image
Monday, Jul 6 2020 | Time 17:59 Hrs(IST)
  • ……
  • کول بلاک نیلامی: جھارکھنڈ کی عرضی پر سماعت ایک ہفتہ کے لئے ملتوی
  • بہار میں اسمبلی انتخاب سے قبل مہا گٹھ بندھن کا بکھرنا یقینی : جے ڈی یو
  • لاک ڈائون کے دوران خواتین کے خلاف گھریلو تشدد میں اضافہ ہوا ہے
  • کانپور کے سابق ایس ایس پی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
  • جے پور میں کورونا کے 24 نئے مریض
  • وراٹ کوہلی انفرادی فٹنس کے حامل: وقار
  • مول چندانی قتل معاملہ کا اہم ملزم گرفتار
  • دھونی نے گنگولی کی وراثت کو بہتر طریقے سے آگے بڑھایا: وقار
  • بی سی سی آئی سال کی آئندہ منصوبہ بندی پر کام کرے:دھومل
  • شیوراج نے صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند سے ملاقات کی
  • جھانسی:کورونا وائرس کے 33نئے معاملے
  • بی جے پی ممبر پارلیمنٹ ارجن سنگھ کی گاڑی حملہ!
  • پٹنہ میں 55 ، سمیت 276 کورونا پازیٹیو ملنے سے بہار میں متاثرین کی تعداد 12ہزار سے متجاوز
  • کرغزستان میں کورونا کے 314 نئے معاملوں کی تصدیق
National

ملک کی تین ریاستوں میں 57.42 فیصد کورونا متاثر

ملک کی تین ریاستوں میں 57.42 فیصد کورونا متاثر

نئی دہلی 29 مئی (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) مہاراشٹر ، تمل ناڈو اور ملک کے قومی دارالحکومت دہلی میں سب سے زیادہ تباہی کا باعث بنا ہے اور اب تک اس نے ان تینوں ریاستوں میں 95199 افراد کو متاثر کیا ہے ، جو ملک میں اب تک اس جان لیوا وائرس سے متاثر کل آبادی کا 57.42 فیصد ہے۔ ان تینوں ریاستوں میں اب تک 2443 افراد اس وبا کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔
جمعہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 7466 نئے کیس سامنے آئے ہیں ، جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 165799 ہوگئی ہے۔ ملک میں اس انفیکشن کی وجہ سے مجموعی طور پر 4706 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور 71106 افراد ٹھیک ہوگئے ہیں۔
وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔
ریاست ................... متاثرہ .... ٹھیک ہوئے .... موت
انڈمان نکوبار ...... 33 ......... 33 ........... 0
آندھرا پردیش ........... 3251 ..... 2125 ........ 50
اروناچل پردیش .......... 2 ............ 1 ........... 0
آسام .................... 856 ....... 104 ........... 4
بہار .................... 3296 ..... 1211 ........... 15
چنڈی گڑھ .................... 288 ..... 189 ........... 4
چھتیس گڑھ ................... 399 ....... 83 ........... 0
دادر نگر حویلی .......... 2 ......... 0 ........... 0
دہلی ................. 16281 ... 7495 ........ 316
گوا ......................... 69 ......... 38 .......... 0
گجرات ................. 15562 ... 8003 ........ 960
ہریانہ ................... 1504 ...... 881 ......... 19
ہماچل پردیش ............. 276 .......... 70 ......... 5
جموں و کشمیر ............. 2036 ......... 859 ....... 27
جھارکھنڈ .................... 469 ...... 212 ........... 4
کرناٹک ................... 2533 ....... 834 ......... 47
کیرالہ ....................... 1088 ..... 555 .......... 7
لداخ ......................... 53 ......... 43 .......... 0
مدھیہ پردیش ............... 7453 ..... 4050 ....... 321
مہاراشٹر ................. 59546 ... 18616 ...... 1982
منی پور ........................... 55 ........... 5 ......... .0
میگھالیہ ....................... 21 .......... 12 ........... 1
میزورم ......................... 1 ............ 1 .......... 0
ناگالینڈ ......................... 18 ............ 0 .......... 0
اوڈیشہ ...................... 1660 ....... 887 ........ 7
پدوچیری .......................... 51 ............ 14 ......... .0
پنجاب ....................... 2158 ....... 1946 ........ 40
راجستھان ................... 8067 ....... 4817 ...... 180
سکم .......................... 1 .............. 0 ....... ..0
تمل ناڈو ................. 19372 ....... 10548 ....... 145
تلنگانہ ..................... 2256 ......... 1345 ....... 67
تریپورہ ........................... 242 ............ 167 ........ .0
اتراکھنڈ ................... 500 ............ 79 ......... 4
اترپردیش .................. 7170 ......... 4215 .... 197
مغربی بنگال ................ 4536 ........... 1668 .... 295
ریاستوں کو دوبارہ سونپے گئے معاملے... 4673 ........... - ........--
کل معاملے.................. 165799 ...... 71106 ... 4706
یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
ملک میں کورونا انفیکشن کے 6.97 لاکھ کیسز ، دنیا میں تیسرے نمبر پر

