image
Tuesday, Apr 16 2024 | Time 23:11 Hrs(IST)
Sports » Cricket

اینڈرسن جنوبی افریقہ سریز کے باقی میچوں سے باہر

اینڈرسن جنوبی افریقہ سریز  کے باقی میچوں سے باہر

کیپ ٹاؤن، 09 جنوری (یو این آئی ) انگلینڈ کے سب سے زیادہ کامیاب بولر جیمز اینڈرسن پسلی میں چوٹ کے بعد جنوبی افریقہ کے دورے کے باقی مقابلوں سے باہر ہو گئے ہیں۔
ٹیسٹ تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے فاسٹ بولر اینڈرسن کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے آخری دن پسلی میں چوٹ لگ گئی تھی۔
درد کے باوجود اینڈرسن میچ میں بولنگ کرتے رہے جس سے ان کی چوٹ اور بڑھ گئی۔

image