image
Friday, Apr 26 2024 | Time 02:17 Hrs(IST)
National

دہلی ، کیرالہ میں کورونا کیسزمیں گراوٹ،مہاراشٹرمیں اضافہ

دہلی ، کیرالہ میں کورونا کیسزمیں گراوٹ،مہاراشٹرمیں اضافہ

نئی دہلی،30 نومبر( یواین آئی) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی ، کیرالہ میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے فعال کیسزمیں گراوٹ آئی ہے جبکہ مہاراشٹر سمیت ملک کی 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں اضافہ ہوا ہے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست مہاراشٹرمیں سب سے زیادہ (1097)کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے جس سے ریاست میں یہ تعداد بڑھ کر 92،062 ہوگئی ہے۔ وہیں قومی راجدھانی دہلی میں 1487 کیسز گھٹے ہیں جس کے بعد یہ تعداد 35،091 رہ گئی ۔ کیرالہ میں 245 فعال کیسزگھٹے جس سے یہاں یہ تعداد کم ہوکر 64،719 رہ گئی ہے۔
پیر کی صبح مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 38،772 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی تعداد 94.31 لاکھ ، شفایابی حاصل کرنے والے مریضوں کی تعداد 88.47 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 443 مزید مریضوں کی ہلاکت سے اموات کی تعداد بڑھ کر 1،37،139 ہوچکی ہے۔ ملک میں اس وقت کوروناوائرس کے 4.46 لاکھ فعال کیسز ہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے آج جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد درج ذیل ہے:
ریاست .............ایکٹیو کیسز........شفایاب ...... ہلاکتیں
انڈمان نکوبار --- 106 ----- 4537 ----- 61
آندھرا پردیش ----------- 8397 --- 852298 ---- 6988
اروناچل پردیش ----- 851 ----- 15364 ------ 54
آسام ---------------- 3350 ----- 208286 ---- 981
بہار ---------------- 5404 ---- 227456 ---- 1259
چنڈی گڑھ ------------- 1140 ------ 15926 ----- 276
چھتیس گڑھ ------------ 20641 --- 212517 ---- 2840
دادر نگر نگر حویلی دمن دیو ----------- 22 ---------- 3308 -------- 2
دہلی ---------------- 35091 ----- 522491 ----- 9066
گوا ------------------- 1327 ------ 45790 ----- 687
گجرات ---------------- 14889 ---- 189420 ---- 3969
ہریانہ -------------- 18905 ------ 211216 ---- 2401
ہماچل پردیش ------- 8644 -------- 30724 ----- 635
جموں وکشمیر --------- 5087 ------- 103082 ----- 1685
جھارکھنڈ --------------- 2138 ------- 105883 ------ 963
کرناٹک -------------- 24522 -------- 847612 ------ 11765
کیرالہ ----------------- 64719 --------- 532658 ----- 2223
لداخ ---------------- 878 ------------ 7409 -------- 116
مدھیہ پردیش ----------- 14974 --------- 186521 ------ 3250
مہاراشٹر --------------- 92062 --------- 1680926 ---- 47071
منی پور --------------- 3236 ---------- 21401 ------- 273
میگھالیہ ------------- 768 ------------- 10861 -------- 111
میزورم ------------ 381 -------------- 3440 --------- 5
ناگالینڈ ----------- 1090 ------------ 10005 --------- 64
اوڈیشہ ----------- 5317 ----------- 311256 -------- 1734
پڈوچیری ------------ 480 -------------- 35846 -------- 609
پنجاب ------------- 7888 ------------- 138870 -------- 4780
راجستھان ---------- 28758 ----------- 234336 --------- 2292
سکم ----------- 268 -------------- 4609 ---------- 108
تمل ناڈو --------- 11052 ------------- 757750 ------- 11703
تلنگانہ ----------- 10022 ------------ 258336 --------- 1458
تری پورہ -------------- 595 --------------- 31730 ---------- 370
اتراکھنڈ --------- 4970 -------------- 68148 ---------- 1222
اتر پردیش -------- 24575 ------------ 509556 --------- 7742
مغربی بنگال -------- 24405 ----------- 448032 --------- 8376
مجموعی ------------------ 446952 --------- 8847600 --------- 137139
یواین آئی،اظ

خاص خبریں
او بی سی ریزروسیشن میں ڈاکہ ڈالنا چاہتی ہے کانگریس:مودی

او بی سی ریزروسیشن میں ڈاکہ ڈالنا چاہتی ہے کانگریس:مودی

آگرہ:25اپریل(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کانگریس پر منھ بھرئی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس او بی سی ریزرویشن کے کوٹے میں چوری کر مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن دینے کی خواہاں ہےآگرہ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس ایک ایسی پارٹی ہے جو آئے دن بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی توہین کرتی ہے۔

...مزید دیکھیں
پہلے مرحلے کے رجحانات سے پریشان مودی کانگریس 'نیائے  پتر ' کو فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں: جے رام

پہلے مرحلے کے رجحانات سے پریشان مودی کانگریس 'نیائے پتر ' کو فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں: جے رام

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے جمعرات کو الزام لگایا کہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے رجحانات سے پریشان وزیر اعظم نریندر مودی سب سے پرانی پارٹی کانگریس کے 'نیا ئے پتر ' کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں کانگریس کے جنرل سکریٹری میڈیا انچارج اور راجیہ سبھا کے رکن جے رام رمیش نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا "انتخابات ہارنے کے خوف سے مسٹر مودی ہمارے 'نیائے پتر ' کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کر رہے تھے۔