ملک میں کورونا انفیکشن کے 6.97 لاکھ کیسز ، دنیا میں تیسرے نمبر پر

نئی دہلی 06 جولائی (یواین آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا انفیکشن کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجہ سے ملک میں 24 ہزار سے زیادہ نئے کیس سامنے آئے ہیں اور اب انفیکشن سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں ہندوستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وادی گلوان میں فوجیوں کا پیچھے ہٹنا شروع

وادی گلوان میں فوجیوں کا پیچھے ہٹنا شروع

نئی دہلی06جولائی(یواین آئی)مشرقی لداخ میں گذشتہ دوماہ سے چلے آرہے فوجی تعطل کو دور کرنے کے لئے کمانڈروں کی پچھلے ہفتہ ہوئی بات چیت کے بعد ہندوچین نے اتفاق کے مطابق اپنے فوجیوں کو پیچھے ہٹانا شروع کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بھیما کوریگاؤں:  سپریم کورٹ نے گوتم نولکھا کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کا حکم ردکیا

بھیما کوریگاؤں: سپریم کورٹ نے گوتم نولکھا کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کا حکم ردکیا

نئی دہلی، 6 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کے روز مہاراشٹر کے بھیما کوریگاؤں معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے اس حکم کو رد کردیا، جس میں اس نے قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کو ملزم گوتم نولکھا کو دہلی سے ممبئی منتقل کرنے سے متعلق پیشی وارنٹ ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت دی تھی۔

...مزید دیکھیں
پلازمہ عطیہ کرنے والے نیم فوجی دستے کے جوان ’فرشتے‘ : ڈاکٹرہرش وردھن

پلازمہ عطیہ کرنے والے نیم فوجی دستے کے جوان ’فرشتے‘ : ڈاکٹرہرش وردھن

نئی دہلی،6 جولائی ( یواین آئی ) مرکزی وزیربرائے صحت اور خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے کورونا وائرس (کووڈ 19) وبا کے دوران پلازمہ عطیہ کرنے والے نیم فوجی دستے کے اہلکاروں کی تعریف کرتے ہوئے پیر کے روز کہا کہ کرونا وبا کو شکست دے کر دوسروں کی زندگی بچا رہے سرحد کے محافظوں کو سلام۔

...مزید دیکھیں
ایچ بی ایس، مودی حکومت کی ناکامیوں کا مطالعہ کرے گا: راہل

ایچ بی ایس، مودی حکومت کی ناکامیوں کا مطالعہ کرے گا: راہل

نئی دہلی، 06 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے نریندر مودی حکومت کی ناکامیوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے معروف ہارورڈ بزنس اسکول (ایچ بی ایس) میں آئندہ اسٹدی نوٹ بندی، کووڈ۔

...مزید دیکھیں
کرونا سے متاثرہ صحافی نے ایمس کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

کرونا سے متاثرہ صحافی نے ایمس کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

نئی دہلی، 6 جولائی (یو این آئی) ہندی روزنامہ اخبار کے کورونا سے متاثرہ ایک صحافی نے پیر کو یہاں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) کی چوتھی منزل سے کود کر خودکشی کرلی، جس کی شناخت ترون سسودیا کے طور پر ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
حکومت، چین پر حقائق چھپا رہی ہے: کانگریس

حکومت، چین پر حقائق چھپا رہی ہے: کانگریس

نئی دہلی، 06 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے چین کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کے ذاتی تعلقات ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ حکومت سرحد کی حفاظت اور چین کی سررمایہ کاری کے سلسلے میں حقائق چھپا رہی ہے۔

...مزید دیکھیں

لاک ڈائون کے دوران خواتین کے خلاف گھریلو تشدد میں اضافہ ہوا ہے

06 Jul 2020 | 5:54 PM

سری نگر، 6 جولائی (یو این آئی) جموں وکشمیر سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر جاری لاک ڈائون کے دوران خواتین کے خلاف گھریلو تشدد کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ درج ہوا ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image