hrs(IST)
National

کاش کوئی مودی کو بتائے ’ سب چنگی سی ‘ نہیں ہے: کانگریس

کاش کوئی مودی کو بتائے ’ سب چنگی سی ‘  نہیں ہے: کانگریس

نئی دہلی، 11 نومبر ( یواین آئی) کانگریس نے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ہندوستانی معیشت کے چیلنج کے دور سے گزرنے کی بات کا اعترا ف کرنے پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے پیر کے روز طنز کیا کہ کاش یہی بات ملک میں ’سب کچھ ٹھیک ہے‘ کہنے والے وزیر اعظم نریندر مودی کو کوئی سمجھا پاتا ۔ کانگریس نے کہا کہ وزیر خزانہ کا یہ بیان دیکھ کر اسے اچھا لگا کہ معیشت کے تعلق سے ملک کے جو حالات ہیں حکومت کی توجہ اس حقیقت کی طرف مبذول ہوئی ہے ۔ کانگریس نے اپنے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل پر آگے کہا’’اب کوئی یہی بات وزیر اعظم کو سمجھا پائے تو شاید وہ آنے والے دنوں میں یہ کہتے ہوئے ملک کے شہریوں کو مایوس نہیں کریں گے کہ ’ سب چنگی سی ‘ کا دعوی کر کے ملک کے باشندوں کو مایوس کرنا بند کر دیں‘‘ ۔ اس کے ساتھ ہی پارٹی نے ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں محترمہ سیتا رمن کہہ رہی ہیں کہ ہندوستانی معیشت چیلنج کے دور سے گزر رہی ہے اور اقتصادی ترقی کی شرح چھ سال کے نچلے سطح پر پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ مسٹر مودی نے گزشتہ ستمبر میں امریکہ کے ہیوسٹن میں ’ ہاؤ ڈی مودی‘ پروگرام کے دوران ہندوستانی نژاد امریکیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر کوئی ان سے پوچھے گا کہ ’ ہاؤ ڈی مودی ‘ تو میرا جواب ہے کہ ہندوستان میں سب کچھ اچھا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی کچھ دن قبل مسٹر مودی کے ’سب کچھ ٹھیک ہے‘ بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا تھا کہ بیرون ملک جاکر یہ دعوی کرنا ٹھیک نہیں ہے کہ ’ سب چنگی سی ‘ یعنی سب کچھ ٹھیک ہے، کہنے سے سب ٹھیک تو نہیں ہو جائے گا ۔
یواین آئی ۔ ک ج

خاص خبریں
عوام نے پہلے مرحلے میں انڈیا گروپ کو مسترد کر دیا: مودی

عوام نے پہلے مرحلے میں انڈیا گروپ کو مسترد کر دیا: مودی

ناندیڑ، 20 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ انڈیا گروپ اپنے بدعنوان لوگوں کو بچانے کے لیے متحد ہوا ہے لیکن عوام نے انہیں انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہی مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی کرپشن کا اسکول چلا رہے ہیں: راہل گاندھی

مودی کرپشن کا اسکول چلا رہے ہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی جس طرح بدعنوان لیڈروں کی حوصلہ افزائی کرکے بدعنوانی کو فروغ دے رہے ہیں، اس سے لگتا ہے کہ وہ خود کرپشن کا اسکول چلا رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
راہل کل مدھیہ پردیش کے ستنا میں انتخابی مہم میں شامل ہوں گے

راہل کل مدھیہ پردیش کے ستنا میں انتخابی مہم میں شامل ہوں گے

بھوپال، 20 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کل مدھیہ پردیش کے ستنا میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات: اودھم پور لوک سبھا سیٹ پر مجموعی طور پر 68.27  فیصد ووٹنگ ریکارڈ

لوک سبھا انتخابات: اودھم پور لوک سبھا سیٹ پر مجموعی طور پر 68.27 فیصد ووٹنگ ریکارڈ

