image
Friday, Apr 19 2024 | Time 14:52 Hrs(IST)
National

زیرعلاج مریضوں کی شرح دو فیصد سے نیچے

زیرعلاج مریضوں کی شرح دو فیصد سے نیچے

نئی دہلی ، 17 جنوری (یواین آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کی سست رفتار کے ساتھ ، زیر علاج مریضوں کی تعداد اب دو لاکھ سے کم ہوگئی ہے ، جبکہ اس کی شرح دو فیصد رہ گئی ہے اتوار کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 15،144 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ 57 ہزار ہوگئی ہے۔ اس عرصے کے دوران ، 17،170 مریض صحت مند ہو گئے ، جس کے ساتھ صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد ایک کروڑ ایک لاکھ 96 ہزار 885 رہ گئی اور زیر علاج مریض2207 کی کمی سے 2.08 لاکھ رہ گئے۔ اسی عرصے کے دوران ، 181 مریضوں کی موت ہوگئی اور اموات کی تعداد ایک لاکھ 52 ہزار 274 ہوگئی۔
ملک میں بازیافت کی شرح 96.58 فیصد ہوگئی ہے اور زیر علاج معاملوں کی شرح کم ہوکر 1.98 فیصد ہوگئی ہے جبکہ اموات کی شرح اب بھی 1.44 فیصد ہے۔
کیرالہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 922 زیر علاج مریض درج کئے گئے ہیں ، جن کی تعداد 68،633 ہوگئی ہے۔ اسی دوران ، سب سے زیادہ 5011 مریض بھی صحتمند ہوئے ہیں، کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 7.70 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے ، جبکہ 27 مزید مریضوں کی اموات کی تعداد بڑھ کر 3442 ہوگئی ہے۔ فعال معاملات میں کیرالہ پہلے نمبر پر ہے۔
مہاراشٹر میں بھی ، فعال معاملوں کی تعداد میں 181 کمی واقع ہوئی ہے اور یہ تعداد 53،163 ہے۔ ریاست میں صحت مند ہونے والے افراد کی تعداد 18.84 لاکھ ہوگئی ہے ، جبکہ 52 مزید مریضوں کی اموات کی تعداد 50،388 ہوگئی ہے۔
قومی دارالحکومت دہلی میں ، سرگرم معاملوں میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور اب ان کی تعداد کم ہوکر 2691 ہوگئی ہے۔ وہیں، مزید 6 مریض دم توڑ چکے ہیں ، جس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 10،738 ہوگئی ہے۔ دہلی میں 6.18 لاکھ سے زیادہ مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
جاری۔یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
صدر جمہوریہ  اور  وزیراعظم نے ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی

صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نے ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی

نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ووٹروں، خاص طور پر نوجوان ووٹروں سے اپیل کی کہ وہ لوک سبھا انتخابات کا پہلا مرحلہ شروع ہونے کے ساتھ ہی ریکارڈ تعداد میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹنگ پرامن طریقے سے جاری ہے

لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹنگ پرامن طریقے سے جاری ہے

نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کا عمل جمعہ کو 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پرامن طریقے سے جاری ہے اور ابھی تک کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
مدھیہ پردیش: انتہائی نکسل متاثرہ بالاگھاٹ کے ڈوگلائی بوتھ پر دو گھنٹے میں 100 فیصد ووٹنگ

مدھیہ پردیش: انتہائی نکسل متاثرہ بالاگھاٹ کے ڈوگلائی بوتھ پر دو گھنٹے میں 100 فیصد ووٹنگ

بھوپال، 19 اپریل (یو این آئی) ووٹنگ شروع ہونے کے دو گھنٹے کے اندر مدھیہ پردیش کے نکسل متاثرہ بالاگھاٹ ضلع کے ایک انتہائی نکسل متاثرہ بوتھ پر 100 فیصد ووٹنگ کی اطلاع ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈیا گروپ کی  جیت ہوگی، اسٹالن نے امید ظاہر کی

انڈیا گروپ کی جیت ہوگی، اسٹالن نے امید ظاہر کی

چنئی، 19 اپریل (یو این آئی) دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے صدر اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے امید ظاہر کی ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں انڈیا گروپ جیت جائے گا۔

...مزید دیکھیں
اتراکھنڈ میں نو بجے تک  10.54 فیصد ووٹنگ

اتراکھنڈ میں نو بجے تک 10.54 فیصد ووٹنگ

دہرادون، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے لئے جمعہ کو صبح 9 بجے اتراکھنڈ میں کل 10.54 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
اتر پردیش کی آٹھ سیٹوں پر ووٹنگ شروع

اتر پردیش کی آٹھ سیٹوں پر ووٹنگ شروع

لکھنؤ، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان مغربی اتر پردیش کے نو اضلاع کی آٹھ سیٹوں پر جمعہ کی صبح سات بجے ووٹنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
مغربی تریپورہ لوک سبھا سیٹ پر ووٹنگ شروع

مغربی تریپورہ لوک سبھا سیٹ پر ووٹنگ شروع

اگرتلہ، 19 اپریل (یو این آئی) مغربی تریپورہ پارلیمانی حلقہ میں سخت سیکورٹی کے درمیان جمعہ کی صبح ووٹنگ شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں

جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو:شکیل بدایوں

19 Apr 2024 | 8:32 AM

(20 اپریل برسی کے موقع پر ..)ممبئی، 19اپریل (یو این آئی) مشہور شاعر اور نغمہ نگار شکیل بدایونی کا اپنی زندگی کے تئیں نظریہ ان کے اس شعر میں پنہاں ہے۔

گورنر نے شمالی بنگال کا دورہ منسوخ کردیا

18 Apr 2024 | 5:35 PM

کلکتہ 18اپریل (یواین آئی) ترنمول کانگریس کی شکایت اور الیکشن کمیشن سے ایک اور درخواست کے بعد گورنر سی وی آنند بوس نے انتخابات سے ایک دن قبل علی پور دوار کا دورہ کرنے کے اپنے فیصلہ کو تبدیل کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image