image
Friday, Mar 29 2024 | Time 07:43 Hrs(IST)
National

ملک میں کورونا کے فعال کیسز کے تقریباً 94 لاکھ

ملک میں کورونا کے فعال کیسز کے تقریباً 94 لاکھ

نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس ’کووِڈ۔19‘ کے 31,084 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 94 لاکھ سے بڑھ کر 93,82,308 ہو گئی جبکہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس دوران کورونا سے نجات پانے والے افراد کی تعداد میں کمی آنے سے فعال کیسز میں ایک بار پھر سے کمی درج کی گئی ہے۔
مختلف ریاستوں سے ہفتے کی دیر رات تک موصول رپورٹس کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں فعال کیسز میں 1,190 کی کمی درج کی گئی ہے جس سے یہ تعداد بڑھ کر 4,53,750 ہو گئی ہے۔
ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے درمیان تشویش کی بات یہ ہے کہ نئے کیسز کے مقابلے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں کمی آنے سے ریکوری شرح میں جزوی کمی درج کی گئی اور اب یہ 93.68 فیصد ہو گئی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 30,924 صحتیاب ہوئے ہیں؛ مجموعی طور پر کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 87,89,810 ہوگئی ہے۔ دریں اثناء مزید 361 مریضوں کی موت ہونے سے ہلاکتوں کے اعداد و شمار بڑھ کر 1,36,599 ہوگئے ہیں۔ ملک میں فعال کیسز کی شرح 4.83 فیصد جبکہ شرح اموات بھی محض 1.45 فیصد پر بدستور ہے۔
مہاراشٹر میں فعال کیسز میں مزید 2,006 اضافہ مہاراشٹر میں ہوا ہے۔ مہاراشٹر میں فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر اب 87,969 ہو گئی ہے۔ ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 6,185 نئے کیسز کے سامنے آنے سے متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 18 لاکھ سے بڑھ کر 18,08,550 ہو گئی ہے۔
دریں اثناء میں مزید 4,089 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے اس وائرس سے نجات پانے والوں کی تعداد 16,72,627 ہو گئی ہے اور مزید 85 مریضوں کی موت ہونے سے ہلاکتوں کے اعداد و شمار 46,898 ہو گئے۔ ریاست میں مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح جزوی کمی کے ساتھ 92.48 فیصد ہو گئی جبکہ شرح اموات محض 1.45 فیصد ہے۔
کورونا وائرس کے معاملے میں ہندوستان پوری دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے مقام پر ہے۔ امریکہ میں متاثرین کی کل تعداد تقریباً ایک کروڑ سے زائد 1,30,95,813 ہو گئی ہے۔ حالانکہ ہندوستان امریکہ سے ابھی بھی 37.13 لاکھ کیسز سے پیچھے ہے۔ ملک میں نئے کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی آ رہی ہے جبکہ امریکہ میں متاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے جس کے سبب دونوں ملکوں کے درمیان فرق بھی بڑھتا ہی جا رہا ہے۔
یو این آئی،ایم اے۔

خاص خبریں
کیجریوال کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی حراست میں یکم اپریل تک کی  توسیع

کیجریوال کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی حراست میں یکم اپریل تک کی توسیع

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) دہلی کی عدالت نے دہلی شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پھنسے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی حراست میں جمعرات کو یکم اپریل تک کی توسیع کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں
ضرورت پڑنے پر حکومت اگنی ویر اسکیم کو بہتر بنانے کے لیے تیار : راجناتھ

ضرورت پڑنے پر حکومت اگنی ویر اسکیم کو بہتر بنانے کے لیے تیار : راجناتھ

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ اگر حکومت کو مسلح افواج میں اگنی ویروں کی بھرتی سے متعلق اگنی پتھ اسکیم میں کسی قسم کی کمی نظر آتی ہے تو وہ ضرورت پڑنے پر اسے بہتر کرنے کے لیے تیار ہے۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا    کے دوسرے مرحلے کی  88  سیٹوں کے  انتخابات کے لئے  کا نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا کے دوسرے مرحلے کی 88 سیٹوں کے انتخابات کے لئے کا نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی، 28 مارچ ( یو این آئی ) الیکشن کمیشن نے جمعرات کو لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
سی پی ڈبلیو ڈی  کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرز کی  صدر  جمہوریہ سے ملاقات

سی پی ڈبلیو ڈی کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرز کی صدر جمہوریہ سے ملاقات

نئی دہلی، 28 مارچ (یو اینن آئی) سینٹرل پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (سی پی ڈبلیو ڈی) (2022 اور 2023 بیچ) کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئروں کے ایک گروپ نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال کی وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

کیجریوال کی وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی ۔

...مزید دیکھیں
کتابوں کی اشاعت اور فروخت کے امکانات کی تلاش کے ساتھ اقدامات پر بھی توجہ ضروری: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

کتابوں کی اشاعت اور فروخت کے امکانات کی تلاش کے ساتھ اقدامات پر بھی توجہ ضروری: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

نئی دہلی، 28مارچ (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں اردو کتابوں کی اشاعت و فروخت کی صورت حال کو بہتر کرنے اور اس حوالے سے نئے امکانات پر غورو خوض کے لیے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہندوستان بھر سے مرکزی و ریاستی جامعات کے شعبہ ہاے اردو کے صدور نے شرکت کی اور انھوں نے اپنی قیمتی رائیں اور تجاویز پیش کیں۔

...مزید دیکھیں
ایل سی اے ایم کے1 اے کی کامیاب پرواز

ایل سی اے ایم کے1 اے کی کامیاب پرواز

بنگلورو، 28 مارچ (یو این آئی) تیجس ایم کے 1 اے ایئر کرافٹ سیریز کے پہلے طیارے ایل اے 5033 نے جمعرات کو یہاں ایچ اے ایل کی فیسلٹی سے کامیابی کے ساتھ پرواز کی۔

...مزید دیکھیں

راجستھان رائلز نے دہلی کیپٹلس کو 12 رنز سے ہرا یا

28 Mar 2024 | 11:53 PM

جے پور، 28 مارچ (یو این آئی) ریان پراگ کی 45 گیندوں میں ناٹ آؤٹ 84 رنز کی دھماکہ خیز اننگز کے بعد راجستھان رائلز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے نویں میچ میں جمعرات کو گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت دہلی کیپٹلس کو 12 رنز سے شکست دے دی۔

کنگنا کے تئیں کانگریس کے نازیبا ریمارکس پر بی جے پی کارکنوں کا مظاہرہ

27 Mar 2024 | 5:10 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش کی منڈی پارلیمانی سیٹ سے فلم اداکارہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار کنگنا رناوت کے خلاف کانگریس لیڈر سپریا شرینیت کے سوشل میڈیا ہینڈل سے کیے گئے نازیبا ریمارکس کے سلسلے میں بدھ کو بی جے پی نے منڈی ضلع ہیڈکوارٹر میں کانگریس کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا اور شہر میں احتجاجی ریلی نکالی۔

...مزید دیکھیں

ہماچل میں نوجوان کی پٹائی، ملزم فرار

27 Mar 2024 | 5:12 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش میں شملہ ضلع کے رام پور سب ڈویژن کے بدرش علاقے میں نیپالی نژاد نوجوان کو اس کے دوستوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
image