سری نگر، 20 اپریل (یو این آئی) لوک سببھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں جموں وکشمیر کی اودھم پور لوک سبھا نشست کے لئے جمعہ کو ہونے والی پولنگ پُر امن طریقے سے اختتام پذیر ہوئی اور پانچ اضلاع پر محیط اس سیٹ پر مجموعی طور پر68.27 فیصد ووٹنگ ریکارڈ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
عراقی فوجی اڈے پر دھماکہ

عراقی فوجی اڈے پر دھماکہ

بغداد، 20 اپریل (یو این آئی) بغداد کے جنوب میں عراقی صوبے بابل میں واقع کالسو فوجی اڈے پر دھماکہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
امریکہ نائجر سے 1000 فوجیوں کو واپس بلائے گا

امریکہ نائجر سے 1000 فوجیوں کو واپس بلائے گا

واشنگٹن، 20 اپریل (یو این آئی) امریکہ آنے والے مہینوں میں مغربی افریقی ملک نائجر سے 1000 امریکی فوجیوں کو واپس بلا لے گا۔

...مزید دیکھیں
پاکستان کو بیلسٹک میزائل کے لوازمات فراہم کرنے والے اداروں پر امریکی پابندی عائد

پاکستان کو بیلسٹک میزائل کے لوازمات فراہم کرنے والے اداروں پر امریکی پابندی عائد

واشنگٹن، 20 اپریل (یو این آئی) امریکہ نے پاکستان کو بیلسٹک میزائل کے لوازمات فراہم کرنے کے الزام میں چین کے تین اور بیلاروس کے ایک ادارے پر پابندی عائد کی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی کرپشن کا اسکول چلا رہے ہیں: راہل گاندھی

مودی کرپشن کا اسکول چلا رہے ہیں: راہل گاندھی

20 Apr 2024 | 1:11 PM

نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی جس طرح بدعنوان لیڈروں کی حوصلہ افزائی کرکے بدعنوانی کو فروغ دے رہے ہیں، اس سے لگتا ہے کہ وہ خود کرپشن کا اسکول چلا رہے ہیں۔

آئی پی ایل کے 34ویں میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل

19 Apr 2024 | 11:59 PM

لکھنؤ، 19 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں جمعہ کو کھیلے گئے 34ویں میچ کے بعد ٹیموں کا پوائنٹس ٹیبل اس طرح ہے: -ٹیم………………………………میچ…جیت…ہار…ٹائی…پوائنٹس…نیٹ رن ریٹراجستھان رائلز ................................7......6......1.....0.....12......0.677کولکاتہ نائٹ رائیڈرز............ ...............6......4.....2......0......8.......1.399چنئی سپر کنگز ..................................7......4.....3.....0.......8.......0.529سن رائزرز حیدرآباد............ ................6......4.....2......0......8........0.502لکھنؤ سپر جائنٹس.................................7......4.....3.....0.......8.......0.123دہلی کیپٹلز ................................. ........7......3.....4......0......6......-0.074ممبئی انڈینز ................................. .......7......3.....4.....0.......6......-0.133گجرات ٹائٹنز ................................. ......7......3.....4......0......6.......-1.303پنجاب کنگز ................................. ........7......2.....5......0......4.......-0.251رائل چیلنجرز بنگلور..............................7......1.....6......0......2.......-1.185یواین آئی۔

سنگھم اگین کا نیا پوسٹر جاری

20 Apr 2024 | 11:41 AM

ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی آنے والی فلم سنگھم اگین کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

گورنر نے شمالی بنگال کا دورہ منسوخ کردیا

18 Apr 2024 | 5:35 PM

کلکتہ 18اپریل (یواین آئی) ترنمول کانگریس کی شکایت اور الیکشن کمیشن سے ایک اور درخواست کے بعد گورنر سی وی آنند بوس نے انتخابات سے ایک دن قبل علی پور دوار کا دورہ کرنے کے اپنے فیصلہ کو تبدیل کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image