image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 16:01 Hrs(IST)
Sports

کورونا سے متاثر ہونے پر کھلاڑیوں کو باہر کردیا جائے گا : بی سی سی آئی

کورونا سے متاثر ہونے پر کھلاڑیوں کو باہر کردیا جائے گا  : بی سی سی آئی

نئی دہلی، 11 مئی (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے انگلینڈ دورے پر جانے والے کھلاڑیوں کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی کھلاڑی کورونا سے متاثر ہوتا ہے تو اس کو ٹیم سے باہر کردیا جائے گا ٹیم کے فیزیو یوگیش پرمار نے کھلاڑیوں کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ممبئی میں کورانٹین ہونے سے پہلے سبھی کھلاڑی احتیاط برتیں اور اپنے آپ کو الگ تھلگ رکھیں۔
ٹیم انڈیا 19 مئی سے ممبئی کے بایو ببل میں داخل ہوسکتی ہے ۔
اس کے بعد انگلینڈ پہنچ کر ٹیم کو دس روز کوارنٹین میں رہنا ہوگا۔

image