image
Thursday, Mar 21 2019 | Time 18:15 Hrs(IST)
  • شراب اور تین لاکھ بیس ہزار روپے کے ساتھ اسمگلر گرفتار
  • چھیڑخوانی کی مخالفت کرنے پر ایک شخص کا پیٹ۔ پیٹ کر قتل
  • سوپور میں گرینیڈ دھماکے، ایس ایچ او اور ان کا ذاتی محافظ زخمی، جھڑپوں میں ایک نوجوان زخمی
  • فلمیں، ہندوستانی ثقافتی ورثہ کا حصہ ۔ تحفظ کی ضرورت اُردو یونیورسٹی میں ممتاز فلم ساز شیویندر سنگھ ڈونگرپور کا لکچر۔ سیلولائیڈ مین کی نمائش
  • ۔۔۔۔
  • بزم رحمت عالم ؐ کا قلی قطب شاہ اسٹیڈیم پر جلسہ معراج النبیﷺ
  • ولیمسن نیوزی لینڈ کے پلیئر آف دی ایئر منتخب
  • کھلاڑیوں نے ہولی کی مبارکباد دی
  • رقم ‘ شراب ‘ پیڈنیوز اور نفرت انگیز تقاریر کو روکنے اقدامات ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی : جوائنٹ الکٹورل آفیسر روی کمار تروملا
  • راجوری میں ایل او سی پر فائرنگ، فوجی اہلکار جاں بحق
  • پرجنیش میامی اوپن کے اہم ڈرا میں پہنچے
  • پیش اے ٹی پی چیلنجر س کے پہلے راونڈمیں باہر
National

مکہ مسجد معاملہ میں انصاف نہیں ہوا:اویسی

نئی دہلی ،16اپریل (یواین آئی)آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے صدر اسدالدین اویسی نے 2007کو مکہ مسجد دھماکہ معاملہ میں سبھی ملزمان کے بری ہوجانے پر الزام لگایاہے کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے )نے ٹھیک طریقہ سے عدالت میں معاملہ کو پیش نہیں کیا۔
گیارہ سال پرانے اس معاملہ میں این آئی اے کی عدالت نے حیدرآباد کی مکہ مسجد دھماکہ معاملہ میں ناکافی ثبوتوں کی بنیادپر آج اسیمانند سمیت سبھی ملزمان کو بری کردیا۔سال 2007میں ہوئے اس دھماکہ میں 9لوگوں کی موت ہوگئی تھی اور 58زخمی ہوئے تھے ۔
مسٹر اویسی نےٹویٹ میں کہا کہ’’ این آئی اے نے مقدمہ کی ٹھیک طرح سے پیروی نہیں کی ۔ این آئی اے سے جیسی امید تھی اسکے مطابق اس نے معاملہ کی پیروی نہیں کی ۔اس معاملہ میں انصاف نہیں ہوا۔جون 2014کےبعد اس معاملہ میں بیشتر گواہ اپنے بیانات سے منحرف ہوگئے ۔این آئی اے نے مقدمہ کی پیروی امید کے مطابق نہیں کی یا پھر ’سیاسی ماسٹر ‘کےذریعہ ایجنسی کو ایسا کرنے نہیں دیاگیا۔مجرمانہ معاملہ میں جب تک اس طرح کا تعصب ہوتارہے گا تب تک انصاف نہیں ملے گا۔‘‘
انھوں نے لکھا ،’’این آئی اے اور مودی حکومت نے ملزمان کی ضمانت منظور ہوجانے کے بعد اپیل نہیں کی ۔انھوں نے این آئی اے کو ’اندھا اور بہرا طوطا‘قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملہ میں انصاف نہیں ہواہے ۔جانچ پوری طرح سے تعصب پر مبنی تھی ۔فیصلہ سے دہشت گردی کے خلاف ہماری لڑائی کمزورہوئی ہے ۔‘‘
یواین آئی۔ایف اے
خاص خبریں
بی جے پی کا اروناچل پردیش، سکم کےامیدوار 18 ناموں کا اعلان

بی جے پی کا اروناچل پردیش، سکم کےامیدوار 18 ناموں کا اعلان

نئی دہلی، 21 مارچ (یو این آئی) بی جے پی نےجمعرات کو اروناچل پردیش اور سکم اسمبلی انتخابات کے لیے بالترتیب 6 اور 12 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

...مزید دیکھیں
کابل میں سلسلہ وار دھماکوں میں 30 افراد ہلاک 23 زخمی

کابل میں سلسلہ وار دھماکوں میں 30 افراد ہلاک 23 زخمی

کابل، 21 مارچ (یواین آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی حصے میں نئے سال کے موقع پرمنائے جا رہے جشن کے دوران جمعرات کو ایک مذہبی مقام پرسلسلہ واربم دھماکوں میں کم از کم تیس افراد ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
صدر رام ناتھ كوو ندنےعوام  کو ہولی کی مبارکباد دی

صدر رام ناتھ كوو ندنےعوام کو ہولی کی مبارکباد دی

نئی دہلی، 21 مارچ ( یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند نے جمعرات کو ملک کےعوام کو ہولی کی مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں
عوام کو وزیر اعظم  کی ہولی کی مبارکباد

عوام کو وزیر اعظم کی ہولی کی مبارکباد

نئی دہلی، 21 مارچ (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ملک کے عوام کو ہولی کی مبارک باد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
پرینکا نے لال بہادر شاستری  کی توہین كي- اسمرتی

پرینکا نے لال بہادر شاستری کی توہین كي- اسمرتی

نئی دہلی، 21 مارچ (یواین آئی) مرکزی کپڑا وزیر اسمرتی ایرانی نے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی پر سابق وزیر اعظم لال بہادر ی کے مجسمہ پر اپنے گلے کی مالا پہنانے کے لیے شاستری کی توہین بتایا ہے۔

...مزید دیکھیں
دناکرن اخبار کے دفتر  پر حملہ کے معاملے میں نو ملزمان کو عمرقید کی سزا

دناکرن اخبار کے دفتر پر حملہ کے معاملے میں نو ملزمان کو عمرقید کی سزا

مدورئی، 21 مارچ (یواین آئی) مدراس ہائی کورٹ کی مدورئی بنچ نے 2007 میں دناكرن اخبار کے دفتر پر پٹرول بم حملہ کے معاملے میں نچلی عدالت کے فیصلے کو پلٹتے ہوئے 16 ملزمان کو سزا سنائی۔

...مزید دیکھیں
کانگریس صدر راہل گاندھی نے دی ہولی کی مبارکباد

کانگریس صدر راہل گاندھی نے دی ہولی کی مبارکباد

نئی دہلی، 21 مارچ (یواین آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے ملک کے عوام کو ہولی کی دلی مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
آسٹریلیا نے ہندوستان سے آخری اوور میں فتح چھینی

آسٹریلیا نے ہندوستان سے آخری اوور میں فتح چھینی

24 Feb 2019 | 11:29 PM

وشاکھاپٹنم، 24 فروری (یو این آئی) ياركرمین جسپريت بمراه نے 19 ویں اوور میں دو وکٹ لے کر ہندوستان کے لئے غیر متوقع جیت کی امید پیدا کردی تھی لیکن امیش یادو کے اننگز کے آخری اوور میں آسٹریلیا نے 14 رن حاصل کرکے ہندوستان کے ہاتھوں سے اتوار کے روز پہلے ٹوٹي- 20 میچ میں جیت چھین کر دو میچوں کی سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل کرلی۔

image