image
Tuesday, Jul 7 2020 | Time 22:04 Hrs(IST)
  • معاشی بربادی کو خاموشی سے برداشت نہیں کیا جائے گا: راہل
  • پرسار بھارتی کے لئے پانچ نئے جزوقتی ممبروں کی تقرری
  • یوکرین کے مار گرائے گئے طیارے کے بلیک باکس کو ایران، فرانس بھیجے گا
  • افغانستان میں خودکش حملہ، پولیس کمانڈر کی موت
  • ترون کی موت کی عدالتی جانچ کے مطالبے پر صحافیوں کا مظاہرہ
  • پلوامہ حملہ: این آئی اے نے کی ساتویں گرفتاری
  • مہاراشٹر میں کورونا معاملے 2 17 لاکھ کے قریب، ری کوری کی شرح 54 6 فیصد
  • پرسار بھارتی کے لئے پانچ نئے جزوقتی ممبروں کی تقرری
  • امفان طوفان:ترنمول کانگریس اور بی جے پی کا ایک دوسرے کے خلاف بدعنوانی کا الزام
  • مرکزی حکومت کے آرڈیننس کےجواز کو چیلنج دے گی پنجاب کانگریس:جاکھڑ
  • دہلی میں کورونا کے 2008 کے نئے معاملے، ہلاکتوں کی تعداد 3165 ہوئی
  • مہاراشٹر میں کورونا کے 5134 ریکارڈ نئے معاملے، مزید 224 اموات
  • ساکشی اور ساتھی کھلاڑیوں کی دھونی کو مبارکباد
  • کرناٹک میں کورونا کے کمیونٹی سطح پر پھیلاؤ کا کوئی اندیشہ نہیں: شریرامولو
International

دنیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 62.66 لاکھ ، ہلاک شدگان 3.75 لاکھ

دنیا میں کورونا وائرس  متاثرین کی تعداد 62.66 لاکھ ، ہلاک شدگان  3.75  لاکھ

جنیوا/ بیجنگ / نئی دہلی، 2 جون (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) سے دنیا بھر میں اب تک 62.66 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 3.75 لاکھ افراد کی موت ہوچکی ہے۔
امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 62،66،192 افراد متاثر ہوئے ہیں اور3،75،559 اموات ہو چکی ہے۔
کوروناوائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں امریکہ دنیا بھر میں پہلے، برازیل دوسرے اور روس تیسرے نمبر پر ہے۔ دوسری طرف اس وبا سے ہونے والی موت کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ پہلے، برطانیہ دوسرے اور اٹلی تیسرے نمبر پر ہے۔
ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے کیسز میں پیر کے مقابلے میں تھوڑی کمی آئی ہے۔ اس دوران ملک میں كووڈ -19 کے 8171 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں اور اب کورونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 198706 ہو گئی ہے۔ وہیں اس دوران 204 افراد کے ہلاک ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5598 ہو گئی ہے۔ ملک میں اس وقت کوروناوائرس کے 97581 ایکٹیو کیسز ہیں، جبکہ 95527 افراد اس وبا سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
جاری،یواین آئی

خاص خبریں
دہلی میں کورونا کے 2008 کے نئے معاملے، ہلاکتوں کی تعداد 3165 ہوئی

دہلی میں کورونا کے 2008 کے نئے معاملے، ہلاکتوں کی تعداد 3165 ہوئی

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) دارالحکومت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے معاملوں کی تعداد ایک بار پھر دو ہزار سے زیادہ جبکہ مزید 50 مریضوں کی موت کے بعد اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3165 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
سی بی ایس ای  نے 9ویں سے بارہویں کا نصاب 30فیصدی کم کیا

سی بی ایس ای نے 9ویں سے بارہویں کا نصاب 30فیصدی کم کیا

نئی دہلی 07جولائی(یواین آئی)کووڈ-19 کے بڑھتے معاملات کے درمیان اسکول کے نہ کھل پانے کی وجہ سے نظام تعلیم پر اثر اور کلاسز کے اوقات میں بھی آئی کمی کے پیش نظر سی بی ایس ای نے منگل کو تعلیمی سال 21-2020 کے لئے 9ویں -12ویں کا نصاب 30فیصدی تک کم کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر میں کورونا معاملے 2.17 لاکھ کے قریب، ری کوری کی شرح 54.6 فیصد

مہاراشٹر میں کورونا معاملے 2.17 لاکھ کے قریب، ری کوری کی شرح 54.6 فیصد

ممبئی، 7 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ سنگین طور پر متاثر مہاراشٹر میں روز بہ روز حالت ابتر ہوتی جارہی ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 5134 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد منگل کی رات بڑھ کر 2.17 لاکھ ہوگئی ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ مریضوں کی ری کوری کی شرح بڑھ کر 54.60 فیصد پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی ، اموات کی تعداد 20 ہزارسے متجاوز

ملک میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی ، اموات کی تعداد 20 ہزارسے متجاوز

نئی دہلی،7 جولائی (یواین آئی)ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز دودن تک 24 ہزار سے زیادہ رہنے کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس میں کسی حد تک کمی واقع ہوئی ہے ، لیکن اس عرصہ میں 467 افراد کی ہلاکت سے اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار سے متجاوز کر گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا ری کوری کی شرح 61.13 فیصد

ملک میں کورونا ری کوری کی شرح 61.13 فیصد

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس(کووڈ۔

...مزید دیکھیں
حکومت کے لئے ملک کا مفاد سب سے مقدم ہونا چاہیے : راہل گاندھی

حکومت کے لئے ملک کا مفاد سب سے مقدم ہونا چاہیے : راہل گاندھی

نئی دہلی، 07 جولائی (یواین آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے چین کے معاملہ پر صلاح دی ہے کہ حکومت کے لئے قومی مفاد سب سے مقدم ہونا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
عالمی اوسط سے بہت کم ہے ہندوستان میں کورونا متاثرین کے موت کے معاملے

عالمی اوسط سے بہت کم ہے ہندوستان میں کورونا متاثرین کے موت کے معاملے

نئی دہلی 07 جولائی (بات چیت) مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کوویڈ 19 کے خلاف مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی متفقہ کاوشوں کی وجہ سے ملک میں فی ملین آبادی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی اموات کی شرح محض 14.27 ہے جبکہ عالمی اوسط اس کی چار گنا 68.29 ہے۔

...مزید دیکھیں

ساکشی اور ساتھی کھلاڑیوں کی دھونی کو مبارکباد

07 Jul 2020 | 8:10 PM

رانچی ، 07 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی منگل کے روز 39 سال کے ہوگئے اور اس موقع پر ان کی اہلیہ ساکشی دھونی ، جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین اور ان کے ساتھی کھلاڑیوں نے انہیں ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔

مرکزی حکومت کے آرڈیننس کےجواز کو چیلنج دے گی پنجاب کانگریس:جاکھڑ

07 Jul 2020 | 8:44 PM

لتڑاں(جالندھر)، 7جولائی (یواین آئی) پنجاب ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر اور لوک سبھا ممبر سنیل جاکھڑ نے منگل کو کہا کہ مرکز کی نریندر مودی حکومت کی طرف سے لایا گیا آرڈیننس ہندوستانی آئین کی بنیادی روح کی خلاف ورزی ہے ، لہذا ان کی پارٹی اس کے جواز کو چیلنج کرنے کی فزیبلٹی کاپتہ لگائےگی۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image