image
Tuesday, Dec 11 2018 | Time 11:08 Hrs(IST)
  • مدھیہ پردیش میں کانگریس کو برتری
  • مدھیہ پردیش میں کانگریس کو برتری
  • مئو میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرائی،چار افراد ہلاک
  • بیتول کی چار اسمبلی سیٹوں پر پہلے راونڈ میں کانگریس آگے
  • بیتول کی چار اسمبلی سیٹوں پر پہلے راونڈ میں کانگریس آگے
  • روس نے فرانس کے مظاہروں میں ہاتھ ہونے سے انکار کیا
  • روپیہ کی قدر میں 110پیسے کی کمی
  • سرجیت بھلاکا اقتصادی مشاورتی کونسل سے استعفی
  • مدھیہ پردیش کے شروعاتی رجحانات میں بی جے پی اور کانگریس کے مابین زبردست ٹکر
  • مدھیہ پردیش کے شروعاتی رجحانات میں بی جے پی اور کانگریس کے مابین زبردست ٹکر
  • الیکشن کے نتائج سے پہلے شیئر بازار گرا
  • رائے سین میں گنتی کے دوران ایک ڈاک بیلٹ باکس غائب
  • امریکہ میکسیکو سرحد سے فوجیوں کو ہٹائے گا
  • رائے سین میں گنتی کے دوران ایک ڈاک بیلٹ باکس غائب
  • فلیش
National Share

فیصلہ آنے تک آدھار لنک کرانا ضروری نہیں

فیصلہ آنے تک آدھار لنک کرانا ضروری نہیں

نئی دہلی، 13مارچ(یو این آئی) آدھارکو لازمی قرار دینے کے معاملے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک بینک او رموبائل فون وغیرہ خدمات کو آدھار سے جوڑنا لازمی نہیں ہوگا۔
سپریم کورٹ نے مختلف خدمات کو آدھار سے جوڑنے کی آخری تاریخ 31مارچ کو غیر معینہ مدت کے لئے آج بڑھا دیا ۔
چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ نے کہا کہ اس معاملے میں فیصلہ آنے تک آدھار کو لازمیت ختم کی جاتی ہے۔ عدالت نے حالانکہ یہ واضح کیا کہ مختلف بہبودی اور سماجی اسکیموں کے لئے ہی آدھار ضروری ہوگا۔
آئینی بنچ نے کہا کہ حکومت بینک کھاتوں اور موبائل فون کو لازمی طورپر آدھار سے جوڑنے کا دباو نہیں بناسکتی۔
گذشتہ سال دسمبر میں ہوئی سماعت کے دوران مرکزی حکومت نے مختلف خدمات کو آدھار سے جوڑنے کی آخری تاریخ 31مارچ کردی تھی۔گذشتہ ہفتہ مرکزی حکومت کی طرف سے اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال نے اشارہ دیا تھا کہ اگر ضروری ہوا تو مختلف خدمات کو آدھار سے جوڑنے کی آخری تاریخ 31مارچ سے آگے بڑھائی جاسکتی ہے۔
یو این آئی ج ا

خاص خبریں
گنتی کے پہلے راونڈ میں کانگریس آگے

گنتی کے پہلے راونڈ میں کانگریس آگے

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے پہلے راونڈ میں کانگریس نے حکمراں بی جے پی سے سبقت حاصل کرلی ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس ، بی جےپی سے آگے

کانگریس ، بی جےپی سے آگے

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی دور میں کانگریس ، بی جے پی سے آگے چل رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

رائے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کی سبھی 90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی  شروع

راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان کی پندرہویں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سبھی ضلع کوارٹر کے سرکاری کالجوں میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابا کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابا کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع

بھوپال، 11 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش اسمبلی کی تمام 230سیٹوں کے لئے ووٹوں کی گنتی 51اضلاع میں صبح آٹھ بجے سخت انتظامات کے درمیان شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل مستعفی

ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل مستعفی

ممبئی،10دسمبر(یو این آئی)ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل نے آج فوری اطلاق کے ساتھ اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔

...مزید دیکھیں

روس نے فرانس کے مظاہروں میں ہاتھ ہونے سے انکار کیا

11 Dec 2018 | 10:51 AM

ماسکو، 11 دسمبر (ژنہوا) روس نے کہا کہ فرانس میں وسیع پیمانے پر ہورہے مظاہروں میں اس کا کوئی کردار نہیں ہے اور اسے بدنام کرنے کے لئے اس طرح کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔

رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

11 Dec 2018 | 10:36 AM

ممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی ) جنوبی ہند فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت نے بطور اداکار اپنے کیرئیر کا آغاز نیشنل ایوارڈ یافتہ فلم اپورو راگنگل (1957) سے کیا، جس کے ڈائریکٹر کے بال چندر تھے، جنہیں رجنی كانت اپنا گرو مانتے ہیں۔

image