image
Monday, Jul 6 2020 | Time 05:26 Hrs(IST)
National

لاک ڈاؤن میں مفت سینٹری پیڈ بانٹنے کی انوکھی مہم

لاک ڈاؤن میں مفت سینٹری پیڈ بانٹنے کی انوکھی مہم

نئی دہلی،29 مئی (یواین آئی)کورونا عالمی وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں جہاں کچھ لوگ منتقل ہورہے غریب مزدوروں کو مفت کھانے پینے کا سامان دے رہےہیں اور ان کی مالی مدد کررہے ہیں وہیں دوسری طرف مدھیہ پردیش کی ایک ٹیچر نے اس شدید گرمی میں ان مزدوروں کے درمیان صبح سے شام تک مفت سینیٹری پیڈ تقسیم کرنے کی ایک انوکھی مہم شروع کی ہے۔
مدھیہ پردیش کے دیواس کی ٹیچر جیوتی دیشمکھ کے اس کام میں ان کا بیٹا بھی شامل ہے ۔محترمہ دیشمکھ نے ان غریب خاتون مزدوروں کو پچھلے ایک ہفتے کے اندر دس ہزار سے زیادہ سینیٹری پیڈ تقسیم کئے ہیں اور وہ ان مزدور خواتین کے درمیان اتنی مقبول ہوگئی ہیں کہ لوگ انہیں ’سینیٹری پیڈ دیوی‘کہہ کر پکارنے لگے ہیں۔
محترمہ دیشمکھ نے یواین آئی کو بتایا کہ جب انہوں نے اپنے شہر میں خاتون مزدوروں کو بہت تکلیف میں دیکھا،کیونکہ وہ لاک ڈاؤن میں اپنے لئے سینیٹری پیڈ خریدنے کی حالت میں نہیں ہیں تو انہوں نے سوچا کہ کیوں نہ انہیں مفت میں سینیٹری پیڈ تقسیم کئے جائیں۔آخر انہیں بھی تو اس کی ضرورت پڑتی ہوگی۔
جاری ۔یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
مودی نے کووند سےملاقات کی،مختلف مسئلوں سے واقف کرایا

مودی نے کووند سےملاقات کی،مختلف مسئلوں سے واقف کرایا

نئی دہلی،5جولائی (یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے اتوار کو صدر جموریہ رام ناتھ کووند سے راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی راشٹرپتی بھون کے ذرائع نے بتایا کہ مسٹر مودی نے صدر کو قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے حالیہ مسئلوں سے واقف کرایا ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا کے تقریباً 25 ہزار نئے معاملے،ریکارڈ 613 اموات

ملک میں کورونا کے تقریباً 25 ہزار نئے معاملے،ریکارڈ 613 اموات

نئی دہلی 05 جولائی (یواین آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 24،850 نئے معاملے رپورٹ ہونے کے سبب ہندوستان انفیکشن سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر روس کے بہت قریب پہنچ گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں کورونا کا اعدادو شمار ایک لاکھ کے قریب، 3000سے زیادہ کی موت

دہلی میں کورونا کا اعدادو شمار ایک لاکھ کے قریب، 3000سے زیادہ کی موت

نئی دہلی، 5جولائی(یو این آئی) کورونا کا قہر جھیل رہی راجدھانی کے لئے اتوار کو مسلسل دوسرے دن راحت کی بات یہ رہی کہ نئے مریضوں کے مقابلہ میں ٹھیک ہونے والوں کی تعداد زیادہ رہی لیکن پابندی والے علاقوں میں پھر اضافہ تشویش کا موضوع رہا۔

...مزید دیکھیں
غازی آباد کے مودی نگر میں موم بتی فیکٹری میں آتشزدگی، سات خواتین سمیت آٹھ ہلاک

غازی آباد کے مودی نگر میں موم بتی فیکٹری میں آتشزدگی، سات خواتین سمیت آٹھ ہلاک

غازی آباد، 5جولائی(یو این آئی) اترپردیش میں غازی آباد ضلع کے مودی نگر میں اتوار کو برتھ ڈے کے موقع پر استعمال کی جانے والی موم بتی وغیرہ بنانے والی فیکٹری میں زبردست آگ لگ جانے کے سبب سات خواتین سمیت آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی جب کہ تین افراد آگ کی لپٹوں میں شدید طور پر جھلس گئے۔

...مزید دیکھیں
وینٹی لیٹر کی خریداری میں بڑے پیمانہ پر دھاندلی ہوئی: کانگریس

وینٹی لیٹر کی خریداری میں بڑے پیمانہ پر دھاندلی ہوئی: کانگریس

نئی دہلی، 5جولائی (یو این آئی) کانگریس نے الزام لگایا کہ حکومت نے وینٹی لیٹر کی خریداری میں بڑے پیمانہ پر گڑبڑی کی ہے اور کورونا وبا کے دور میں ملک کے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک  میں کورونا کے مریضوں  کے  ٹھیک ہونے  کی شرح 60.77  فیصد

ملک میں کورونا کے مریضوں کے ٹھیک ہونے کی شرح 60.77 فیصد

نئی دہلی، 05 جولائی(یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کووڈ19  سے ٹھیک ہونے والے مریضوں کی تعداد اب چار لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ٹھیک ہونے والے مریضوں کی شرح بڑھ کر 60.77 ہوگئی ہے وزارت صحت وخاندانی فلاح وبہبود نے اتوار کو بتایا کہ ملک میں فی الحال کورونا انفیکشن کے 2,44,814 معاملے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کورونا متاثرین کی کم تعداد کو ہی اسپتالوں میں داخل ہونا پڑ رہا ہے: کیجریوال

کورونا متاثرین کی کم تعداد کو ہی اسپتالوں میں داخل ہونا پڑ رہا ہے: کیجریوال

نئی دہلی، 5 جولائی (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کے روز کہا کہ زیادہ مریضوں کا گھر پر ہی بہتر علاج ہوجانے کے سبب کورونا مریضوں کی کم تعداد کو ہی اسپتالوں میں داخل ہونے کی ضرورت پڑرہی ہے۔

...مزید دیکھیں

بین اسٹوکس میں وارٹ جیسا دم خم: ناصر حسین

05 Jul 2020 | 7:47 PM

نئی دہلی، 05 جولائی (یواین آئی) انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے بین اسٹوکس کی قیادت کی صلاحیت کا ہندوستانی کپتان وارٹ کوہلی کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ اسٹوکس میں وارٹ جیسا دم خم ہے۔

رنویر سنگھ: جواں دلوں کی دھڑکن

رنویر سنگھ: جواں دلوں کی دھڑکن

05 Jul 2020 | 6:48 PM

ممبئی، 5 جولائی (یو این آئی) رنویر سنگھ کا شمار بالی وڈ میں ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو کسی بھی طرح کے کردار میں خود کو ڈھال لیتے ہیں رنویر سنگھ کی خوبی ہے کہ وہ پوری محنت، لگن اور جذبے کے ساتھ اس کردار میں اس قدر ڈوب جاتے ہیں کہ اسے جاندار بنادیتے ہیں۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image