image
Tuesday, Apr 16 2024 | Time 21:06 Hrs(IST)
Sports » Cricket

آسٹریلیا نے 118 رنز سے جیتا پہلا ٹیسٹ

آسٹریلیا نے 118 رنز سے جیتا پہلا ٹیسٹ
Australia

ڈربن، 05 مارچ (یو این آئی) آسٹریلوی ٹیم نے یہاں كنگس ميڈ میں پیر کو پانچویں اور آخری دن 20 منٹ کے کھیل میں 22 گیندوں کا سامنا کرنے کے بعد ہی جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا ٹیسٹ 118 رنز سے جیت لیا۔
اسی کے ساتھ اس نے چار میچوں کی سیریز میں 1۔
0 کی برتری حاصل کرلی۔

image