image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 12:40 Hrs(IST)
National

مہاراشٹر اور کیرالہ میں کورونا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ

مہاراشٹر اور کیرالہ میں کورونا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ

نئی دہلی،4 مارچ ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹرا اور کیرالہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موذی وبا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بالترتیب سب سے زیادہ 6559 اور 4031 رہی۔
ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹر پہلے اور کیرالہ دوسرے مقام پر ہے۔
مہاراشٹر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6559 مریضوں کے شفایاب ہونے سے کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی مجموعی طور پر 20.43 لاکھ زائد ہوچکی ہے جبکہ کیرالہ میں اسی عرصہ کے دوران 4031 مریضوں کے صحت مند ہونے سے جان لیوا وبا کو شکست دینے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 10.16 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، مہاراشٹر اور دہلی سمیت 19 ریاستوں / مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا وائرس کے فعال کیسزمیں اضافہ ہوا ہے۔ مہاراشٹر میں اسی عرصے کے دوران سب سے زیادہ(42) ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 17،407 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ 56 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، 14،031 مریض صحت مند ہوئے جس سے یہ تعداد بڑھ کر ایک کروڑ آٹھ لاکھ 26 ہزار 75 ہوچکی ہے۔ 3287 فعال ایکٹیو کیسز میں اضافے کے ساتھ یہ تعداد 1.73 لاکھ کو عبور کرچکی ہے۔ اسی عرصے کے دوران ملک میں 89 مریضوں کی موت سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 57 ہزار 435 ہوگئی ہے۔
ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد درج ذیل ہے:
ریاست .................ایکٹیو کیسز ..........شفایاب ........ ہلاکتیں
انڈمان نکوبار - 8 --------- 4952 ----- 62
آندھرا پردیش ------ 826 ------- 882219 --- 7170
اروناچل پردیش - 2 --------- 16780 ---- 56
آسام ---------- 1621 -------- 214879 --- 1093
بہار ---------- 349 -------- 260737 --- 1542
چنڈی گڑھ -------- 503 -------- 21104 ----- 355
چھتیس گڑھ ------- 2961 ------- 306490 --- 3848
دادر نگر حویلی دمن دیو ------- 6 ----------- 3400 ----- 2
دہلی --------- 1584 -------- 627423 ---- 10914
گوا ---------- 610 ---------- 53737 ----- 796
گجرات -------- 2638 --------- 264195 ---- 4412
ہریانہ ------- 1470 --------- 266843 ----- 3052
ہماچل پردیش --- 495 --------- 57386 -------- 996
جموں وکشمیر ---- 875 -------- 123860 ------- 1958
جھارکھنڈ -------- 473 -------- 118505 ------- 1090
کرناٹک ------- 6076 -------- 934143 ----- 12346
کیرالہ -------- 46288 -------- 1016515 ------ 4241
لداخ -------- 42 ------------ 9649 --------- 130
لکشدیپ ------- 128 ------------ 285 ---------- 1
مدھیہ پردیش ---- 3097 ---------- 255888 ------ 3865
مہاراشٹر ------ 83556 --------- 2043349 ----- 52280
منی پور -------- 32 ------------ 28878 ------- 373
میگھالیہ ------- 14 ------------- 13804 -------- 148
میزورم ------- 19 ------------ 4398 --------- 10
ناگالینڈ ------ 12 ------------- 12102 ---------- 91
اوڈیشہ ------- 764 ---------- 334767 ------- 1917
پڈوچیری ------ 168 ----------- 38940 -------- 669
پنجاب ------- 5593 --------- 172845 ------- 5872
راجستھان ----- 1470 ---------- 316515 ------- 2787
سکم ------ 29 ------------ 5986 ---------- 135
تمل ناڈو ---- 3990 ---------- 836473 ------- 12504
تلنگانہ ------ 1948 --------- 295821 -------- 1637
تری پورہ --------- 33 ----------- 32998 --------- 391
اتراکھنڈ ------ 463 --------- 94979 --------- 1692
اتر پردیش ----- 2025 --------- 593035 ------- 8728
مغربی بنگال --- 3245 -------- 562195 ------- 10272
مجموعی ---------- 173413 ------ 10826075 ----- 157435
یواین آئی،اظ

خاص خبریں
لوک سبھا انتخابات: اودھم پور لوک سبھا سیٹ پر مجموعی طور پر 68.27  فیصد ووٹنگ ریکارڈ

لوک سبھا انتخابات: اودھم پور لوک سبھا سیٹ پر مجموعی طور پر 68.27 فیصد ووٹنگ ریکارڈ

