image
Friday, Apr 19 2019 | Time 04:51 Hrs(IST)
National

ایس پی۔بی ایس پی اتحاد پر کانگریس کی خاموشی

ایس پی۔بی ایس پی اتحاد پر کانگریس کی خاموشی

نئی دہلی 12 جنوری (یواین آئی) اترپردیش میں سماجوادی پارٹی (ایس پی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے درمیان لوک سبھا انتخابات کے لئے ہوئے اتحاد پر آج کانگریس نے خاموشی اختیار کر لی۔
کانگریس کے ترجمان منیش تیواری نے یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ پارٹی کے اترپردیش کے انچارج جنرل سکریٹری غلام نبی آزاد اس بارے میں پارٹی کا رخ جلد واضح کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ جہاں تک لوک سبھا انتخابات کے لئے اتحاد کی بات ہے پارٹی کا خیال ہے کہ ریاستوں میں اس طرح کا اتحاد ہی مناسب طریقہ ہے جو ' ہندوستان کی سوچ ' کو فروغ دیتے ہیں۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے کنونشن میں اپنے خطاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مختلف جماعتوں کے اتحاد کو 'مجبوری' بتائے جانے سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا، "آپ (وزیر اعظم) کہہ رہے ہیں کہ اتحاد مجبوری ہے تو، ہم آپ سے پوچھنا چاہتے ہیں کیا واجپئی حکومت کی طرف سے کیا گیا اتحاد مضبوط تھا یا مجبور تھا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات مضبوط اور مجبور حکومت کے درمیان کی لڑائی کا نہیں بلکہ یہ آمریت والی حکومت اور جمہوری حکومت کے یبچ کا ہوگا۔ یہ 'تقریر' اور 'انتظامیہ' کے درمیان کی لڑائی ہوگی۔
یواین آئی۔ م س

خاص خبریں
لوک سبھا انتخابات،پر امن طور پر دوسرے مرحلے میں 66 فیصدپولنگ : الیکشن کمیشن

لوک سبھا انتخابات،پر امن طور پر دوسرے مرحلے میں 66 فیصدپولنگ : الیکشن کمیشن

نئی دہلی،18اپریل(یو این آئی) لوک سبھا الیکشن کے دوسرے مرحلے میں 11ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک ریاست میں 95 لوک سبھا سیٹوں پر جمعرات کو پولنگ پرامن ہوئی اوراوسطاً 66فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
اب تک کسی بھی بڑے کانگریسی لیڈر نے ’اسٹیچو آف یونیٹی‘کا دورہ کیوں نہیں کیا:مودی

اب تک کسی بھی بڑے کانگریسی لیڈر نے ’اسٹیچو آف یونیٹی‘کا دورہ کیوں نہیں کیا:مودی

امریلی،18اپریل(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے سوال کیا کہ اب تک کسی بھی بڑے کانگریسی لیڈر نےسردار ولبھ بھائی پٹیل کے ’اسٹیچو آف یونیٹی‘ کا دورہ کیوں نہیں کیا۔

...مزید دیکھیں
راہل کی بدایوں میں ریلی، کانگریس کی ’نیائے ‘  کا تفصیلی تذکرہ

راہل کی بدایوں میں ریلی، کانگریس کی ’نیائے ‘ کا تفصیلی تذکرہ

بدایوں: 18 اپریل(یواین آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریند ر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی نےنوٹ بندی کر کے اور جی ایس ٹی نافذ کر کے اپنے پسندیدہ سرمایہ کاروں کی جیب بھرنےکا کام کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مرکزی وزارت داخلہ نے ایل او سی تجارت تا حکم ثانی معطل رکھنے کا حکم نامہ جاری کردیا

مرکزی وزارت داخلہ نے ایل او سی تجارت تا حکم ثانی معطل رکھنے کا حکم نامہ جاری کردیا

سری نگر، 18 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزارت داخلہ نے جموں وکشمیر میں سلام آباد (اوڑی) اور چکن دا باغ (پونچھ) کراسنگ پاﺅنٹس پر ہونے والے ہند و پاک دو طرفہ تجارت کو 19 اپریل سے تا حکم ثانی معطل رکھنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دہلی، ممبئی میں جیٹ ایئر ویز کے 443 سلاٹ دوسرے ایئر لائنس کو دیے جائیں گے

دہلی، ممبئی میں جیٹ ایئر ویز کے 443 سلاٹ دوسرے ایئر لائنس کو دیے جائیں گے

نئی دہلی،18اپریل(یو این آئی) حکومت نے ہوائی خدمات فراہم کرنے والی پرائیویٹ کمپنی جیٹ ایئرویز کے مستقل طور پر آپریشن بند کرنے کے بعد دہلی اور ممبئی میں خالی ہونے والے اس کے 443 سلاٹیں دیگر ہوائی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے والے افسرکی معطلی غلط: کانگریس

مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے والے افسرکی معطلی غلط: کانگریس

نئی دہلی‘ 18اپریل (یو این آئی) کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے والے دستے کے افسرکی معطلی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے غلط قرار دیا او رسوال کیا کہ آخر اس طرح کی کارروائی کرکے کیا پیغام دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔

...مزید دیکھیں
دوسرے مرحلہ میں 61فیصد سے زیادہ پولنگ

دوسرے مرحلہ میں 61فیصد سے زیادہ پولنگ

نئی دہلی، 18اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں 95سیٹوں کے لئے ہوئے انتخابات میں آج ساڑھے پانچ بجے تک تقریباََ 61فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
وزیرخزانہ عمر اسد کا وزارت بدلنے پر کابینہ چھوڑنے کا اعلان

وزیرخزانہ عمر اسد کا وزارت بدلنے پر کابینہ چھوڑنے کا اعلان

18 Apr 2019 | 6:20 PM

اسلام آباد،18اپریل(یواین آئی)پاکستان میں جمعرات کو بڑے سیاسی واقعہ میں وزیرخزانہ اسد عمر نے وزارت بدلے جانے کی پیش کش پر کابینہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

پانڈیا، چاہر کی بدولت ممبئی کی دہلی پر فتح

18 Apr 2019 | 11:53 PM

نئی دہلی،18اپریل(یو این آئی) پانڈیا برادران کرونال (نابعد37رن) اور ہاردک (32رن) کی آخری اوورز میں آتشی بلے بازی کے بعد لیگ اسپنر راہل چاہر (19رن کے عوض تین وکٹ) کی شاندار گیندبازی کی وجہ سے ممبئی انڈینس نےجمعرات کو دہلی کیپٹلس کو اس کے فیروز شاہ کوٹلہ میدان پر آئی پی ایل۔