image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 16:32 Hrs(IST)
Sports » Spotlights

فرسٹ کلاس میچ میں افغان بلے باز شفیق اللہ کی تیز ترین ڈبل سنچری

فرسٹ کلاس میچ میں افغان  بلے باز شفیق اللہ کی تیز ترین ڈبل سنچری

کابل ، 13 اپریل ( یو این آئی ) افغانستان کے ایک فرسٹ کلاس میچ میں بلے باز شفیق اللہ نے تیز ترین ڈبل سنچری بنا دی۔
انہوں نے یہ ڈبل سنچری الوکزے احمد شاہ ابدالی ٹورنامنٹ کے میچ میں اسکور کی جو 8 سے 11اپریل کے درمیان افغان صوبے کنڑ میں کابل ریجن اور بوسٹ ریجن کے مابین کھیلا گیا ۔

کابل ریجن کے کپتان شفیق اللہ جب بیٹنگ کے لیے آئے تو اس وقت ان کی ٹیم کا اسکور 3وکٹ پر 54رنز تھا۔

image