سری نگر، 20 اپریل (یو این آئی) لوک سببھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں جموں وکشمیر کی اودھم پور لوک سبھا نشست کے لئے جمعہ کو ہونے والی پولنگ پُر امن طریقے سے اختتام پذیر ہوئی اور پانچ اضلاع پر محیط اس سیٹ پر مجموعی طور پر68.27 فیصد ووٹنگ ریکارڈ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
عراقی فوجی اڈے پر دھماکہ

عراقی فوجی اڈے پر دھماکہ

بغداد، 20 اپریل (یو این آئی) بغداد کے جنوب میں عراقی صوبے بابل میں واقع کالسو فوجی اڈے پر دھماکہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
امریکہ نائجر سے 1000 فوجیوں کو واپس بلائے گا

امریکہ نائجر سے 1000 فوجیوں کو واپس بلائے گا

واشنگٹن، 20 اپریل (یو این آئی) امریکہ آنے والے مہینوں میں مغربی افریقی ملک نائجر سے 1000 امریکی فوجیوں کو واپس بلا لے گا۔

...مزید دیکھیں
پاکستان کو بیلسٹک میزائل کے لوازمات فراہم کرنے والے اداروں پر امریکی پابندی عائد

پاکستان کو بیلسٹک میزائل کے لوازمات فراہم کرنے والے اداروں پر امریکی پابندی عائد

واشنگٹن، 20 اپریل (یو این آئی) امریکہ نے پاکستان کو بیلسٹک میزائل کے لوازمات فراہم کرنے کے الزام میں چین کے تین اور بیلاروس کے ایک ادارے پر پابندی عائد کی ہے۔

...مزید دیکھیں
این ایچ آر سی نے معروف کشمیری پنڈت کا قتل کیس بند کیا، چیف سکریٹری کو 'انسانی اپروچ' پر کیس سے نمٹنے کی ہدایت دی

این ایچ آر سی نے معروف کشمیری پنڈت کا قتل کیس بند کیا، چیف سکریٹری کو 'انسانی اپروچ' پر کیس سے نمٹنے کی ہدایت دی

سری نگر، 20 اپریل (یو این آئی) قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این ایچ آر سی) نے جموں وکشمیر کے چیف سکریٹری کو سال 1990 میں ایک معروف کشمیری پنڈت اور ان کے بیٹے کے قتل معاملے میں 'انسانی اپروچ' کی بنیادوں پر جانچ کرنے کی ہدایت دی۔

...مزید دیکھیں
سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر، 20 اپریل (یو این آئی) وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ کئی مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند ہے۔

...مزید دیکھیں
روسی صحافی ایریمن کی موت کی تحقیقات ہو: اقوام متحدہ

روسی صحافی ایریمن کی موت کی تحقیقات ہو: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ، 20 اپریل (یو این آئی) اقوام متحدہ نے روسی صحافی ایریمن کی پراسرار موت کے واقعہ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

آئی پی ایل کے 34ویں میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل

19 Apr 2024 | 11:59 PM

لکھنؤ، 19 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں جمعہ کو کھیلے گئے 34ویں میچ کے بعد ٹیموں کا پوائنٹس ٹیبل اس طرح ہے: -ٹیم………………………………میچ…جیت…ہار…ٹائی…پوائنٹس…نیٹ رن ریٹراجستھان رائلز ................................7......6......1.....0.....12......0.677کولکاتہ نائٹ رائیڈرز............ ...............6......4.....2......0......8.......1.399چنئی سپر کنگز ..................................7......4.....3.....0.......8.......0.529سن رائزرز حیدرآباد............ ................6......4.....2......0......8........0.502لکھنؤ سپر جائنٹس.................................7......4.....3.....0.......8.......0.123دہلی کیپٹلز ................................. ........7......3.....4......0......6......-0.074ممبئی انڈینز ................................. .......7......3.....4.....0.......6......-0.133گجرات ٹائٹنز ................................. ......7......3.....4......0......6.......-1.303پنجاب کنگز ................................. ........7......2.....5......0......4.......-0.251رائل چیلنجرز بنگلور..............................7......1.....6......0......2.......-1.185یواین آئی۔

سنگھم اگین کا نیا پوسٹر جاری

20 Apr 2024 | 11:41 AM

ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی آنے والی فلم سنگھم اگین کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

گورنر نے شمالی بنگال کا دورہ منسوخ کردیا

18 Apr 2024 | 5:35 PM

کلکتہ 18اپریل (یواین آئی) ترنمول کانگریس کی شکایت اور الیکشن کمیشن سے ایک اور درخواست کے بعد گورنر سی وی آنند بوس نے انتخابات سے ایک دن قبل علی پور دوار کا دورہ کرنے کے اپنے فیصلہ کو تبدیل کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image