image
Sunday, Sep 22 2019 | Time 09:22 Hrs(IST)
  • ہندوستان - امریکہ کی توانائی شعبے میں بات چیت
  • تاریخ میں آج کا دن
  • انڈونیشیا میں زلزلے کے زوردار جھٹکے
National

اناؤ آبروریزی متاثرہ کا بیان درج کرنے کیلئے ایمس میں عدالت لگی

اناؤ آبروریزی  متاثرہ کا بیان درج کرنے کیلئے ایمس میں عدالت لگی

نئی دہلی ، 11 ستمبر (یو این آئی) آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں بدھ کو اناؤ آبروریز معاملے کی متاثرہ لڑکی کا بیان درج کرانے کے لئے ایک عارضی عدالت قائم کی گئی۔
یہ عدالت ایمس کے ٹراما سنٹر میں بنائی گئی ہے۔ اناؤ آبروریزی متاثرہ لڑکی کا بیان ریکارڈ کرنے کے لئے یہ عدالت قائم کی گئی ہے۔ جج دھرمیش شرما کے سامنے متاثرہ کے بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے۔
اناؤ آبروریزی معاملے میں ضلع کے بانگرمؤ سیٹ سے ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر اصل ملزم ہیں۔ سینگر اور اس معاملے کے دوسرے ملزم ششی سنگھ کو بھی عارضی عدالت میں لایا گیا۔
معاملہ 2017 کا ہے جب متاثرہ کی عصمت دری کی گئی تھی ۔اس وقت متاثرہ نابالغ تھی۔
جاری۔ یو این آئی۔ ع ا۔

خاص خبریں
ہندوستان - امریکہ کی  توانائی  شعبے میں  بات  چیت

ہندوستان - امریکہ کی توانائی شعبے میں بات چیت

ہیوسٹن، 21 ستمبر ( یواین آئی) ہندوستان اور امریکہ آج یہاں توانائی شعبے میں باہمی تعاون میں تنوع لانے کے امکانات کی تلاش کریں گے ۔

...مزید دیکھیں
انڈونیشیا میں زلزلے کے زوردار جھٹکے

انڈونیشیا میں زلزلے کے زوردار جھٹکے

جکارتہ، 22 ستمبر (ژنہوا ) انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ مالوكو میں اتوار کی صبح زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات 21 اکتوبر کو

مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات 21 اکتوبر کو

نئی دہلی، 21 ستمبر (یواین آئی) مہاراشٹر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات 21 اکتوبر کو اور نتائج کےاعلان 24 اکتوبر کوکئے جائیں گے۔

...مزید دیکھیں
انتخابات کے  اعلان کے بعد بی جے پی کی میٹنگ

انتخابات کے اعلان کے بعد بی جے پی کی میٹنگ

نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) اسمبلی انتخابات کے اعلان کے فوراً بعد ہی بھارتیہ جنتا پارٹی نے مہاراشٹر اور ہریانہ کے لئے انتخابی حکمت عملی کے سلسلے میں ہفتہ کے روز یہاں ایک اجلاس منعقد کیا۔

...مزید دیکھیں
قوم کی تعمیر میں پرائیویٹ سیکٹر بڑا کردار ادا کرے: ونکیا

قوم کی تعمیر میں پرائیویٹ سیکٹر بڑا کردار ادا کرے: ونکیا

حیدرآباد، 21ستمبر (یو این آئی) نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے پرائیویٹ سیکٹر سے بنیادی ڈھانچے کے فروغ، صحت اور تعلیم کے شعبہ میں بہتری جیسی قوم کی تعمیر کی اہم سرگرمیوں میں بڑا کردار کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
اصل مسائل پر انتخابات لڑے گی کانگریس

اصل مسائل پر انتخابات لڑے گی کانگریس

نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے سنیچر کو کہا ہے کہ دونوں ریاستوں میں پارٹی کھیتی، کسان، بے روزگاری اور معیشت میں مندی جیسے اصل مسائل اٹھائے گی۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے شاندار جیت کے بعد مودی، بی جے پی کا پہلا امتحان

لوک سبھا انتخابات کے شاندار جیت کے بعد مودی، بی جے پی کا پہلا امتحان

نئی دہلی، 21 ستمبر (یوا ین آئی) گزشتہ مئی اپریل میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی اور وزیراعظم نریندر مودی کے لئے مہاراشٹر اور ہریانہ میں آئندہ 21 اکتوبرکو ہونے والے اسمبلی انتخابات پہلا بڑا امتحان ہوگا۔

...مزید دیکھیں

امت چاندی کا تمغہ جیتنے والے پہلے ہندستانی بنے

21 Sep 2019 | 8:47 PM

نئی دہلی، 21ستمبر (یو این آئی) ہندستان کے امت پنگھل نے روس کے ایکاٹیرنبرگ میں عالمی مکہ بازی مقابلہ کے 52کلوگرام فلائی ویٹ زمرہ کے فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کی لیکن انہیں سنیچر کو خطابی مقابلہ میں شکست کھانے کے بعد چاندی کے تمغہ پر اکتفا کرنا پڑا۔

image