image
Thursday, Mar 4 2021 | Time 14:57 Hrs(IST)
  • دنیا میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 25 59 لاکھ سے متجاوز
  • ایز آف لیونگ میں بنگلور سرفہرست ، پونے دوسرے اور احمد آباد تیسرے مقام پر
  • منڈی کمیٹی کسانوں سے براہ راست فصل خرید رہی ہے: سبودھ
  • زراعت اور دیہی شعبے کو مضبوط بنانے پر حکومت کی توجہ: تومر
  • کجریوال نے اپنے والدین کے ساتھ اینٹی کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی
  • کانگریس کا جموں میں ایندھن کی مہنگائی کے خلاف احتجاجوں کا سلسلہ جاری
  • فلیش،فلیش،فلیش: ایز آف لیونگ میں بنگلور پہلے ، پونے دوسرے اور احمد آباد تیسرے مقام پر
  • سری نگر میں فوجی جوان کی مبینہ خودکشی
  • دنیا میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 25 59 لاکھ سے متجاوز
  • پون سنگھ اور انجنا سنگھ کا نغمہ ’ گھسائی رنگ سگری‘ ریلیز
  • کجریوال نے والدین کے ساتھ کورونا کا ٹیکہ لگوایا
  • ٹرک و کار کے مابین تصادم میں دو افراد کی موت و سات زخمی
  • بی جے پی کے سابق رکن ِ اسمبلی ٹھاکر موہر سنگھ انتقال کر گئے
National

ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز گھٹ کر 12،689 رہ گئے

ملک میں  کورونا وائرس کے یومیہ  کیسز گھٹ کر  12،689 رہ گئے

نئی دہلی،27 جنوری ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں نشب و فراز کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یومیہ کیسز گھٹ کر 12،689 رہ گئے ، جبکہ نئے کیسز کے مقابلہ میں اس وبا کو مات دینے والوں کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا ہے دریں اثنا ملک بھر میں مجموعی طور پر اب تک 20 لاکھ 29 ہزار 419 افراد کو کوڈ 19 کے حفاظتی ویکسین دیئے گئے ہیں۔
بدھ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 12،689 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جس سے ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ چھ لاکھ 89 ہزار ہوگئی ہے۔ راحت کی بات یہ ہے اسی عرصے کے دوران 13،320 مریض شفایاب ہوئے جس سے صحت مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ تین لاکھ 59 ہزار 305 ہوگئی ۔ فعال کیسز 768 سے گھٹ کر 1،76،498 رہ گئے ہیں۔ اسی عرصے کے دوران 137 کورونا مریضوں موت ہونے سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 53 ہزار 724 ہوگئی۔
ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح 96.91 فیصد ، فعال کیسزکی شرح 1.65 فیصد جبکہ اموات کی شرح اب بھی 1.44 فیصد ہے۔
جاری،یواین آئی،اظ

خاص خبریں
کورونا سے اموات  کی تعداد میں کمی   ، فعال  کیسز میں اضافہ

کورونا سے اموات کی تعداد میں کمی ، فعال کیسز میں اضافہ

نئی دہلی ، 4 مارچ (یو این آئی ) ملک کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے انفیکشن میں اچانک آئی شدت کے درمیان اس وبا سے مرنے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے لیکن فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں کمی اور فعا ل کیسز میں اضافہ ہوا ہے مسلسل دو دنوں سے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 100 سے زائد درج کی جا رہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان میں کمی درج کی گئی اور ان کی تعداد 89 رہ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
جموں و کشمیر کے لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کورونا مخالف ٹیکہ لگوایا

جموں و کشمیر کے لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کورونا مخالف ٹیکہ لگوایا

جموں، 4 مارچ (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں کورونا مخالف ٹیکے کی پہلی خوراک لی انہوں نے لوگوں سے بھی یہ ٹیکہ لینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہ ٹیکہ لگانے سے کورونا کے خلاف جاری جنگ کو جیت سکتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کجریوال   نے والدین کے ساتھ کورونا  کا ٹیکہ لگوایا

کجریوال نے والدین کے ساتھ کورونا کا ٹیکہ لگوایا

نئی دہلی ، 4 مارچ ( یواین آئی ) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اپنے والدین کے ساتھ یہاں جمعرات کے روز ایل این جے پی اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگوایا مسٹر کیجریوال نے کہا کہ وہ اور ان کے والدین نے لوک نائک جئے پرکاش اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگوایا ۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا سے ہونے والی  ہلاکتوں کی تعداد 25.59 لاکھ سے متجاوز

دنیا میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 25.59 لاکھ سے متجاوز

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی ، 4 مارچ ( یواین آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس (کووڈ-19) سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد 11.51 کروڑ سے زائد ہو چکی ہے اور اب تک اس جان لیوا اور خطرناک وبا سے 25.59 لاکھ سے زیادہ مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
سینسکس اور نفٹی  میں گراوٹ

سینسکس اور نفٹی میں گراوٹ

ممبئی، 4 مارچ (یو این آئی ) امریکہ میں بانڈز پر بہتر منافع ملنے کے بعد کل وہاں کے بازاروں میں آئی زبردست گراوٹ کی وجہ سے آج گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں تین دنوں سے جاری تیزی پر بریک لگ گیا ۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر اور کیرالہ میں کورونا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ

مہاراشٹر اور کیرالہ میں کورونا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ

نئی دہلی،4 مارچ ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹرا اور کیرالہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موذی وبا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بالترتیب سب سے زیادہ 6559 اور 4031 رہی۔

...مزید دیکھیں
پانچویں دن پٹرول  اور ڈیزل  کی قیمتیں مستحکم

پانچویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی ، 4 مارچ ( یواین آئی )بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں تیزی آنے کے باوجود جمعرات کو گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل پانچویں روز مستحکم رہیں ۔

...مزید دیکھیں

منڈی کمیٹی کسانوں سے براہ راست فصل خرید رہی ہے: سبودھ

04 Mar 2021 | 2:43 PM

بھراڑی سین، 04 مارچ (یو این آئی) اتراکھنڈ اسمبلی کے بجٹ سیشن کے چوتھے دن رکن اسمبلی دھن سنگھ نیگی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر زراعت سبودھ اونیال نے ایوان کو بتایا کہ اتراکھنڈ ملک کا پہلا صوبہ ہے جو زرعی منڈی کمیٹیوں کے ذریعے کسانوں سے براہ راست ان کی فصل خرید رہا ہے۔

نشنک نے این آئی او ایس کے ہندوستانی علم کے روایتی نصاب کے مطالعاتی مواد کو جاری کیا

02 Mar 2021 | 10:08 PM

نئی دہلی، 2 مارچ (یو این آئی) تعلیم مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے آج اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں نیشنل اوپن اسکولنگ انسٹی ٹیوٹ (این آئی او ایس) کے ہندوستانی علم کے روایتی نصاب کے مطالعاتی مواد کو جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
image