...مزید دیکھیں
تلنگانہ  میں مسلم ریزرویشن کو ختم کردیا جائے گا

تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کو ختم کردیا جائے گا

حیدرآباد 25 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں بی آر ایس اور کانگریس نے مسلم ریزرویشن فراہم کئے ہیں جس کو ختم کردیا جائے گا اور ایس سی، ایس ٹی، پسماندہ اور کمزور طبقات کو یہ ریزرویشن فراہم کیا جائے گا انہوں نے لوک سبھا انتخابات کی مہم کے حصہ کے طور پر سدی پیٹ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ کانگریس ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر نہیں چاہتی تھی جس نے مندر کی تعمیر کے خلاف مقدمات درج کروائے تھے تاہم مودی نے ان مقدمات میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے رام مندر کی تعمیر کو یقینی بنایا۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ کی 'کیس لسٹ' واٹس ایپ پر دستیاب ہے

سپریم کورٹ کی 'کیس لسٹ' واٹس ایپ پر دستیاب ہے

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے درج مقدمات سمیت کئی دیگر اہم معلومات اب 'واٹس ایپ' پر بھی دستیاب ہوں گی جمعرات کو اس کا اعلان کرتے ہوئے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا ’’اس چھوٹے سے اقدام کا بہت بڑا اثر پڑے گا انہوں نے کہا "اپنے 75 ویں سال میں سپریم کورٹ نے انصاف تک رسائی کو آسان بنانے کے لیے ایک اور اقدام شروع کیا ہے  اس سے ملک کے دور دراز کے علاقوں کے لوگ شہری مسائل سے متعلق مقدمات کے بارے میں باآسانی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
این سی پی (ایس پی) نے اپنے منشور میں خواتین کو ملازمتوں میں 50 فیصد ریزرویشن دینے کا وعدہ کیا

این سی پی (ایس پی) نے اپنے منشور میں خواتین کو ملازمتوں میں 50 فیصد ریزرویشن دینے کا وعدہ کیا

ممبئی، 25 اپریل (یو این آئی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد پوار) این سی پی (ایس پی) نے جمعرات کو اپنا منشور جاری کیا، جس میں اس نے خواتین کو ملازمتوں میں 50 فیصد ریزرویشن دینے کا وعدہ کیا ہے منشور میں ذات پات کی مردم شماری کی بھی حمایت کی اور کسانوں کی بہبود، اپرنٹس شپ کے حقوق کے لیے ایک الگ کمیشن بنانے کا وعدہ کیا گیا ہے ’شپتھ نامہ' کے عنوان سے جاری منشور میں، این سی پی (ایس پی) نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی)، غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) اوردیگر قوانین میں آئینی اصولوں کے ساتھ تبدیلی کی تجویز دینے کا بھی وعدہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی اور راہل کے خلاف شکایتوں پر الیکشن کمیشن نے پارٹیوں کو نوٹس بھیجے

مودی اور راہل کے خلاف شکایتوں پر الیکشن کمیشن نے پارٹیوں کو نوٹس بھیجے

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اسٹار کمپینر نریندر مودی اور کانگریس کے اسٹار کمپینر راہل گاندھی کی طرف سے عوامی بیانات کے ذریعے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق شکایت درج کی ہے جمعرات کو مختلف شکایات پر دونوں جماعتوں کو انتخابی مہم کے نوٹس جاری کیے گئے الیکشن کمیشن نے بی جے پی کے صدر جے پی نڈا کو کانگریس پارٹی اور ہندوستانی مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی۔

...مزید دیکھیں
آپ  کی دہلی والوں سے 'ووٹ دے کر جیل کا جواب' دینے کی اپیل

آپ کی دہلی والوں سے 'ووٹ دے کر جیل کا جواب' دینے کی اپیل

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے سینئر لیڈر اور کابینہ کے وزیر سوربھ بھاردواج نے جمعرات کو دہلی کے لوگوں سے 'ووٹ دے کر جیل کا جواب' دینے کی اپیل کی ہے  مسٹر بھاردواج اور نئی دہلی لوک سبھا سیٹ سے پارٹی کے امیدوار سومناتھ بھارتی نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ میٹرو اسٹیشنوں پر آنے اور جانے والے لوگوں میں پمفلٹ تقسیم کیے اور ان سے اپیل کی کہ وہ ملک سے آمرانہ حکومت کو ہٹانے کے لیے 25 مئی کو ہونے والے آئندہ انتخابات میں اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔

...مزید دیکھیں

آئی پی ایل کے 41ویں میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل

25 Apr 2024 | 11:43 PM

حیدرآباد، 25 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں جمعرات کو کھیلے گئے 41 ویں میچ کے بعد ٹیموں کا پوائنٹس ٹیبل اس طرح ہے: -ٹیم………………………………میچ…جیت…ہار…ٹائی…پوائنٹس…نیٹ رن ریٹراجستھان رائلز ................................ 8......7......1.....0.....14......0.698کولکتہ نائٹ رائیڈرز ..... ....................7......5.....2......0.....10.......1.206سن رائزرز حیدرآباد...........................8......5.....3......0.....10..... .0.577لکھنؤ سپر جائنٹس...........................8......5.....3.....0.......10.......0.148چنئی سپر کنگز ..............................8......4.....4.....0.......8........0.415دہلی کیپٹلز ...................................9......4.....5......0......8......-0.386گجرات ٹائٹنز.................................9......4.....5......0......8.......-1.974ممبئی انڈینز................................ 8......3.....5.....0.......6......-0.227پنجاب کنگز .................. ..............8......2.....6......0......4.......-0.292رائل چیلنجرز بنگلور.......................9......2.....7......0......4.......-0.721یواین آئی۔

image